Daily Aftab
20 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

آسیان بھارت تجارتی معاہدے کا جائزہ لینے کے لیے بھارت نے اے آئی ٹی آئی جی اے مشترکہ کمیٹی کے 10 ویں اجلاس کی میزبانی کی

by Online Desk
15 اگست 2025
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی۔ 15؍ اگست۔ ایم این این۔بھارت نے 10 سے 14 اگست، 2025 کے دوران نئی دہلی کے وانجیہ بھون میں آسیان-انڈیا ٹریڈ ان گڈز ایگریمنٹ (اے آئی ٹی آئی جی اے) مشترکہ کمیٹی کے 10 ویں اجلاس اوراس کے  متعلقہ اجلاسوں کی میزبانی کی۔ ہائبرڈ فارمیٹ میں منعقدہ ان اجلاسوں کی مشترکہ صدارت بھارت سرکار کی وزارت تجارت کے محکمہ تجارت کے ایڈیشنل سکریٹری جناب نتن کمار یادو اور ملیشیا کی سرمایہ کاری، تجارت اور صنعت کی وزارت کی ڈپٹی سکریٹری جنرل (تجارت) محترمہ مستورا احمد مصطفی نے کی۔ آسیان کے تمام دس رکن ممالک برونائی، کمبوڈیا، انڈونیشیا، لاؤ پی ڈی آر، ملائیشیا، میانمار، فلپائن، سنگاپور، تھائی لینڈ اور ویتنام کے مندوبین نے شرکت کی۔مشترکہ کمیٹی نے اے آئی ٹی آئی جی اے کے جاری جائزے کو آگے بڑھانے پر توجہ مرکوز کی تاکہ اس کی تاثیر، رسائی اور تجارتی سہولت کاری کی صلاحیتوں کو بڑھایا جاسکے۔ بات چیت مذاکرات کے آٹھ فعال دوروں کے ذریعے حاصل ہونے والی پیش رفت پر مبنی تھی۔اے آئی ٹی آئی جی اے جوائنٹ کمیٹی کے تحت آٹھ ذیلی کمیٹیوں میں سے سات اجلاس بھی  حاشیے پر منعقد ہوئے ، جن میں کسٹم پروسیجرز اینڈ ٹریڈ فیسیلیٹیشن (ایس سی-سی پی ٹی ایف)، قانونی اور ادارہ جاتی امور (ایس سی-ایل آئی)، نیشنل ٹریٹمنٹ اینڈ مارکیٹ ایکسیس (ایس سی-این ٹی ایم اے)، سینیٹری اینڈ فائٹو سینیٹری (ایس سی-ایس پی ایس)، رولز آف اوریجن (ایس سی-آر یو)، اسٹینڈرڈز، ٹیکنیکل ریگولیشنز اور مطابقت تشخیص کے طریقہ کار (ایس سی-اسٹراکیپ) اورٹریڈ ریمیڈیز (ایس سی-ٹی آر) شامل ہیں۔ ان اجلاسوں نے گہرے تعاون کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کیا ، جس نے اے آئی ٹی آئی جی اے کو اپ ڈیٹ کرنے کے وسیع تر مقاصد کے ساتھ صف بندی کو یقینی بنایا۔آسیان بھارت کے لیے ایک اہم تجارتی شراکت دار ہے ، جو بھارت کی عالمی تجارت کا تقریباً 11 فیصد ہے۔ 2024-25 میں باہمی تجارت 123 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئی، جو دونوں فریقوں کے درمیان مضبوط اقتصادی تعلقات کی عکاسی کرتی ہے اور آنے والے برسوں میں تعاون کو بڑھانے کے مواقع پیدا کرتی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 بھارت  اگلیگلوبل AI چوٹی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔  مودی

ہندوستان نیشنل ڈیپ واٹر ایکسپلوریشن مشن’ سمندر منتھن ‘ شروع کرے گا۔ پی ایم مودی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

آسیان بھارت تجارتی معاہدے کا جائزہ لینے کے لیے بھارت نے اے آئی ٹی آئی جی اے مشترکہ کمیٹی کے 10 ویں اجلاس کی میزبانی کی
تازہ ترین خبریں

آسیان بھارت تجارتی معاہدے کا جائزہ لینے کے لیے بھارت نے اے آئی ٹی آئی جی اے مشترکہ کمیٹی کے 10 ویں اجلاس کی میزبانی کی

15 اگست 2025
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d