Daily Aftab
1 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کپواڑہ کے کیرن سیکٹر میں ”بیٹ ایکشن “ناکام ،ایک درانداز ہلاک / فوج

by Online Desk
02 جنوری 2022
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

درانداز کی نعش پاکستانی حکام کے حوالے کرنے کی خاطر رینجرس کے ساتھ رابط قائم کیا گیا
دراندازی کی کوشش کے مسلسل اطلاعات موصول ، سرحدو ں پر کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کیلئے فوج متحرک
کپواڑہ کے کیرن سیکٹر میں ”بیٹ ایکشن “ کو ناکام بناتے ہوئے ایک درانداز کو ہلاک کیا گیا کا دعویٰ کرتے ہوئے فوج کے 28 ڈویژن کے میجر جنرل ابھجیت پنڈھاکر نے کہا کہ جوابی کارورائی میں مارے گئے درانداز کی نعش پاکستانی حکام کے حوالے کرنے کی خاطر رینجرس کے ساتھ رابط قائم کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی کوشش کے مسلسل اطلاعات موصول ہو رہی ہے تاہم سرحدو ں پر کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کیلئے فوج متحرک ہے ۔اطلاعات کے مطابق کپواڑہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فوج کے 28 ڈویژن کے جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل ابھجیت پنڈھاکر نے بتایا کہ یکم جنوری کو دن کے قریب تین بجے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر جاکیٹ اور پٹھان لباس میں ملبوس ایک درانداز کو دیکھا گیا۔انہوں نے بتایا کہ درانداز جو اس پار داخل ہونے کی کوشش میں تھا کو دیکھنے کے بعد سرحد پر تعینات فوج نے اسے للکارا اور واپس جانے کو کہا تاہم درانداز آگے پیش قدمی کرتا رہا جس کے بعد فوجی اہلکاروں نے اس پر گولیاں چلائی جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہو گیا ۔ انہوں نے کہا کہ ک درانداز کی شناخت پاکستان سے تعلق رکھنے والے محمد شبیر کے بطور ہوئی اور اس کی تحویل سے ایک اے کے 47 رائفل، سات گرینیڈ اور دیگر اسلحہ وگولہ بارود برآمد کیا گیا جبکہ ا±س کے قبضے سے ویکسنیشن سرٹیفکیٹ اور شناختی کارڈ بھی برآمد کرکے تحویل میں لے لیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ مہلوک جنگجوسے برآمد شدہ کاغذات کی جانچ پڑتال کے دوران ا±س سے فوجی وردی میں بھی دکھایا گیا ہے۔فوجی آفیسر نے بتایا کہ مذکورہ ملی ٹینٹ نے دراندازی کی خاطر ا±سی روٹ کا استعمال کیا جہاں سے گزشتہ سال اپریل کے مہینے میں پانچ جنگجو اس طرف آئے تھے جنہیں کیرن سیکٹر میں ایک تصادم کے دوران مار گرایا گیا تھا۔میجر جنرل کے مطابق پاکستانی آرمی کے ساتھ ہارٹ لائن پر رابط قائم کرکے ملی ٹینٹ کی لاش کو واپس لینے کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی ہے۔ا±نہوں نے کہا کہ کپواڑہ میں امکانی دراندازی کے واقعات کو ناکام بنانے کی خاطر فوج کو چوبیس گھنٹے متحرک رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔ان کے مطابق سرحدوں پر تعینات افواج کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سنگرونی پلوامہ میں شبانہ آگ کی واردات ،تین رہائشی ڈھانچے تباہ

سنگرونی پلوامہ میں شبانہ آگ کی واردات ،تین رہائشی ڈھانچے تباہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

رام بن میں دل دوز سڑک حادثہ ،5افراد لقمہ اجل ، دو زخمی
تازہ ترین خبریں

کپواڑہ کے کیرن سیکٹر میں ”بیٹ ایکشن “ناکام ،ایک درانداز ہلاک / فوج

02 جنوری 2022
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا

25 جولائی 2024
بین الاقوامی سطح پر جڑے کچھ گروپ جموں کشمیر میں امن خراب کرنے کی کوششوں میں مصروف. لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر میں امن خریدیں گے نہیں بلکہ قائم کریں گے

20 اپریل 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d