Daily Aftab
17 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سرینگر میں آگ کی الگ الگ دو وارداتیں 

by Online Desk
23 فروری 2025
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نوابازار اور آلوچی باغ میں 4رہائشی مکانات خاکستر ، لاکھوں کا نقصان 

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

سرینگر//سرینگر میں دو الگ الگ آگ کی وارداتوں میں 4رہائشی مکانات خاکستر ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں مکانوں میںتمام مال و اسباب تبادہ ہوگیا ہے اور متعدد کنبے کھلنے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق سرینگر شہر کے سونر کول نواب بازار علاقے میں اتوار کی صبح ایک مکان سے آگ نمودار ہوئی جس نے آنا فاناً آس پاس کے دیگر مکانات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور جب تک محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ نے آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی تب تک تین مکانات اس کی لپیٹ میں آچکے تھے ۔ محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ اتوار کی صبح سات بجے اس آتشزدگی کے متعلق اطلاع موصول ہوتے ہی 8 فائر ٹنڈرس کو جائے واردات کی طرف روانہ کیا گیا جنہوں نے آگ کو قابو میں کرکے مزید پھیلنے سے روکا۔انہوں نے کہا کہ اس واردات میں تین رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا تام کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔جبکہ آگ کی وجہ سے مکانات میں قیمتی سامان، الیٹرانک، زیورات نقدی ، برتن اور دیگر ضروریات زندگی سے جڑی اشیاءراکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئی ۔ اور کئی کنے کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔ دریں اثناءسرینگر شہر کے ہی ایک اور علاقہ آلوچی باغ میں اتوار کو ایک آگ کی واردات میں ایک رہائشی مکان خاکستر ہوا ہے ۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔دریں اثنا اتوار بعد دوپہر سری نگر کے آلوچی باغ علاقے میں آگ کی ایک فائر اینڈ ایمرجنسی عملے کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا۔آگ کی وجہ سے لاکھوں روپے املاک کی تباہ ہوگئی ۔ واضح رہے کہ سرینگر کے جمالٹہ نوہٹہ علاقے میں گزشتہ روز اسی طرح کی ایک بھیانک آگ کی واردات میں متعدد مکانات اور ایک شاپنگ کمپلیکس خاکستر ہوگئے تھے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سرینگر میں آگ کی وارداتیں بڑھ رہی ہیں۔ 

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
یوم عرفہ پر وادی کے اطراف و اکناف میں بازاروں میں ایک مرتبہ پھر گہما گہمی

سرینگر سمیت وادی کے دیگر اضلاع میں بھی ہر اتوار کو سنڈے مارکیٹ لگتا ہے 

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پانیواہ کولگام گاؤں میں آگ لگنے سے تین رہائشی مکانات جل کر خاکستر
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں آگ کی الگ الگ دو وارداتیں 

23 فروری 2025
ملک ارجن کھرگے کانگریس کے نئے صدر منتخب
تازہ ترین خبریں

انڈین نیشنل کانگریس کو ہندوستانی فوج کی بہادری اور قربانی پر بے حد فخر

17 اکتوبر 2023
لولاب کپوارہ کے میں سڑک حادثہ،55سالہ شہری جاں بحق
تازہ ترین خبریں

سری نگر کے سونہ وار علاقے میں دریائے جہلم میں مزدور غرقآب

01 ستمبر 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d