Daily Aftab
28 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستان میں ’ایچ ایم پی وی‘ وائرس کا تیسرا کیس آیا سامنے

by Online Desk
06 جنوری 2025
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

، احمد آباد میں بھی 2 ماہ کا بچہ ہوا پازیٹو، لوگوں کو احتیاط برتنے کی صلاح
سرینگر/ایچ ایم پی وی وائرس نے چین میں قہر برپا کرنے کے بعد اب ہندوستان میں بھی پیر پسارنا شروع کر دیا ہے۔ آج صبح میں خبر آئی تھی کہ بنگلورو میں 8 ماہ کی ایک بچہ ایچ ایم پی وی پازیٹو پائی گئی ہے، اور دوپہر ہوتے ہوتے ایچ ایم پی وی کے 3 کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ 2 کیسز کرناٹک سے تعلق رکھتے ہیں، جبکہ تیسرا کیس گجرات سے سامنے آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرناتک میں 8 ماہ کی بچی کے علاوہ 3 ماہ کی ایک بچی بھی ایچ ایم پی وی متاثر پائی گئی ہے۔ گجرات میں اس وائرس سے متاثر بچے کی عمر 2 ماہ بتائی جا رہی ہے۔ بچہ احمد آباد کے اسپتال میں زیر علاج ہے۔ حکومت گجرات کے محکمہ صحت نے ایچ ایم پی وی وائرس پر خصوصی گائیڈلائنس جاری کر دیے ہیں۔ ہندوستان میں اچانک ایچ ایم پی وی متاثرہ بچوں کی تعداد بڑھنے سے لوگوں میں فکر پیدا ہو گئی ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ احمد آباد میں جو بچہ اس وائرس سے متاثر ہے، وہ بنیادی طور پر موڈاسا کے پاس ایک گاوں کا رہنے والا ہے۔ بچے کو احمد آباد کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ فی الحال بچے کی طبیعت مستحکم ہے۔ بچے میں سردی و بخار کی علامت نظر آنے کے بعد اسے احمد آباد لے جایا گیا تھا۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ پازیٹو پائے جانے والے بچوں کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں ہے، یعنی ان بچوں نے ملک سے باہر کا سفر نہیں کیا ہے۔ عام سردی و زکام اور بخار کے بعد انھیں اسپتال لایا گیا تھا، جس کے بعد ان کا ٹیسٹ کیا گیا اور رپورٹ پازیٹو برآمد ہوئی۔واضح رہے کہ ایچ ایم پی وی (ہیومن میٹانیومووائرس) ایک طرح کا وائرس ہے جو سانس کی نلی میں داخل ہو کر پھیپھڑے تک پہنچتا ہے۔ کووڈ بھی بالکل اسی طرح کا وائرس تھا۔ دونوں وائرس کی علامتیں بھی ایک جیسی ہی ہیں۔ حالانکہ ایچ ایم پی وی وائرس عام طور سے نوزائیدہ اور چھوٹے بچوں کو متاثر کرتا ہے۔ اس وائرس سے متاثر ہونے کے بعد سب سے عام علامت کھانسی ہے جو اکثر بلغم کے ساتھ ہوتی ہے۔ اس کے ساتھ ہلکا بخار بھی آتا ہے۔ اس وائرس سے متاثر ہونے کے بعد کچھ معاملوں میں سنگین علامتیں دیکھنے کو مل سکتی ہیں۔ ان علامتوں میں سانس لینے میں دقت اور سینے میں درد شامل ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
خصوصی درجے کی بحالی کے حق میں ریزولیشن سے سرکار کی نیت کا پتہ چلتا ہے

سرکار عوام کو بہتر سہولیات بہم رکھنے کی ہر ممکن کوشش کررہی ہے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں کوروناوائرس کے 8 ہزار سے زائد نئے کیسز
تازہ ترین خبریں

ہندوستان میں ’ایچ ایم پی وی‘ وائرس کا تیسرا کیس آیا سامنے

06 جنوری 2025
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d