Daily Aftab
17 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 جموں و کشمیرکووعدے کے مطابق مناسب وقت پر ریاستی درجہ ، دفعہ370 دہشت گردی پھیلنے کی وجہ

by Online Desk
29 مارچ 2025
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

خصوصی حیثیت کی بحالی سے متعلق اسمبلی کی قرارداد نیم دلانہ
ہم نے جو کہا،کیا: آرٹیکل 370 کی منسوخی ،ایودھیا میں رام مندر بنایا، UCCبھی لاگو کریں گے
10سالوں میںجموں وکشمیر،شمال مشرق اور نکسل متاثرہ علاقوں میں 16ہزار جوانوں کی خودسپردگی
بی جے پی ملک میں کم از کم 30 سال تک مرکز میں برسر اقتدار رہے گی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ
سری نگر:: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کوئی ٹائم لائن بتائے بغیر کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں ریاست کا درجہ پہلے کے وعدے کے مطابق بحال کیا جائے گا۔انہوںنے خصوصی حیثیت کی بحالی سے متعلق اسمبلی کی قرارداد نیم دلانہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ فریقین نے جموں و کشمیر اسمبلی کی قرارداد کو آدھے دل سے کہا۔ پی ڈی پی نے ترامیم کی تجویز پیش کی۔وزیرداخلہ نے کہاکہ ہم نے جو کہا،کیا: آرٹیکل 370 کی منسوخی ،ایودھیا میں رام مندر بنایا، UCCبھی لاگو کریں گے۔انہوںنے ساتھ ہی یہ بھی کہاکہ بی جے پی ملک میں کم از کم 30 سال تک مرکز میں برسر اقتدار رہے گی۔جے کے این ایس مانٹرینگ ڈیسک کے مطابق جمعہ کی رات نجی نیوز چینل’ ٹائمز نو سمٹ 2025 میں اظہار خیال کرتے اورسوالات کاجواب دیتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہاکہ ہم نے یقین دہانی کرائی ہے کہ جموں وکشمیرکو ریاست کا درجہ بحال کیا جائے گا۔اس سوال کہ کیا ریاستی درجے کی بحالی کیلئے کوئی ٹائم لائن ہے ،وزیرداخلہ امت شاہ کا کہناتھاکہ شروع سے ہی ہم نے کہا ہے کہ ریاست کا درجہ دیا جائے گا۔ لیکن یہ ظاہر نہیں کیا جا سکتا کہ یہ عوامی فورم پر کب دیا جائے گا۔انہوںنے ساتھ ہی کہاکہ دفعہ 370 کی وجہ سے کشمیر میں دہشت گردی پھیلی۔امت شاہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں گزشتہ سال پرامن طریقے سے اسمبلی انتخابات ہوئے تھے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر میں40 سال کے بعد یہ پہلا الیکشن تھا جس میں کسی بھی جگہ دوبارہ پولنگ نہیں ہوئی، ایک بھی آنسو گیس یا گولی نہیں چلائی گئی۔ 60 فیصد لوگوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا، یہ ایک بہت بڑی تبدیلی ہے۔ 

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بارہمولہ تصادم کا دوسرا دن: مزید ایک جنگجو جاں بحق، تعداد 4ہوئی

کٹھوعہ انکاﺅنٹرکے بعددراندازوں کیخلاف تلاشی آپریشن کا دائرہ وسیع :سیکورٹی حکام

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 وزیرداخلہ   "منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سلامتی” پر علاقائی کانفرنس کی صدارت کریں گے
تازہ ترین خبریں

 جموں و کشمیرکووعدے کے مطابق مناسب وقت پر ریاستی درجہ ، دفعہ370 دہشت گردی پھیلنے کی وجہ

29 مارچ 2025
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d