Daily Aftab
8 اگست ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستان کی بات عالمی سطح پر سنی جاتی ہے، اس پر عمل بھی کیا جاتا ہے : راجناتھ

by Online Desk
19 دسمبر 2021
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جھانسی(یواین آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے مودی کی قیادت میں نئے ہندوستان کی تعمیر کا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ گھر اور باہر دونوں جگہ ہماری حکومت بخوبی کام کرر ہے ہیں ۔آج ہندوستان کی بات عالمی سطح پر نہ صرف سنی جاتی ہے بلکہ اس پر عمل بھی کیا جاتا ہے ۔ بندیل کھنڈر میں بی جے پی کی جن وشواس یاترا کو روانہ کرنے سے پہلے ایک بڑی عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے جہاں ایک طرف ریاست کی بی جے پی حکومت کے کاموں کی جم کر تعریف کی تووہیں انہوں نے اپوزیشن جماعتوں خاص کر سماج وادی پارٹی کو آڑے ہاتھوں لیا۔ اس موقع پر ریاست کے نائب وزیر اعلی ڈاکٹر دنیش شرما،وزیر بی ایل ورم ا ومنوہر لال پنت وغیرہ خاص طور سے موجود رہے ۔ راجناتھ نے کہا کہ بی جے پی نے عزم کیا تھا کہ کسی کو بھی بھوک سے مرنے نہیں دیں گے ۔ کورونا بحران سے وزیر اعظم غریب کلیان یوجنا کے تحت ہر مہینے دو بار اناج تقسیم کیا جارہا ہے ۔ ہمارا عزم ہے کہ سال 2024 تک ہر شہری کے سر پر چھت ہو۔ بندیل کھنڈر کے ہیروز کا ذکر کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ یہ میری خوش قسمتی ہے کہ اس سرزمین سے ریلی کو خطاب کررہا ہوں۔یہ جانبازوں کی ایسی سرزمین ہے جہاں ہرایک ہندوستان کو ایک بار ضرور آنا چاہئے ۔ میں تو گذشتہ 33دنوں سے تین بار آیا ہوں لیکن اب کی بار آپ کے درشن کرنے آیا ہوں۔ بی جے پی جھوٹ اور لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونک کر سیاست نہیں کرتی ہے ۔بی جے پی عوام سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کرسیاست کرنا چاہتی ہے ۔ اشفاق اللہ خان،ٹھاکر روشن سنگھ و پنڈت رام پرساد بسمل کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ جب اشفاق کو انگریزوں کے قتل کے بدلے پھانسی دی جارہی تھی تو انہوں نے اپنی آخری خواہش میں کہا تھا کہ ماں کو مطلع کردو کہ میں پھانسی کے ساتھ شادی کرنے جارہا ہوں۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

بجلی بل کےخلاف سڑک سے پارلیمنٹ تک لڑائی کا اعلان:مان

اسی بارے میں

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف
بین اقوامی

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

08 اگست 2022
قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق
تازہ ترین خبریں

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

08 اگست 2022
بجلی بل کےخلاف سڑک سے پارلیمنٹ تک لڑائی کا اعلان:مان
قومی

بجلی بل کےخلاف سڑک سے پارلیمنٹ تک لڑائی کا اعلان:مان

08 اگست 2022
پارلیمنٹ کی کارروائی حزب اختلاف کے ہنگامہ کے بعد پیر تک ملتوی
قومی

راجیہ سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

08 اگست 2022
جموں کشمیر میں ہیلتھ سکٹر کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ لیفٹنننٹ گورنر
جموں و کشمیر

کسان ڈرون کو جموں و کشمیر میں زرعی عمل کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے: ایل جی

08 اگست 2022
اَتل ڈولو نے اَفسران کو کسانوں کی شکایات کا ازالہ برقت کر کے اعتماد اور اعتبار پیدا کرنے کی تلقین کی
جموں و کشمیر

اَتل ڈولو نے اَفسران کو کسانوں کی شکایات کا ازالہ برقت کر کے اعتماد اور اعتبار پیدا کرنے کی تلقین کی

08 اگست 2022
عشمقام میں آدم خور ریچھ کے حملے میں خاتون ہلاک
جموں و کشمیر

بارہمولہ میں ریچھ نے کمسن لڑکے کو لقمہ اجل بنایا

08 اگست 2022
بھارت کی ٹیکہ کاری مہم کو بے مثال بنانے میں اہم رول ادا کیا
تازہ ترین خبریں

مفت خوری کے عادی ملک کے مستقبل کے ساتھ کھواڑ کررہے ہیں ۔ وزیر اعظم

08 اگست 2022
قومی ترانہ گائیکی مقابلہ ۔2022ءکو جموں وکشمیر کے شہریوں کا زبردست ردِّعمل ملا
تازہ ترین خبریں

قومی ترانہ گائیکی مقابلہ ۔2022ءکو جموں وکشمیر کے شہریوں کا زبردست ردِّعمل ملا

08 اگست 2022
Next Post
ہمیں پارلیمنٹ میں بولنے کی کوئی اجازت نہیں:راہل

میڈیا کا اپوزیشن کی آواز کو دبانا افسوسناک :راہل

اہم خبریں

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

کسان ڈرون کو جموں و کشمیر میں زرعی عمل کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے: ایل جی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

.بی جے پی حکومت نے دفعہ 370کو ایک چٹکی میں ختم کیا
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کی بات عالمی سطح پر سنی جاتی ہے، اس پر عمل بھی کیا جاتا ہے : راجناتھ

19 دسمبر 2021
پاکستان میں خوفناک ہوائ حادثہ
تازہ ترین خبریں

پاکستان میں خوفناک ہوائ حادثہ

02 اگست 2022
امریکہ کو چین کی تازہ دھمکی
بین اقوامی

امریکہ کو چین کی تازہ دھمکی

02 اگست 2022
لولاب میں دو معصوم بچے پانی سے بھرے گڑھے میں گر کر لقمہ اجل بن
جموں و کشمیر

راولپورہ سری نگرمیں غیر مقامی چوکیدارکی لاش برآمد

02 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔