Daily Aftab
19 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

گری راج سنگھ نے جاپانی کمپنی کو پی ایم متر  پارکس میں سرمایہ کاری کی دعوت دی

by Online Desk
17 دسمبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی۔ 17؍دسمبر۔ ایم این این۔ٹیکسٹائل کے وزیر نے انویسٹ انڈیا کے ذریعہ یونکلو کے سینئر ایگزیکٹوز کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی، جس میں ہندوستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کو مضبوط بنانے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیاگیا۔ یہ میٹنگ عزت مآب وزیر اعظم کے ساتھ یونکلو کی پہلے کی بات چیت کے بعد ہوئی ہے، جس میں کپاس کی پیداواری صلاحیتوں، پیداواریت اور معیار کو بڑھانے کے لیے ہندوستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کے ساتھ تعاون کرنے میں ان کی گہری دلچسپی کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ میٹنگ یونیکلو کے وژن اور عالمی سطح پر مسابقتی اور پائیدار ٹیکسٹائل سیکٹر کو فروغ دینے کے ہندوستان کے ہدف کے درمیان ہم آہنگی کی نشاندہی کرتی ہے۔ملک بھر میں 15 اسٹورز اور 31 مارچ 2024 تک 814 کروڑ روپے کی خردہ آمدنی کے ساتھ،یونکلو نے 30فیصد کی مضبوط شرح نمو کا مظاہرہ کیا ہے، جو ہندوستان میں خردہ اور ٹیکسٹائلس کے ماحولیاتی نظام میں نمایاں طور پر حصہ ڈال رہا ہے۔ ان کے آپریشنز، بشمول 6 فیبرک ملوں اور 9 وینڈرز سے سورس کی گئی 18 سوئنگ فیکٹریوں  کے ساتھ  اشتراک سمیت ، ٹیکسٹائل میں معیار اور جدت کے لیے ان کے عزم کو واضح کرتے ہیں۔یونکلو نے ہندوستان کے اندر کپاس کی پیداواری صلاحیتوں، پیداواریت اور معیار کو بڑھانے میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔  11.9 ملین ہیکٹر سے زیادہ رقبے پر کاشت کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے کپاس پیدا کرنے والے ملک کے طور پر، ، ہندوستان ایسے اقدامات کے لیے ایک مثالی منظر نامہ فراہم کرتا ہے۔ ہندوستان پہلے ہی اکولا میں معیاری بیج استعمال کر رہا ہے جہاں پیداواری سطح 1,500 کلوگرام فی ہیکٹر تک ہے۔ کمپنی کا پائلٹ پروجیکٹ بھی اسی طرح کے خطوط پر کام کر رہا ہے، جہاں پیداواری اور معیار کی سطح 1,000 کلوگرام فی ہیکٹر تک پہنچ رہی ہے۔ وزارت اس اقدام کو آگے بڑھانے کی غرض سے زمین کے لیے یونکلو کی درخواست کی حمایت کرنے کے لیے پرعزم ہے، جو کہ ہندوستان کو اعلیٰ معیار کی کپاس کی سورسنگ  کا عالمی مرکز بنانے کے مشترکہ وژن کی عکاسی کرتا ہے۔2030 تک 350 ارب امریکی ڈالر کی مارکیٹ حجم اور100 ارب امریکی ڈالر کی برآمدات تک پہنچنے کے لیے ہندوستان کے ٹیکسٹائل کی ترقی کے اہداف کے مطابق، وزارت نے یونیکلو کو وزیر اعظم کے میگا انٹیگریٹڈ ٹیکسٹائل ریجنز اینڈایپرل (پی ایم متر) پارکوں میں سرمایہ کاری کےلئے مدعو کیا ہے۔ یہ پارکس ایک بلڈ ٹو سوٹ ماڈل کے ساتھ کارکردگی کے لیے تیار ماحولیاتی نظام فراہم کرتے ہیں، جو پائیدار اور موثر آپریشنز کی خواہشمند کمپنیوں کے لیے ہموار انضمام کو یقینی بناتے ہیں۔فروری میں منعقد ہونے والے ‘‘بھارت ٹیکس’’ گلوبل ٹیکسٹائل ایکسپو میں یونکلو کی شرکت ٹیکسٹائل کے شعبے میں جدت، پائیداری اور ٹریس ایبلٹی کو فروغ دینے کے مشترکہ عزم کو مزید نمایاں کرے گی۔ پائیدار اور پروڈکٹ سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے طریقوں پر عالمی توجہ کے ساتھ، وزارت نے یونکلو کی حوصلہ افزائی کی ہے کہ وہ اس اہم شعبے میں ہندوستان کے اپنے اقدامات کے مطابق، نئے قدرتی ریشوں میں، بشمول مِلک ویڈ ریشوں میں اپنی تحقیق اور ترقی کی کوششوں کو وسعت دے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
شمال مشرق (این ای) جنوب کے لئے ہندوستان کا گیٹ وے ہے

شمال مشرق (این ای) جنوب کے لئے ہندوستان کا گیٹ وے ہے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

گری راج سنگھ نے جاپانی کمپنی کو پی ایم متر  پارکس میں سرمایہ کاری کی دعوت دی
تازہ ترین خبریں

گری راج سنگھ نے جاپانی کمپنی کو پی ایم متر  پارکس میں سرمایہ کاری کی دعوت دی

17 دسمبر 2024
جموں میں حیدرپورہ ہلاکتوں کےخلاف محبوبہ مفتی کا احتجاج
تازہ ترین خبریں

جموں میں حیدرپورہ ہلاکتوں کےخلاف محبوبہ مفتی کا احتجاج

17 نومبر 2021
موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں
تازہ ترین خبریں

خواجہ ثنااللہ کو 12ویں برسی پرڈاکٹر فاروق عبداللہ کا خراج عقےدت

24 نومبر 2021
پولیس کا اننت ناگ میں لشکر سے وابستہ جنگجو گرفتارکرنے کا دعویٰ،اسلحہ برآمد
تازہ ترین خبریں

ضمانت پر رہا ہونے والوںکو اب جی پی ایس سسٹم سے جوڑا جائے گا 

05 نومبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d