Daily Aftab
21 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اپنی پارٹی کے یوم تاسیس پر جموں میں تقریب کا اہتمام

by Online Desk
08 مارچ 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں: اپنی پارٹی نے جموں کے گاندھی نگر میں واقع پارٹی آفس پر آج چھٹے  یوم تاسیس کی تقریب منائی۔ اس موقعے پر پارٹی کے سینئر نائب صدر غلام حسن میر نے پارٹی رہنماوں کے ایک اجلاس کی صدارت کی۔

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

اس سلسلے میں موصولہ بیان کے مطابق غلام حسن میر نے یوم تاسیس پر پارٹی لیڈران اور کارکنان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پارٹی کے قیام سے اب تک محنت اور استقلال کے ساتھ کام کیا اور پارٹی کو مضبوط بنانے میں ایک اہم کردار ادا کیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا، ’’آج جبکہ ہم اپنی پارٹی کا چھٹا یومِ تاسیس منارہے ہیں، میں تہہ دل سے آپ سب کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں کیونکہ آپ نے اس عرصے کے دوران محبنت اور استقلال کے ساتھ کام کیا اور اس پارٹی کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے میں ایک کلیدی کردار ادا کیا۔ ناموافق حالات کے باوجود پارٹی نے بہت کم عرصے میں بھر پور عوامی پذیرائی حاصل کی اور بہت کچھ حاصل کیا۔‘‘

انہوں نے مزید کہا، ’’انتخابات کے دوران اپنی پارٹی سیاسی حریفوں کے جھوٹے پروپگنڈے اور نقصاندہ مہم کا شکار بنی۔ تاہم ہمیں اس بات کی خوشی ہے کہ اپنی پارٹی کو جموں کشمیر کے ہر علاقے میں عوام کی حمائت اور پذیرائی حاصل ہے۔ پارٹی کو مزید مضبوط بنانے میں ہمیں تسلسل کے ساتھ اپنی محنت جاری رکھنی ہوگی۔‘‘

اس موقعے پر غلام حسن میر کے علاوہ پارٹی کے جو سرکردہ لیڈران موجود تھے، اُن میں محمد دلاور میر، وجے بکایا، منجیت سنگھ، عبدالمجید پڈر، فقیر ناتھ، ارن چھبر، سلیم عالم، اعجاز کاظمی، بگھت رام، ہرپیت سنگھ، پشیو دیو اُپال، ہنس راج ڈوگرہ، رقیق خان، ابھے بکایا، پونیت کور، وابھیو متو، نیلم گُپتا، شیکھا بردواج، دیوندر گل، بلبیر سنگھ، شیوم چودھری، اندر پال سنگھ، دیوانش شرما، شیخ لطیف، راج شرما، انیرودھ واسشت، شیتل شرما، چاند جی بٹ، گرداری لال پنڈتا، اشوک بھٹ، پون کول، دیوندر گل اور دیگر لیڈران شامل تھے۔

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں وکشمیر میں سیاحتی سرگرمیاں:2سالوں میں 4 کروڑ48لاکھ سیاحوں کی آمد

حکومت 1.25کروڑ روپے سے زیادہ کی مقروض

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اپنی پارٹی کے یوم تاسیس پر جموں میں تقریب کا اہتمام
تازہ ترین خبریں

اپنی پارٹی کے یوم تاسیس پر جموں میں تقریب کا اہتمام

08 مارچ 2025
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d