Daily Aftab
9 اگست ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سرحدوں پر امن کے قیام کی خواہشمند تاہم کوئی کارورائی ہوئی تو آگے نہیں دیکھا جائے گا /لیفٹنٹ جنرل نروانے

by Online Desk
20 دسمبر 2021
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بھارتی فوج چین یا پاکستان کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے کی بات کرتے ہوئے فوجی چیف ایم ایم نروانے نے کہا کہ ہم اپنی سرزمین کی حفاظت کرنے کے ساتھ ساتھ سرحدوں پر امن کے متلاشی ہے تاہم اگر کسی کو امن پسند نہیں تو اس کو اسی کی زبان میں جواب دینا بھی جاتے ہیں ۔مانیٹرنگ کے مطابق نئی دلی میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے فوجی چیف ایم ایم نروانے نے کہا کہ اپنی سرزمین کی سرحد کی حفاظت کےلئے معمور فوج جو اس منفی درجہ حرارت میں اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں کو ہر ممکن ضروریات فراہم کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ چین کی ہٹ دھرمی کے نتیجے میں دونوں جانب فوج کو اس علاقے میں قیام کرنا پڑا جہاں پر کوئی بھی جاندار زندہ نہیں رہ سکتا ہے ۔ فوجی چیف نے اس موقعے پر کہا کہ جموں کشمیر کی سرحدیں ہوں یا لداخ کی برفیلی سرحدیں ہوں ہماری فوج جس بہاردی کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں ہمارے پڑوسی ممالک کی سمجھ میں آگیا ہے کہ بھارت کسی بھی جارحیت کو برداشت نہیں کرسکتا ہے ۔ نروانے نے کہا کہ چین نے ماہ مئی میں جو مشرقی لداخ کے گلوان اور دیگر مقامات پر اپنی فوج تعینات کی تھی اس کے برخلاف بھارت فوج کی پیش قدمی کے بعد جو حالات وہاں پیدا ہوئے وہ چین کےلئے ایک سبق ہے خاص کر جون جولائی میں جس قدر لداخ میں بھارتی فوج نے مستعدی کا مظاہرہ کیا چین نے وہ دیکھ لیا اور اب وہ شائد دوبارہ ایسی غلطی دوہرانے کی ہمت نہیں کرے گا۔ فوجی چیف نے کہا کہ ہندوستانی فو ج پاکستان یا چین کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر امن کے قیام کی خواہشمند ہیں تاہم اگر کوئی امن نہیں چاہتا تو یہ اس کی کمزوروں ہے تاہم ہم اس کا بھرپور جواب دینے کے اہل ہیں ۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

بجلی بل کےخلاف سڑک سے پارلیمنٹ تک لڑائی کا اعلان:مان

اسی بارے میں

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف
بین اقوامی

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

08 اگست 2022
قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق
تازہ ترین خبریں

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

08 اگست 2022
بجلی بل کےخلاف سڑک سے پارلیمنٹ تک لڑائی کا اعلان:مان
قومی

بجلی بل کےخلاف سڑک سے پارلیمنٹ تک لڑائی کا اعلان:مان

08 اگست 2022
پارلیمنٹ کی کارروائی حزب اختلاف کے ہنگامہ کے بعد پیر تک ملتوی
قومی

راجیہ سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

08 اگست 2022
جموں کشمیر میں ہیلتھ سکٹر کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ لیفٹنننٹ گورنر
جموں و کشمیر

کسان ڈرون کو جموں و کشمیر میں زرعی عمل کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے: ایل جی

08 اگست 2022
اَتل ڈولو نے اَفسران کو کسانوں کی شکایات کا ازالہ برقت کر کے اعتماد اور اعتبار پیدا کرنے کی تلقین کی
جموں و کشمیر

اَتل ڈولو نے اَفسران کو کسانوں کی شکایات کا ازالہ برقت کر کے اعتماد اور اعتبار پیدا کرنے کی تلقین کی

08 اگست 2022
عشمقام میں آدم خور ریچھ کے حملے میں خاتون ہلاک
جموں و کشمیر

بارہمولہ میں ریچھ نے کمسن لڑکے کو لقمہ اجل بنایا

08 اگست 2022
بھارت کی ٹیکہ کاری مہم کو بے مثال بنانے میں اہم رول ادا کیا
تازہ ترین خبریں

مفت خوری کے عادی ملک کے مستقبل کے ساتھ کھواڑ کررہے ہیں ۔ وزیر اعظم

08 اگست 2022
قومی ترانہ گائیکی مقابلہ ۔2022ءکو جموں وکشمیر کے شہریوں کا زبردست ردِّعمل ملا
تازہ ترین خبریں

قومی ترانہ گائیکی مقابلہ ۔2022ءکو جموں وکشمیر کے شہریوں کا زبردست ردِّعمل ملا

08 اگست 2022
Next Post
شادی کی عمر میں اضافہ کرنا سیاسی فائدہ یا مذہبی معاملات میں کوئی مداخلت نہیں

شادی کی عمر میں اضافہ کرنا سیاسی فائدہ یا مذہبی معاملات میں کوئی مداخلت نہیں

اہم خبریں

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

کسان ڈرون کو جموں و کشمیر میں زرعی عمل کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے: ایل جی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سرحدوں پر امن کے قیام کی خواہشمند تاہم کوئی کارورائی ہوئی تو آگے نہیں دیکھا جائے گا /لیفٹنٹ جنرل نروانے
تازہ ترین خبریں

سرحدوں پر امن کے قیام کی خواہشمند تاہم کوئی کارورائی ہوئی تو آگے نہیں دیکھا جائے گا /لیفٹنٹ جنرل نروانے

20 دسمبر 2021
پاکستان میں خوفناک ہوائ حادثہ
تازہ ترین خبریں

پاکستان میں خوفناک ہوائ حادثہ

02 اگست 2022
امریکہ کو چین کی تازہ دھمکی
بین اقوامی

امریکہ کو چین کی تازہ دھمکی

02 اگست 2022
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
تازہ ترین خبریں

کولگام جھڑپ ، جنگجو فوج کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب

06 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔