Daily Aftab
8 اگست ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ویکسین لینے والوں کی تعداد 141.37 کروڑ سے متجاوز

by Online Desk
26 دسمبر 2021
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

24گھنٹوں میں32 لاکھ سے زیادہ افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی
نئی دہلی(یو این آئی) ملک میں کووڈ ویکسینیشن مہم کو تیز کرنے کے مقصد سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 32 لاکھ سے زیادہ افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی ۔ اس کے ساتھ ہی ویکسین لینے والوں کی تعداد 141.37 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے ۔صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے اتوار کو یہاں بتایا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 32 لاکھ 90 ہزار 766 افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی ۔ اس کے ساتھ ہی آج صبح 7 بجے تک 141 کروڑ 37 لاکھ 72 ہزار 425 افراد کووڈ ویکسین دی جاچکی ہیں۔وزارت نے کہا کہ ملک میں کووڈ کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے کل 422 کیسز 17 ریاستوں میں رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 130 شفایاب ہو چکے ہیں۔ اومیکرون کے سب سے زیادہ 108 کیس مہاراشٹر میں رپورٹ ہوئے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ وائرس کے 6,987 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ملک میں اب 76 ہزار 766 کووڈ مریضوں کا علاج کیاجارہا ہے ۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.22 فیصد ہے ۔ اسی عرصے میں 7,091 مریض کووڈ سے شفایاب ہوئے ، جس کے ساتھ اب تک کل تین کروڑ 42 لاکھ 30 ہزار 354 لوگ کووڈ سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ملک میں صحت یابی کی شرح 98.40 فیصد ہے ۔ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں نو لاکھ 45 ہزار 455 کووِڈ ٹسٹ کیے گئے ہیں اور یہ تعداد بڑھ کر 67 کروڑ 19 لاکھ 97 ہزار 82 کووڈ ہوچکی ہے ۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

بجلی بل کےخلاف سڑک سے پارلیمنٹ تک لڑائی کا اعلان:مان

اسی بارے میں

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف
بین اقوامی

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

08 اگست 2022
قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق
تازہ ترین خبریں

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

08 اگست 2022
بجلی بل کےخلاف سڑک سے پارلیمنٹ تک لڑائی کا اعلان:مان
قومی

بجلی بل کےخلاف سڑک سے پارلیمنٹ تک لڑائی کا اعلان:مان

08 اگست 2022
پارلیمنٹ کی کارروائی حزب اختلاف کے ہنگامہ کے بعد پیر تک ملتوی
قومی

راجیہ سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

08 اگست 2022
جموں کشمیر میں ہیلتھ سکٹر کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ لیفٹنننٹ گورنر
جموں و کشمیر

کسان ڈرون کو جموں و کشمیر میں زرعی عمل کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے: ایل جی

08 اگست 2022
اَتل ڈولو نے اَفسران کو کسانوں کی شکایات کا ازالہ برقت کر کے اعتماد اور اعتبار پیدا کرنے کی تلقین کی
جموں و کشمیر

اَتل ڈولو نے اَفسران کو کسانوں کی شکایات کا ازالہ برقت کر کے اعتماد اور اعتبار پیدا کرنے کی تلقین کی

08 اگست 2022
عشمقام میں آدم خور ریچھ کے حملے میں خاتون ہلاک
جموں و کشمیر

بارہمولہ میں ریچھ نے کمسن لڑکے کو لقمہ اجل بنایا

08 اگست 2022
بھارت کی ٹیکہ کاری مہم کو بے مثال بنانے میں اہم رول ادا کیا
تازہ ترین خبریں

مفت خوری کے عادی ملک کے مستقبل کے ساتھ کھواڑ کررہے ہیں ۔ وزیر اعظم

08 اگست 2022
قومی ترانہ گائیکی مقابلہ ۔2022ءکو جموں وکشمیر کے شہریوں کا زبردست ردِّعمل ملا
تازہ ترین خبریں

قومی ترانہ گائیکی مقابلہ ۔2022ءکو جموں وکشمیر کے شہریوں کا زبردست ردِّعمل ملا

08 اگست 2022
Next Post
زرعی اصلاحات قوانین دوبارہ لانے کی تجویز مسترد

زرعی اصلاحات قوانین دوبارہ لانے کی تجویز مسترد

اہم خبریں

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

کسان ڈرون کو جموں و کشمیر میں زرعی عمل کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے: ایل جی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ویکسین لینے والوں کی تعداد 141.37 کروڑ سے متجاوز
تازہ ترین خبریں

ویکسین لینے والوں کی تعداد 141.37 کروڑ سے متجاوز

26 دسمبر 2021
پاکستان میں خوفناک ہوائ حادثہ
تازہ ترین خبریں

پاکستان میں خوفناک ہوائ حادثہ

02 اگست 2022
امریکہ کو چین کی تازہ دھمکی
بین اقوامی

امریکہ کو چین کی تازہ دھمکی

02 اگست 2022
لولاب میں دو معصوم بچے پانی سے بھرے گڑھے میں گر کر لقمہ اجل بن
جموں و کشمیر

راولپورہ سری نگرمیں غیر مقامی چوکیدارکی لاش برآمد

02 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔