Daily Aftab
13 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

نمدہ دستکاری کو فروغ اور بین الاقوامی مارکیٹ تک پہنچانے کےلئے سرکاری اقدام

by Online Desk
27 نومبر 2021
A A
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وزیر مملکت صنعت و حرفت راجیو چندر شیکھر نے دو بڑے پروجیکٹوں کو لانچ کیا
اس صنعت کو 600کروڑ سے بڑھاکر 6ہزار کروڑ تک بڑھایا جائے گا۔ مرکزی وزیر
مرکزی وزیر مملکت راجیو چندر شیکھر نے آج ”کشمیر کی نمدہ “دستکاری کو وسعت دینے کےلئے 2بڑے پروجیکیٹ لانچ کئے ۔ یہ پروجیکٹ پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا کے تحت بطور پائیلٹ پروجیکٹ لانچ کئے گئے ہیں۔ ان پروجیکٹوں کا مقصد کشمیر کے روایتی نمدہ دستکاری کو فروغ دینا اور محفوظ کرنا ہے اور یوٹی کے مقامی دستکاروں اور کاریگروں کو RPL اسیسمنٹ اور سرٹیفیکیشن کے ذریعے ان کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے۔ نمدہ پروجیکٹ سے کشمیر کے 6 اضلاع بشمول سرینگر،بارہمولہ، گاندربل، بانڈی پورہ، بڈگام اور اننت ناگ کے 30 نمدا کلسٹرس کے 2,250 لوگوں کو فائدہ پہنچے گا جبکہ آر پی ایل اقدام کا ہدف جموں و کشمیر کے 10,900 کاریگروں اور ب±نکروں کو تیار کرنا ہے۔نمدہ دستکاری قالین کی طرح ہی ایک مقامی دستکاری ہے جو بنائی کے عمل کے بجائے فلیٹنگ تکنیک کے ذریعے بھیڑ کے اون سے بنایا جاتا ہے ۔ مذکورہ دستکاری خام مال کی عدم دستیابی اور ہنر مند افرادی قوت کی کمی اور مارکیٹنگ تکنیک نہ ہونے کی وجہ سے 1998سے 2008کے درمیان اس میںکافی کمی آئی اور قریب سو فیصدی یہ دستکاری ختم ہوچکی تھی اس لئے اس دستکاری کو پھر سے بحال کرنے اور اس کو فروغ دینے کےلئے پی ایم کے وی وائی کے تحت اس اس خصوصی پروجیکٹ کے ذریعے، ہنر مندی کی ترقی اور صنعت کاری کی وزارت (MSDE) اس خطرے سے دوچار ہنر کو محفوظ رکھنے کے لیے مختصر مدتی تربیتی نصاب تیار کیا ہے۔نمدا پراجیکٹ ایک صنعت پر مبنی تربیتی پروگرام ہو گا جس میں نمدا کرافٹس پروڈکشن میں شامل مستفید کنندگان ہوں گے جو کشمیر میں منفرد دستکاری سے وابستہ عمدہ ورثے کے تحفظ اور احیاء میں اپنا حصہ ڈالیں گے۔ اس سے کشمیر میں نمدا کرافٹس کلسٹر کے موجودہ کاریگروں کی رسائی میں بھی بہتری آئے گی اور ان کے روزگار کے امکانات میں اضافہ ہوگا۔اس پہل کا آغاز کرتے ہوئے، راجیو چندر شیکھر نے کہا کہ ”ہندوستان کا ایک بھرپور ورثہ ہے اور یہ آرٹ کی کئی روایتی شکلوں کا گھر ہے۔ جموں و کشمیر کے کاریگروں اور بنکروں کی روایتی اور وراثتی مہارتوں کو زندہ کرنا اور ان کو فروغ دینا مودی سرکار کے لیے کی ترجیح ہے۔ اس طرح انہیں معاشی اور سماجی طور پر بھی بااختیار بنایا گیا ہے۔ صرف یہی نہیں، ہمیں انہیں بین الاقوامی منڈیوں میں نمائش کی پیشکش کرنے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ دنیا ہماری متحرک ثقافت سے واقف ہو۔ ‘جب میں نے جموں و کشمیر کا سفر کیا تو جموں و کشمیر کے لوگوں نے اپنی مرضی کے مطابق ہنر مندی کے تربیتی پروگراموں کے ذریعے مقامی معیشت کو فروغ دینے کے لیے مدد مانگی۔ اس نے اسکل ڈیولپمنٹ اور انٹرپرینیورشپ کی وزارت کو مقامی نوجوانوں کی معاشی امنگوں کو پورا کرنے اور انہیں ترقی کی راہ پر لے جانے کے لیے اس پروگرام کے ساتھ آنے پر آمادہ کیا۔ مجھے یقین ہے کہ مقامی صنعت ہمارے ساتھ آنے سے، ہم قالین کی برآمدات کو 600 کروڑ سے بڑھا کر 6000 کروڑ تک لے جائیں گے اور 8 لاکھ لوگوں کے لیے روزگار پیدا کر سکیں گے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
.بی جے پی حکومت نے دفعہ 370کو ایک چٹکی میں ختم کیا

.بی جے پی حکومت نے دفعہ 370کو ایک چٹکی میں ختم کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

نمدہ دستکاری کو فروغ اور بین الاقوامی مارکیٹ تک پہنچانے کےلئے سرکاری اقدام
تازہ ترین خبریں

نمدہ دستکاری کو فروغ اور بین الاقوامی مارکیٹ تک پہنچانے کےلئے سرکاری اقدام

27 نومبر 2021
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں ممنوعہ مادہ برآمد
تازہ ترین خبریں

شاپنگ کمپلیکس میں آگ کی واردات میں ایک شخص کی موت کا معاملہ 

15 مارچ 2024
 ہردیپ  پوری سی آئی آئی کے بایواینرجی سمٹ پروگرام سے خطاب کریں گے
قومی

 ہردیپ  پوری سی آئی آئی کے بایواینرجی سمٹ پروگرام سے خطاب کریں گے

11 جنوری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d