Daily Aftab
18 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سردی میں اضافہ کے ساتھ ساتھ کانگڑیوں اور کوئلہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ

by Online Desk
20 نومبر 2021
A A
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سردیوں کے ایام میں ایام کو لوٹنے میںکوئی کثر باقی نہیں چھوڑی جا رہی ہے ۔ حکام خاموش
وادی میںسردی میں اضافہ کے ساتھ ہی کانگڑیوں اور کوئلوں کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے جس کے نتیجے میںعام لوگ سردیوں سے بچنے کےلئے درکار کوئلہ اور کانگڑیاں خریدنے کی قوت کھو رہے ہیں ۔

اطلاعات کے مطابق وادی میںایکطرف جہاںموسم خشک ہے اور دن میں ہلکی دھوپ کھلتی ہے تاہم اس کے باجود بھی ہڑیوں کو جمادینے والی سردی بھی شدت اختیار کررہی ہے ۔ رات میں منفی درجہ حرارت اور دن میں یخ بستہ ہوائیوں کے بیچ سردیوں سے بچنے کےلئے موثر مانے جانے والی کانگڑیوںکی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کردیا گیا ہے ۔ سی این آئی سٹی رپورٹر نے اس سلسلے میںشہر سرینگر کے متعدد علاقوںمیں کانگڑیاںفروخت کرنے والے دکانداروں سے اس بارے میں بات کی جنہوںنے کہا کہ رواں سیزن کانگڑیوں کی مانگ میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے کیوں کہ وادی میں سردی کافی بڑھ گئی ہے انہوںنے کہا کہ تاہم رواں برس کانگڑیوں کی قیمتوں میں قریب 40فیصدی اضافہ ہوا ہے ۔ جوکانگڑی گزشتہ برس 130روپے میں فروخت کی جاتی تھی

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

آج اس کی قیمت قریب 200روپے ہے اور یہ سب سے سستی کانگڑی کی قیمت ہے جبکہ اس کے علاوہ ایک کانگڑی 350روپے سے لیکر 600روپے فروخت ہورہی ہے ان کانگڑیوں میں شوپیاں کی کانگڑیاں ، اسلام آباد کی کانگڑی اور بانڈی پورہ کی کانڈیاں بھی شامل ہیں جہاںکی کانگڑی دیگر کانگڑیوں کے بنسبت بہتر ہوتی ہے اور یہ مضبوط اور پائیدار ثابت ہوتی ہے اسی لئے ان کانگڑیوںکی قیمتوں میں زیادہ اضافہ ہورہا ہے ۔ کانگڑی فروشوں نے کہا ہے کہ اگرچہ موجودہ الکٹرانک دور میں گرمی کے دیگر زرائع بھی ہیں جن میں روم ہیٹر، گیس ہیٹر ، اے سی اور دیگر چیزیں بھی ہیں تاہم کانگڑی جو کہ یہاں پر صدیوں سے استعمال کی جارہی ہے کو ہی لوگ زیادہ پسند کرتے ہیں گھروں میں دیگر چیزوں کے ساتھ ساتھ گانگڑی بھی اپنی اہمیت قائم کئے ہوئے ہیں اور اکثر لوگ کانگڑی کے ہی استعال کو ترجیح دیتے ہیں اس کی ایک بڑٰ وجہ یہ بھی ہے کہ کانگڑی کو ہم کسی بھی جگہ اپنے ساتھ لے سکتے ہیں اور اس کا استعمال انفرادی طور پر ہوتا ہے جبکہ روم ہیٹراور دیگر ذرائع صرف کمروں تک ہی محدود رہتے ہیں ۔ کانگڑیاں دوران سفر بھی ساتھ رکھ سکتے ہیں اور اکثر عمر رسیدہ افراد اور خواتین گاڑیوں میں بھی کانگڑی ساتھ رکھتے ہیں ۔ دریں اثناءسردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ساتھ جہاں کانگڑیاں مہنگی ہورہی ہیں وہیں پر کوئلہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے ۔جس کے نتیجے میں عام آدمی سخت پریشان ہوگیا ہے ۔

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پاکستان سے لگنے والے سرحدی علاقوں کو شہروں سے جوڑنے کا منصوبہ

پاکستان سے لگنے والے سرحدی علاقوں کو شہروں سے جوڑنے کا منصوبہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سردی میں اضافہ کے ساتھ ساتھ کانگڑیوں اور کوئلہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ
تازہ ترین خبریں

سردی میں اضافہ کے ساتھ ساتھ کانگڑیوں اور کوئلہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ

20 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d