Daily Aftab
13 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستان اور بھوٹان نے زراعت اور اس سے منسلک شعبوں میں تکنیکی تعاون پر مفاہمت نامے پر دستخط کیے

by Online Desk
28 اگست 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دہلی۔ ۔جناب دییش چترویدی، سکریٹری، وزارت زراعت اور کسانوں کی بہبود، حکومت ہند اور جناب تھینلے نامگیال، سکریٹری، وزارت زراعت اور مویشی پروری (ایم او اے ایل)، بھوٹان کی شاہی حکومت نے تھمپو میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے تاکہ زراعت اور متعلقہ  شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط کیا جاسکے۔مفاہمت نامے پر دستخط ہندوستان اور بھوٹان کے درمیان پائیدار شراکت داری میں ایک اہم سنگ میل ہے، جو غذائی تحفظ، پائیدار کھیتی اور دیہی خوشحالی کے لیے دونوں ممالک کے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ ایم او یو میں بیان کردہ مختلف شعبوں میں تعاون کے لیے ایک فریم ورک کے طور پر کام کرے گا جس میں زرعی تحقیق اور اختراع، مویشیوں کی صحت اور پیداوار، فصل کے بعد کے انتظامات، ویلیو چین کی ترقی اور علم، ہنرمندی اور مہارت کا تبادلہ شامل ہے۔مفاہمت نامے پر عمل درآمد کے لیے، دستخط کے بعد مشترکہ تکنیکی ورکنگ گروپ (جے ٹی ڈبلیو جی) کا پہلا اجلاس بلایا گیا جس میں دونوں ممالک نے  جے ٹی ڈبلیو جی کے حوالے سے شرائط اور فوری اقدامات کے لیے تعاون کے ترجیحی شعبوں پر اتفاق کیا۔ دونوں فریقوں نے زراعت اور اس سے متعلقہ شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو گہرا کرنے کے لیے اہم سنگ میل کے طور پر ملاقات کی اہمیت پر زور دیا۔جناب چترویدی نے ترجیحات وچیلنجوں کا اشتراک کیا اور زرعی شعبے کو مضبوط کرنے کے لیے حکومت ہند کی طرف سے شروع کیے گئے اختراعی اقدامات کے سلسلے کو بھی اجاگر کیا۔ نئی پہل میں ڈیجیٹل حل کا استعمال، آب و ہوا کے لیے پائیدار  زرعی  طورطریقوں کو فروغ دینا، خطرے میں کمی اور کسانوں کو قرض دینا شامل ہے۔جے ٹی ڈبلیو جی اجلاس کے دوران دونوں فریقوں نے تعاون کے کلیدی شعبوں بشمول زراعت، مویشی ، زرعی مارکیٹنگ اور کوآپریٹیو، فوڈ پروسیسنگ، سیڈ سیکٹر، ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی تعاون اور صلاحیت سازی پر تفصیلی بات چیت کی۔دونوں فریقوں نے جے ٹی ڈبلیو جی کی اگلی میٹنگ ہندوستان میں باہمی طور پر مناسب تاریخ پر منعقد کرنے پر اتفاق کیا۔ بھوٹان کے زراعت کے سکریٹری کا دورہ ہندوستان اور بھوٹان کے درمیان باقاعدہ تبادلوں کی اچھی طرح سے قائم روایت کو مدنظر رکھتے ہوئے اور دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور تعاون کے موجودہ قریبی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لیے ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اُتر پردیش میں سے تعلیمی ادارے آج سے کھلیں گے

 بھارت میں پہلی بار اساتذہ  کی تعدادنے ایک کروڑ کا ہندسہ عبور کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان اور بھوٹان نے زراعت اور اس سے منسلک شعبوں میں تکنیکی تعاون پر مفاہمت نامے پر دستخط کیے
تازہ ترین خبریں

ہندوستان اور بھوٹان نے زراعت اور اس سے منسلک شعبوں میں تکنیکی تعاون پر مفاہمت نامے پر دستخط کیے

28 اگست 2025
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d