Daily Aftab
16 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مرکزی وزیر زراعت جناب شیوراج سنگھ چوہان نے وزیر اعظم کا نعرہ دہرایا

by Online Desk
03 اگست 2025
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 شہریوں سے اندرونِ ملک تیار مصنوعات استعمال کرنے کی اپیل کی
نئی دہلی۔ 3؍ اگست ۔ ایم این این۔زراعت، کاشتکاروں کی بہبود اور دیہی ترقی کے مرکزی وزیر جناب شیوراج سنگھ چوہان نے آج ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم کے نعرے کو دہراتے ہوئے شہریوں سے ملک کے اندر بنی مصنوعات خریدنے کی اپیل کی۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 2 اگست 2025 کو وارانسی میں پی ایم-کسان سمان ندھی کی 20ویں قسط کی تقسیم کے دوران، قوم سے دیسی مصنوعات خریدنے کی اپیل کی تھی۔ معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے، مرکزی وزیر زراعت نے آج وزیر اعظم کی اپیل کو دہرایا اور، ایک سرکاری بیان کے توسط سے کہا:پیارے بہنوں اور بھائیوں — بھانجیوں اور بھانجوں، ہر کوئی اپنے لیے جیتا ہے — حشرات، پرندے اور جانور۔ لیکن صرف اپنے لیے جینے کا کیا فائدہ؟ ہمیں اپنے ملک کے لیے جینا چاہیے۔ قوم کے لیے جینا وہی ہے جو کل وزیر اعظم نے ہمیں سکھایا۔ انہوں نے ہم سے اپیل کی کہ اپنے گھروں کے لیے صرف وہی مصنوعات خریدیں جو ہمارے اپنے ملک میں بنتی ہیں۔پیارے بہنوں اور بھائیوں، چاہے کوئی چیز آپ کے گاؤں میں بنی ہو، کسی قریبی شہر میں، آپ کے ضلع میں، آپ کی ریاست میں، یا ہمارے ملک میں کہیں بھی، صرف وہی چیزیں خریدیں۔ ہندوستانی معیشت تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔ آج ہم دنیا میں چوتھے نمبر پر ہیں اور بہت جلد تیسرے نمبر پر پہنچ جائیں گے۔ اور 1.44 بلین لوگوں کی یہ قوم ایک بہت بڑی مارکیٹ ہے۔ اگر ہم صرف اپنے ملک میں بنی ہوئی چیزیں خریدنے اور استعمال کرنے کا عزم کرتے ہیں، تو ہمارے کاشتکار، ہمارے چھوٹے پیمانے پر پروڈیوسرز، سیلف ہیلپ گروپس، اور مقامی کاریگر- سبھی اپنی آمدنی میں اضافہ دیکھیں گے۔ اور جب ان کی کمائی بڑھے گی تو ہماری معیشت مضبوط ہو گی۔ہمارا پیسہ بیرون ملک کیوں جائے؟ یہ ہمارے اپنے بچوں کو ہی روزی روٹی فراہم کرے۔ میں اپنے ملک کے لیے جیوں گا، اور آپ کو بھی ملک کے لیے جینا چاہیے… جس کا مطلب ہے، صرف وہ مصنوعات خریدیں جو ہندوستان میں بنی ہوں۔ شکریہ!”

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

اسی بارے میں

(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
Next Post
کشمیر کی سیب صنعت کو امسال کتنا فائدہ ملے گا،بیوپاریوں کامحتاط رد عمل

راجوری میں انتہائی اعلی کثافت  والی سیب کی کاشتکاری کے ساتھ آمدنی میں اضافہ

اہم خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

زراعت ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور کسان اس کی  روح ہیں۔   شیو راج سنگھ چوہان
تازہ ترین خبریں

مرکزی وزیر زراعت جناب شیوراج سنگھ چوہان نے وزیر اعظم کا نعرہ دہرایا

03 اگست 2025
اقوام متحدہ نے صاف، صحت مند ماحول کو بنیادی حق تسلیم کر لیا
تازہ ترین خبریں

اقوام متحدہ نے صاف، صحت مند ماحول کو بنیادی حق تسلیم کر لیا

10 اکتوبر 2021
روس کےخلاف جلد کارروائی یا اقوام متحدہ تحلیل کردی جائے: یوکرینی صدر
بین اقوامی

روس کےخلاف جلد کارروائی یا اقوام متحدہ تحلیل کردی جائے: یوکرینی صدر

06 اپریل 2022
آزادی کا امرت مہوتسو ملک کے عوام کے نام وقف
تازہ ترین خبریں

صدر  مرمو نےپریزیڈنٹکے اسٹینڈرڈ اینڈ کلر اور انڈین نیوی کریسٹ کے نئے ڈیزائن کو منظوری دی

05 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d