Daily Aftab
13 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیر اعظم مودی نے نوجوانوں کے روزگار کو فروغ دینے کے لیے پردھان منتری وکست بھارت روزگار یوجنا کا اعلان کیا

by Online Desk
15 اگست 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دہلی۔ 15؍ اگست۔ ایم این این۔تاریخی لال قلعہ سے اپنے 12 ویں یوم آزادی خطاب کے موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک لاکھ کروڑ روپے کی مالیت والے پردھان منتری وکست بھارت روزگار یوجنا کا اعلان کیا ۔ اس تبدیلی کی اسکیم کا مقصد دو برسوں میں 3.5 کروڑ سے زیادہ ملازمتیں پیدا کرنے میں مدد کرنا ہے۔ اس اسکیم کے تحت نئے ملازمت کرنے والے نوجوانوں کو دو قسطوں میں 15,000 روپے تک کی ترغیبی مدد دی جائے گی اور آجروں کو روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے لیے ہر نئے ملازم پر 3000 روپے ماہانہ تک کی ترغیبی مدد دی جائے گی۔ای پی ایف او کے ساتھ پہلی بار رجسٹرڈ ملازمین کو نشانہ بناتے ہوئے یہ حصہ دو قسطوں میں 15,000 روپے تک ایک ماہ کی ای پی ایف تنخواہ پیش کرے گا۔ ایک لاکھ روپے تک کی تنخواہ والے ملازمین مراعات کے اہل ہوں گے۔ پہلی قسط 6 ماہ کی سروس کے بعد ادا کی جائے گی اور دوسری قسط 12 ماہ کی سروس اور ملازم کے ذریعے مالی خواندگی پروگرام کی تکمیل کے بعد ادا کی جائے گی۔ بچت کی عادت کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے، ترغیب کا ایک حصہ ایک مقررہ مدت کے لیے ڈپازٹ اکاؤنٹ کے بچت کے آلہ میں رکھا جائے گا اور بعد کی تاریخ میں ملازم کے ذریعہ واپس لیا جاسکتا ہے۔جز الف سے پہلی بار ملازم بننے والے تقریباً 1.92 کروڑ ملازمین کو فائدہ ہوگا۔یہ جز مینوفیکچرنگ کے شعبے پر خصوصی توجہ کے ساتھ تمام شعبوں میں اضافی روزگار پیدا کرنے کو فروغ دے گا۔ آجروں کو ایک لاکھ روپے تک کی تنخواہ والے نئے ملازمین کے سلسلے میں مراعات ملیں گی۔ حکومت آجروں کو کم از کم چھ ماہ تک برقرار رہنے والے ہر اضافی روزگار کے لیے دو سال کے لیے 3000واں روپے ماہانہ تک کو فروغ دے گی۔ مینوفیکچرنگ سیکٹر کے لیے تیسرے اور چوتھے سال کے لیے بھی مراعات دی جائیں گی ۔توقع ہے کہ یہ جز تقریباً 2.60 کروڑ افراد کے اضافی روزگار کی تخلیق کے لیے آجروں کو ترغیبی مدد دے گا۔ترغیبی ادائیگی کا طریقہ کار: اسکیم کے پارٹ اے کے تحت پہلی بار کام کرنے والے ملازمین کو تمام ادائیگیاں آدھار برج پیمنٹ سسٹم (اے بی پی ایس) کا استعمال کرتے ہوئے ڈی بی ٹی (ڈائریکٹ بینیفٹ ٹرانسفر) موڈ کے ذریعے کی جائیں گی۔ پارٹ بی کے تحت آجروں کو ادائیگی براہ راست ان کے پین سے منسلک کھاتوں میں کی جائے گی۔ ای ایل آئی اسکیم کے ذریعے حکومت تمام شعبوں خاص طور پر مینوفیکچرنگ سیکٹر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے علاوہ نوجوانوں کو پہلی بار افرادی قوت میں شامل ہونے کی ترغیب دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس اسکیم کا ایک اہم نتیجہ کروڑوں نوجوان مردوں اور عورتوں کے لیے سماجی تحفظ کی کوریج کو بڑھا کر ملک کی افرادی قوت کو باضابطہ بنانا بھی ہوگا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
آسیان بھارت تجارتی معاہدے کا جائزہ لینے کے لیے بھارت نے اے آئی ٹی آئی جی اے مشترکہ کمیٹی کے 10 ویں اجلاس کی میزبانی کی

آسیان بھارت تجارتی معاہدے کا جائزہ لینے کے لیے بھارت نے اے آئی ٹی آئی جی اے مشترکہ کمیٹی کے 10 ویں اجلاس کی میزبانی کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان اور ملائیشیا نے جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دیا۔ مودی
تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم مودی نے نوجوانوں کے روزگار کو فروغ دینے کے لیے پردھان منتری وکست بھارت روزگار یوجنا کا اعلان کیا

15 اگست 2025
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(معاشرے میں بُرائیاں پھیلانے والوں کو انتباہ)

18 مئی 2022
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d