Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پندرہ سے 17سال عمر تک کے بچوں کوتین جنوری سے ٹیکہ کاری کے دائرے میں لایاجا ئےگا

by Online Desk
01 جنوری 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بوسٹردوڑ 10جنوری سے شروع کیاجائےگا ،محکمہ ہیلتھ پوری طرح سے سرگرم /ڈائریکٹر ہیلتھ سروس کشمیر
وادی کشمیر میں 3جنوری سے 15سے 17برس تک کے بچوںکو کووڈ مخالف ڈوز دیا جارہا ہے جبکہ 10جنوری سے بوسٹر ڈوز دینے کےلئے بھی تیاریاں کیا جارہی ہیں ان باتوں کااظہار ڈائریکٹر ہیلتھ سروس کشمیر نے کیا ۔ وادی کشمیر میں 15سے 17سال تک کے عمر کے بچوں کوتین جنوری سے ویکسنیشن کے دائرے میں لانے کے لئے محکمہ صحت کو متحرک کیا گیا ہے ۔ ڈائریکٹرہیلتھ سرو س کشمیر ڈاکٹرمشتاق احمد نے کہا کہ کوچنگ ٹیوشن سینٹروں اسکولوں کالجوں سے باضابطہ طور پر ٹیکہ کاری کے سلسلے میں جانکاری حاصل کی گئی ہے اور تین جنوری سے وادی بھر میں 15-17سال تک کے عمر کے بچوں کوٹیکہ کاری کے دائرے میں لایاجارہاہے ۔انہوںنے کہاکہ محکمہ ہیلتھ کوپوری طرح سے صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار کیاگیا ہے اور فرنٹ لائن پراپنی خدمات انجام دینے والے ڈاکٹرنرسیں پیرا میڈیکل عملہ اس سلسلے میں ہرطرح کی خدمات انجام دینے کےلئے تیار ہے۔ انہوںنے کہا کہ بوسٹرڈوز10جنوری سے شروع کیاجائےگا۔ انہوںنے کہاکہ وادی کشمیرمیں پہلے ہی 95%لوگوں کوٹیکہ کاری کے دائرے میں لایا گیاہے اور بوسٹرڈوز کے لئے تمام اقدامات اٹھائے گئے ہےں۔انہوں نے کہا کہ کووڈ 19گائیڈ لائنوں پر عمل پیرا رہنے سے ہی اس وباءسے خلاصی ممکن ہے اسلئے لوگوں کو چاہئے کہ وہ کووڈ گائیڈ لائنوں پر مکمل عمل کریں اور کسی بھی طرح کے ہجوم سے بچیں اس کے ساتھ ساتھ ماسک کا استعمال بھی لازمی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
نئے سال کی آمد پر جزبہ خیر سگالی کے تحت ہند پاک افواج نے لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹروں میں ایک دوسرے میں مٹھائیاں تقسیم کیں

نئے سال کی آمد پر جزبہ خیر سگالی کے تحت ہند پاک افواج نے لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹروں میں ایک دوسرے میں مٹھائیاں تقسیم کیں

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پندرہ سے 17سال عمر تک کے بچوں کوتین جنوری سے ٹیکہ کاری کے دائرے میں لایاجا ئےگا
تازہ ترین خبریں

پندرہ سے 17سال عمر تک کے بچوں کوتین جنوری سے ٹیکہ کاری کے دائرے میں لایاجا ئےگا

01 جنوری 2022
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
جموں کشمیر اور لداخ سے متعلق کسی بھی ملک کے بیانات کو بھارت اہمیت نہیں دیتا
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر اور لداخ سے متعلق کسی بھی ملک کے بیانات کو بھارت اہمیت نہیں دیتا

05 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d