Daily Aftab
9 اگست ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کرناٹک کے کالج میں حجاب پر پابندی اردو، عربی اور بیری زبانوں کی بھی اجازت نہیں

by Online Desk
03 جنوری 2022
A A
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کرناٹک میں وومنز یوپی کالج میں مسلم طالبات کو حجاب پہن کر کلاسوں میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے ۔ طالبات کا یہ بھی الزام ہے کہ انہیں اردو، عربی اور بیرونی زبانوں میںبات کرنے کی بھی اجازت نہیں دی جارہی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق کرناٹک کے اڈوپی میں ویمنس پی یو کالج کی 6مسلم طالبات نے الزام لگایا ہے کہ پرنسپل انہیں کلاس میں حجاب پہننے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔ طالبات نے یہ بھی شکایت کی ہے کہ انہیں اردو، عربی اور بیری زبانوں میں بات کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ طالبات 3دن سے کلاس کے باہر احتجاج میں کھڑی ہیں۔ طالبات نے دعویٰ کیاکہ ان کے والدین نے پرنسپل ردرگوڑا سے رابطہ بھی کیا، لیکن انہوں نے اس مسئلے پر کچھ بھی کہنے سے انکار کردیا۔ طالبات نے بتایاکہ پچھلے 3دن سے ان کی حاضری بھی نہیں درج کی جارہی ہے اور انہیں خدشہ ہے کہ اس سے کالج میں ان کی حاضری کم ہوسکتی ہے۔ دوسری جانب کالج کے پرنسپل ردرگوڑا نے کہاکہ طالبات کیمپس میں حجاب پہن سکتی ہیں لیکن کلاس کے اندر اس کی اجازت نہیں ہے۔ اس ضابطے پر عمل کلاس میں یکسانیت کو یقینی بنائے رکھنے کیلئے کیا جارہا ہے۔ پرنسپل نے کہاکہ اس مسئلے پر جلد ہی سرپرست اور اساتذہ کی میٹنگ بلائی جائے گی۔ اس درمیان ایس ڈی پی آئی کی اڈوپی یونٹ کے صدر نظیراحمدنے کہا کہ اگرطالبات کو حجاب پہن کر کلاس میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی گئی تو وہ احتجاج کریں گے۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

بجلی بل کےخلاف سڑک سے پارلیمنٹ تک لڑائی کا اعلان:مان

اسی بارے میں

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف
بین اقوامی

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

08 اگست 2022
قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق
تازہ ترین خبریں

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

08 اگست 2022
بجلی بل کےخلاف سڑک سے پارلیمنٹ تک لڑائی کا اعلان:مان
قومی

بجلی بل کےخلاف سڑک سے پارلیمنٹ تک لڑائی کا اعلان:مان

08 اگست 2022
پارلیمنٹ کی کارروائی حزب اختلاف کے ہنگامہ کے بعد پیر تک ملتوی
قومی

راجیہ سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

08 اگست 2022
جموں کشمیر میں ہیلتھ سکٹر کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ لیفٹنننٹ گورنر
جموں و کشمیر

کسان ڈرون کو جموں و کشمیر میں زرعی عمل کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے: ایل جی

08 اگست 2022
اَتل ڈولو نے اَفسران کو کسانوں کی شکایات کا ازالہ برقت کر کے اعتماد اور اعتبار پیدا کرنے کی تلقین کی
جموں و کشمیر

اَتل ڈولو نے اَفسران کو کسانوں کی شکایات کا ازالہ برقت کر کے اعتماد اور اعتبار پیدا کرنے کی تلقین کی

08 اگست 2022
عشمقام میں آدم خور ریچھ کے حملے میں خاتون ہلاک
جموں و کشمیر

بارہمولہ میں ریچھ نے کمسن لڑکے کو لقمہ اجل بنایا

08 اگست 2022
بھارت کی ٹیکہ کاری مہم کو بے مثال بنانے میں اہم رول ادا کیا
تازہ ترین خبریں

مفت خوری کے عادی ملک کے مستقبل کے ساتھ کھواڑ کررہے ہیں ۔ وزیر اعظم

08 اگست 2022
قومی ترانہ گائیکی مقابلہ ۔2022ءکو جموں وکشمیر کے شہریوں کا زبردست ردِّعمل ملا
تازہ ترین خبریں

قومی ترانہ گائیکی مقابلہ ۔2022ءکو جموں وکشمیر کے شہریوں کا زبردست ردِّعمل ملا

08 اگست 2022
Next Post
یوگی حکومت نے کوئی بھی ترقیاتی کارنامہ انجام نہیں دیا بی جے پی نے شمشان گھاٹ بنوائے، ہم اسکول اور اسپتال بنوائیں گے/ کجریوال

یوگی حکومت نے کوئی بھی ترقیاتی کارنامہ انجام نہیں دیا بی جے پی نے شمشان گھاٹ بنوائے، ہم اسکول اور اسپتال بنوائیں گے/ کجریوال

اہم خبریں

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

کسان ڈرون کو جموں و کشمیر میں زرعی عمل کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے: ایل جی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کرناٹک کے کالج میں حجاب پر پابندی اردو، عربی اور بیری زبانوں کی بھی اجازت نہیں
تازہ ترین خبریں

کرناٹک کے کالج میں حجاب پر پابندی اردو، عربی اور بیری زبانوں کی بھی اجازت نہیں

03 جنوری 2022
پاکستان میں خوفناک ہوائ حادثہ
تازہ ترین خبریں

پاکستان میں خوفناک ہوائ حادثہ

02 اگست 2022
امریکہ کو چین کی تازہ دھمکی
بین اقوامی

امریکہ کو چین کی تازہ دھمکی

02 اگست 2022
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
تازہ ترین خبریں

کولگام جھڑپ ، جنگجو فوج کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب

06 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔