Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر میں کووڈ کے مثبت معاملات میں پھر اضافہ

by Online Desk
18 دسمبر 2021
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کووڈ گائیڈ لائنوں پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے / لیفٹنٹ گورنر
سرینگر/18دسمبر// جموںکشمیر میں کووڈ19کی وجہ سے اموات کے واقعات پھر سے بڑھنے لگے ہیں جبکہ کووڈ کے مثبت معاملات میں بھی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے اس صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ جوبھی کووڈ گائڈ لائنوںکی خلاف ورزی کامرتکب پایا جائے گا اس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق جموں کشمیر میں کوروناوائرس کے مثبت معاملات میں اضافہ ہورہا ہے جبکہ کوروناسے مرنے والوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے اس صورتحال کے پیش نظرلیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے محکمہ کے افسران کے ساتھ ریاست میں کورونا کے تعلق سے میٹنگ کی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔سول اور پولیس انتظامیہ کو ریاست میں کووڈ پروٹوکول کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سختی بڑھانی چاہیے۔ یہ ہدایات لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کو محکمہ کے افسران کے ساتھ میٹنگ کے دوران جاری کیں۔ انہوں نے کووڈ مینجمنٹ کا جائزہ لیا اور دیگر ضروری ہدایات جاری کیں۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ دنیا بھر میں کووڈ کے اومیکرون ویرینٹ کے معاملات کو دیکھتے ہوئے انفیکشن کو روکنے کے لیے سخت اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کو متعلقہ اضلاع میں کووڈ کے رجحان کا تجزیہ کرنا چاہئے اور ایک موثر حکمت عملی پر عمل کرتے ہوئے انفیکشن میں اضافے کی وجوہات کی نشاندہی کرنی چاہئے۔اس کے لیے آر ٹی پی سی آر ٹیسٹنگ اور تیز رفتار ویکسی نیشن مہم کو اولین ترجیح دی جانی چاہیے۔ محکمہ صحت اس بات کو یقینی بنائے کہ ہر مریض کو صحت گولڈن کارڈ کا فائدہ ملے۔ جموں و کشمیر انتظامیہ کا مقصد سب کو ان کے مالیاتی دباو¿ کے بغیر بہترین طبی دیکھ بھال فراہم کرنا ہے۔ صحت کے گولڈن کارڈز کی کم تعداد والے اضلاع میں 100% سیچوریشن کو یقینی بنایا جائے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
چینی ساخت کے پاکستانی ڈرون بی ایس ایف نے مار گرایا

چینی ساخت کے پاکستانی ڈرون بی ایس ایف نے مار گرایا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں کشمیر میں کووڈ کے مثبت معاملات میں پھر اضافہ
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر میں کووڈ کے مثبت معاملات میں پھر اضافہ

18 دسمبر 2021
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
پمبئی اور گوپال پورہ کولگام میں تصادم آرائیاں ، 5عسکریت پسند جاں بحق
تازہ ترین خبریں

بفلیار میں فوجی اہلکاروںکی ہلاکت کے تیسرے روز بھی تلاشی مہم جاری رہی

23 دسمبر 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(نشاط کے قریب چنار زار کا قیام)

10 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d