Daily Aftab
20 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بین الاقوامی خلائی مشن میں بھارتی خلاباز کی روانگی آئندہ ماہ طے۔ ڈاکٹر جتندر سنگھ

by Online Desk
18 اپریل 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی/ بھارت اپنے خلائی سفر کا ایک تاریخی باب رقم کرنے کے دہانے پر ہے، کیوں کہ آئندہ ماہ ایک بین الاقوامی خلائی مشن روانہ کیا جائے گا، جس میں ایک بھارتی خلاباز شامل ہوگا۔اس اعلان کا انکشاف اُس اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد کیا گیا، جس میں آئندہ مہینوں میں بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارہ (اسرو( کے بڑے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔سائنس و ٹیکنالوجی؛ ارضیاتی علوم کے مرکزی وزیرِ مملکت (آزادانہ چارج)، وزیرِ اعظم کے دفتر، ایٹمی توانائی، محکمہ خلاء، عملہ، عوامی شکایات اور پنشن کے وزیرِ مملکت، ڈاکٹر جتندر سنگھ نے کہا کہ یہ مشن نہ صرف پہلا موقع ہوگا جب کوئی بھارتی خلاباز، بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کا دورہ کرے گا، بلکہ یہ چالیس سال سے زائد کے بعد پہلا موقع ہوگا جب کوئی بھارتی خلاباز خلا میں جائے گا۔ اس سے قبل، 1984 میں راکیش شرما نے سوویت یونین کے سویوز اسپیس کرافٹ کے ذریعے خلائی پرواز کی تھی، جو ایک تاریخی سنگ میل تھا۔یہ اعلان بھارت کے خلائی شعبے میں بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے درمیان سامنے آیا ہے، جہاں آنے والے مہینوں میں متعدد پرعزم مشنز کی تیاری جاری ہے۔محکمہ خلاء کے سیکریٹری اور اسرو کے چیئرمین ڈاکٹر وی. نارائنن نے مختلف آنے والے خلائی مشنز کی صورتحال پر تفصیلی پریزنٹیشن پیش کی۔اسرو کے چیئرمین نے بتایا کہ بھارتی فضائیہ کے گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کے لیے اگلے ماہ روانہ ہونے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ وہ ایکشوم اسپیس کے Ax-4 مشن کا حصہ ہوں گے۔گروپ کیپٹن شکلا کا مشن، جو مئی 2025 میں طے شدہ ہے، بھارت کے بین الاقوامی خلائی تعاون کے وسیع ہوتے دائرے میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ وہ بھارتی فضائیہ کے ایک اعزاز یافتہ ٹیسٹ پائلٹ ہیں، اور اسرو  کے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام (ایچ ایس پی) کے تحت منتخب کیے گئے تھے۔ وہ گگن یان مشن – بھارت کی پہلی دیسی ساختہ انسانی خلائی پرواز – کے لیے سرفہرست امیدواروں میں شامل ہیں۔Ax-4 مشن میں اُن کی شمولیت خلائی پروازوں کے آپریشنز، لانچ کے طریقہ کار، مائیکرو گریویٹی سے مطابقت، اور ہنگامی حالات میں تیاری جیسے اہم تجربات فراہم کرے گی، جو بھارت کے مستقبل کے انسانی خلائی مشن کے لیے نہایت ضروری ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کرناہ: ضلع ترقیاتی کمشنر کپوارہ کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

کرناہ: ضلع ترقیاتی کمشنر کپوارہ کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بین الاقوامی خلائی مشن میں بھارتی خلاباز کی روانگی آئندہ ماہ طے۔ ڈاکٹر جتندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

بین الاقوامی خلائی مشن میں بھارتی خلاباز کی روانگی آئندہ ماہ طے۔ ڈاکٹر جتندر سنگھ

18 اپریل 2025
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
بھارت میں80 فیصد آبادی کو کووڈ ٹیکے لگانے کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

بھارت میں80 فیصد آبادی کو کووڈ ٹیکے لگانے کا دعویٰ

17 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d