Daily Aftab
16 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا جموں،سرینگر شاہراہ کی بحالی کے کام کا زمینی معائنہ

by Online Desk
31 اگست 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مکمل بحالی میں 20 سے 25 دن لگ سکتے ہیں، متبادل راستے پر ٹریفک جزوی طور پر بحال ہو جائے گا۔ وزیر اعلیٰ
سرینگر/31اگست//جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اتوار کو بذریعہ سڑک سفر کر کے جموں پہنچنے کے دوران اسٹریٹجک اہمیت کی حامل جموں-سرینگر قومی شاہراہ پر جاری بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا۔وائس آف انڈیا کے مطابق اہم 250 کلو میٹر طویل یہ شاہراہ، جو وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں سے جوڑنے والی واحد آل ویدر سڑک ہے، گزشتہ چھ دنوں سے مسلسل بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور سڑک دھنسنے کے نتیجے میں بند پڑی ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق، عمر عبداللہ نے ہفتہ کو سرینگر میں اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کی صدارت کے بعد یہ سفر اس لیے کیا تاکہ بحالی کے کام کی پیش رفت کا براہِ راست جائزہ لے سکیں۔ وزیر اعلیٰ اس سلسلے میں آج شام آنے والے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کو بھی تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔مارونگ علاقے میں شاہراہ کے متاثرہ حصے کا معائنہ کرنے کے بعد عمر عبداللہ نے نامہ نگاروں سے کہا: *”ہم یہاں صورتحال کا جائزہ لینے آئے ہیں۔ مسلسل بارشوں نے مختلف مقامات پر شاہراہ کو نقصان پہنچایا ہے۔ نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیا اور ضلعی انتظامیہ کے حکام نے بتایا ہے کہ ایک متبادل راستہ موجود ہے اور اس پر دو طرفہ ٹریفک کی بحالی کے لیے کام جاری ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ حکام کے مطابق مکمل بحالی میں 20 سے 25 دن لگ سکتے ہیں، تاہم متبادل راستے پر ٹریفک جزوی طور پر بحال ہو جائے گا۔ ان کے مطابق، اس مرتبہ سب سے زیادہ مشکلات رامبن-بانہال سیکٹر کے بجائے ادھمپور حصے میں ہیں، اور جب تک وہاں مرمت مکمل نہیں ہوتی، ٹریفک کی معمول کی آمدورفت ممکن نہیں۔عمر عبداللہ نے مزید کہا کہ بیشتر اندرونی سڑکیں کھول دی گئی ہیں جبکہ تین دیگر راستوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔رامبن کے راجگڑھ تحصیل میں ہفتہ کو آنے والے کلاو¿ڈ برسٹ کا ذکر کرتے ہوئے، جس میں چار افراد جاں بحق اور ایک لاپتہ ہوا، وزیر اعلیٰ نے کہا کہ متاثرہ خاندانوں کے لیے ایکس گریشیا ریلیف منظور کیا گیا ہے۔ *”مقامی ایم ایل اے نے مجھے اس واقعے سے آگاہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی موقع پر موجود تھے اور ریڈ کراس کے تحت فوری ریلیف تقسیم کیا گیا۔ ہم متاثرین کی بحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔انہوں نے یاد دلایا کہ چند ماہ قبل رامبن میں آنے والے کلاو¿ڈ برسٹ کے متاثرین کو بھی اسٹیٹ ڈیزاسٹر رسپانس فنڈ اور ریڈ کراس کے تحت معاونت فراہم کی گئی تھی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 ہندوستانی تارکین وطن نے تیانجن میں  بڑےجوش و خروش کے ساتھ وزیر اعظم مودی کا خیرمقدم کیا

 ہندوستانی تارکین وطن نے تیانجن میں  بڑےجوش و خروش کے ساتھ وزیر اعظم مودی کا خیرمقدم کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا جموں،سرینگر شاہراہ کی بحالی کے کام کا زمینی معائنہ
تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا جموں،سرینگر شاہراہ کی بحالی کے کام کا زمینی معائنہ

31 اگست 2025
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d