Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

موبائل اور الیکٹرانک شعبے میں سدھار لانے سے متعلق فہرست کے فریم ورک کی رپورٹ پیش

by Online Desk
03 مئی 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دہلی /موبائل اور الیکٹرانک شعبے میں سدھار لانے سے متعلق فہرست  (آر آئی) کے فریم ورک کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی نے اپنی رپورٹ محکمہ امور صارفین، حکومت ہند کی سکریٹری محترمہ ندھی کھارے کو پیش کی ہے۔کمیٹی کی سفارشات کو بہترین عالمی طریقۂ کار کے مطابق تیار کیا گیا ہے، تاکہ صنعت کو جدت طرازی اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے کسی قسم کی رکاوٹ کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ اس فریم ورک کے تحت، اصل سازوسامان تیار کرنے والی کمپنیاں  (او ایم ایمز) ریپیریبلٹی انڈیکس کو معیاری اسکورنگ معیار کی بنیاد پر خود ظاہر کریں گی، جس کے لیے کسی اضافی تعمیلی بوجھ کی ضرورت نہیں ہوگی۔اس کے علاوہ کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ صارفین کے لیے باخبر انتخاب کو ممکن بنانے کے لیے ریپیریبلٹی انڈیکس کو فروخت و خریداری کے مقامات، ای-کامرس پلیٹ فارمز اور مصنوعات کی پیکنگ پر کیو آر کوڈ  کی صورت میں واضح طور پر ظاہر کیا جائے۔ریپیریبلٹی انڈیکس کا مقصد ایک ایسا نظام بنانا ہے جہاں صارفین اپنے مصنوعات کے ’سمجھدارانہ استعمال‘ کے نظریے کے مطابق اختیارات کا انتخاب کریں، نہ کہ محض ’غیر ضروری کھپت‘ پر انحصار کریں۔ آسان اور بے جھنجھٹ مرمت کے اختیارات کے ذریعے صارفین کو بااختیار بنا کر، محکمہ امور صارفین ایک خود کفیل، پائیدار، اور صارف دوست معیشت کے اپنے عزم کو مضبوط کر رہا ہے۔قابل ذکر ہے کہ نیشنل کنزیومر ہیلپ لائن (این سی ایچ) پر موصول ہونے والی شکایات کے تجزیے سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ بڑی تعداد میں صارفین کو اپنے موبائل فونز اور ٹیبلٹس کی مرمت کے دوران مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ موبائل اور ٹیبلٹس کے مصنوعات کے زمرے میں شکایات میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے، جو 2022-2023 میں 19,057 شکایات تھیں، 2023-2024 میں 21,020 شکایات ہو گئیں، اور 2024-2025 میں یہ تعداد 22,864 تک پہنچ گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی، مرمت کی سہولتوں تک رسائی کو بہتر بنانے اور مرمت و بعد از فروخت خدمات سے متعلق معلومات میں شفافیت لانے کی فوری ضرورت کو اجاگر کیا گیا ہے۔ستمبر 2024 میں، محکمہ امور صارفین (ڈی او سی اے) نے ریپیریبلٹی انڈیکس (آر آئی) کے فریم ورک کی تیاری کے لیے ایڈیشنل سیکریٹری جناب بھارت کھیرا، کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بابا وانگا کی جنگوں اور تباہی سے متعلق پیشگوئیاں زیر بحث

بابا وانگا کی جنگوں اور تباہی سے متعلق پیشگوئیاں زیر بحث

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 بھوٹان نریش نے موبائل والیٹ’’بھوٹان این ڈی آئی ‘‘کا آغاز کیا
تازہ ترین خبریں

موبائل اور الیکٹرانک شعبے میں سدھار لانے سے متعلق فہرست کے فریم ورک کی رپورٹ پیش

03 مئی 2025
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
نوجوان 2047 تک ہندوستان کو  ترقی یافتہ ملک بنانے اپنا   اہم رول ادا کریں۔  وزیر دفاع
تازہ ترین خبریں

راج ناتھ سنگھ نے کوچی میں مربوط سمولیٹر کمپلیکس ‘دھرو’  کا افتتاح کیا

21 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d