Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

عسکریت پسندوں کے حملے میںفوجی کرنل ، تین فوجی اہلکاروں سمیت 7افراد ہلاک

by Online Desk
13 نومبر 2021
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وزیر دفاع نے حملے کی مذمت کی ، فوج اور فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کی
منی پور میں ماﺅ نواز جماعتوں سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسندوں نے ایک فوجی قافلے پر گھات لگاکر حملہ کیا جس میں ایک فوجی کرنل اور دیگر تین فوجی ہلاک ہوئے ہیںجبکہ اس حملے میں کرنل کے اہلخانہ کے تین افراد بھی ہلاک ہوچکے ہیں۔جبکہ متعدد فوجی اہلکار زخمی بھی ہوئے ۔ اس حملے کی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے مذمت کرتے ہوئے کہاکہ حملہ آوروںکو کسی بھی صورت میںبخشا نہیں جائے گا۔ اطلاعت کے مطابق شمال مشرقی ریاست منی پور میں فوج کے قافلہ پر گھات لگا کر کئے گئے حملہ میں ہندوستانی فوج کے ایک کرنل، ان کی اہلیہ اور بیٹے سمیت کم از کم 7 افراد جان بحق ہو گئے۔ این ڈی ٹی وی نے دفاعی ذرائع کے حوالہ سے یہ اطلاع فراہم کی۔ رپورٹ کے مطابق یہ حملہ اس علاقہ میں برسوں میں ہونے والے سب سے مہلک حملوں میں سے ایک ہے۔ یہ واقعہ ہفتہ کی صبح تقریباً 10 بجے منی پور کے چرا چاند پور ضلع میں میانمار سرحد کے نزدیک پیش آیا۔ پولیس ذرائع نے این ڈی ٹی وی کو بتایا کہ موقع پر وقفہ وقفہ پر گولی باری ہو رہی ہے۔رپورٹ کے مطابق قافلہ پر جس وقت گھات لگاکر حملہ کیا گیا 46 آسام رائفلز کے کمانڈنگ آفیسر کرنل ویپلو تریپاٹھی اس وقت ایک فارورڈ کیمپ میں گئے تھے اور وہ وہاں سے واپس لوٹ رہے تھے۔ منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرون سنگھ نے آرمی آفیسر اور ان کے اہل خانہ کی موت کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شدت پسندوں کو پکڑنے کے لئے جوابی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ نے ٹوئٹ میں لکھا، ”46 آسام رائفلز کے قافلہ پر بزدلانہ حملہ کی مذمت کرتا ہوں، جس میں کمانڈنگ آفیسر اور ان کے اہل خانہ سمیت کچھ جوانوں کی آج موت ہو گئی ہے۔ ریاستی پولیس اور نیم فوجی دستہ دہشت گردوں کو پکڑنے کے کام پر لگے ہوئے ہیں۔ مجرموں کو جلد انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔منی پور میں ہوئے حملہ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ ”چرا چاند پور، منی پور میں آسام رائفلز کے کانوائی پر بزدلانہ حملہ انتہائی تکلیف دہ اور قابل مذمت ہے۔ ملک نے سی او 46 اے آر کے سی او اور ان کے کنبے کے دو افراد کو کھو دیا۔ متاثرہ اہل خانہ کے ساتھ میری تعزیت۔ قصورواروں کا جلد انصاف سے سامنا ہوگا۔“

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ایل جی منوج سنہا وزیر داخلہ امیت شاہ کے ساتھ دلی میں ملاقی

ایل جی منوج سنہا وزیر داخلہ امیت شاہ کے ساتھ دلی میں ملاقی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

عسکریت پسندوں کے حملے میںفوجی کرنل ، تین فوجی اہلکاروں سمیت 7افراد ہلاک
تازہ ترین خبریں

عسکریت پسندوں کے حملے میںفوجی کرنل ، تین فوجی اہلکاروں سمیت 7افراد ہلاک

13 نومبر 2021
بین الاقوامی سطح پر جڑے کچھ گروپ جموں کشمیر میں امن خراب کرنے کی کوششوں میں مصروف. لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا
جموں و کشمیر

بین الاقوامی سطح پر جڑے کچھ گروپ جموں کشمیر میں امن خراب کرنے کی کوششوں میں مصروف. لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

16 ستمبر 2021
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d