Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنرنے 1971 ءکی جنگ کے شہداءکو خراجِ عقیدت پیش کیا

by Online Desk
16 دسمبر 2021
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج 50 ویں وِجے دیوس کے موقعہ پر 1971ءکی جنگ کے شہداءکو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں بلیدان ستمب وار میموریل پر گُل دائرے چڑھائیں اور اُنہوں نے کہا کہ ہمارے بہادر وں کی بے مثالی بہادری آنے والی نسلوں کو متاثر کرتی رہے گی۔اُنہوں نے کہا،” آج میں فوج ، بحریہ اور فضائیہ کے بہادر سپاہیوں اور اَفسران کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے 1971ءکی جنگ میں شاندار بہادری اور قربانی کا مظاہرہ کیا ۔ میں ان تمام بہادروں کو عقیدت کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے اِس جنگ میں جام شہادت نوش کیا۔ ہماری قوم ان کی عظیم قربانیوں کی ہمیشہ مقروض رہے گی۔اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے سابق فوجیوں اور ویر ناریوں کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا۔اُنہوں نے تمام رینکوں ، سابق فوجیوں اور ان کے کنبوں کے اَفراد سے خطاب کرتے ہوئے انہیں ہماری مسلح افواج کی شاندار میراث کو آگے بڑھانے کی تلقین کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ہندوستان قدیم زمانے ے ہی اَمن کا حامی رہا ہے اور اس نے سپر پاور ہونے کے باوجود کبھی توسیع پسندی کی پالیسی نہیں اَپنائی

۔اُنہوں نے کہا ،ہم اَمن بقائے باہمی ، باہمی ہم آہنگی کی اقدار کو جیتے رہیں اور ” واسودھا ئیو کٹمبکم “ کے فلسفے پر یقین رکھتے ہیں ۔ اُنہوں نے کہا ، لیکن ،ہم نے کبھی بھی اَپنی حفاظت کو کم نہیں کیا او رہر چیلنج کو کامیابی سے فتح کیا۔اِس سے قبل لیفٹیننٹ گورنر نے ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوَت ، ان کی اہلیہ اور تمام 11 اَفسران اور جوانوں کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا جو حال ہی میں ایک فضائی سانحہ میں شہید ہوئے تھے۔لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر میں عدم استحکام پیدا کرنے کے پڑوسی ملک کے مذموم عزائم کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ ہمارے بہادر سپاہیوں کی قابلیت اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم اپنی مادر وطن کی حفاظت کے لئے پُرعزم ہیں۔ دنیا میں دہشت گردی کی سب سے بڑی فیکٹری چلانے والے پڑوسی ملک کو 1947ئ، 1965ئ، 1971 ءاور 1999 ءکی منھ توڑ شکستوں کو یاد رکھنا چاہیئے

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

۔بعد میں لیفٹیننٹ گورنر نے ایک ” خصوصی کور“جاری کیااو راشوک چکرا ایوارڈ یافتہ جموںوکشمیر پولیس کے مرحوم اے ایس آئی بابو رام کے اہل خانہ کی موجودگی میں نقاب کشائی کی۔اِس موقعہ پر چیف سیکرٹری ارون کمار مہتا ، جی او سی ۔اِن۔نادرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل وائی کے جوشی ،ڈی جی پی جے اینڈ کے دلباغ سنگھ، جی او سی رائزنگ سٹار کور لیفٹیننٹ جنرل پی این اننت نارائنن،جی او سی وائٹ نائٹ کور لیفٹیننٹ جنرل منجندر سنگھ،صوبائی کمشنر ڈاکٹر راگھو لنگر ، جی او سی ٹائیگر ڈویژن میجر جنرل نیرج گوسائین نے گل دائرے چڑھائیں اور بہادروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔کئی فوجی سابق فوجیوں بشمول آنر ی کیپٹن بنا سنگھ پی وی سی ، آنجہانی میجر موہت شرما کی اہلیہ لیفٹیننٹ کرنل رشماسرین اور دیگر فوجی او رسول معززین نے بھی بہادروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پرنسپل سیکرٹری اَمورِ نوجوان و کھیل کود نے وائی ایس ایس کپ 2021 ءکا اعلان کیا

پرنسپل سیکرٹری اَمورِ نوجوان و کھیل کود نے وائی ایس ایس کپ 2021 ءکا اعلان کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنرنے 1971 ءکی جنگ کے شہداءکو خراجِ عقیدت پیش کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنرنے 1971 ءکی جنگ کے شہداءکو خراجِ عقیدت پیش کیا

16 دسمبر 2021
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ایل جی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی
جموں و کشمیر

ایل جی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

17 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d