Daily Aftab
19 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

قو م  1971کی جنگ کےبہادر سپاہیوں کی ہمیشہ مقروض رہے گی۔  نائب صدر

by Online Desk
16 دسمبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی//۔صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے بہادر سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے قوم کی قیادت کی ، جو ہر سال 16 دسمبر کو پاکستان پر ہندوستان کی تاریخی فتح کی یاد میں منایا جاتا ہے ۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں ، صدر جمہوریہ نے کہا کہ ممنون قوم ان بہادروں کی غیرمعمولی قربانی کو یاد کرتی ہے جن کی کہانیاں ہر ہندوستانی کو متاثر کرتی ہیں  اور باعث قومی افتخار ہیں ۔مسلح افواج کی بے مثال شجاعت کا احترام کرتے ہوئے ، نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھڑ نے فوجیوں کی شجاعت  اور بے لوث قربانی کو ہر ہندوستانی کے لیے باعث تحریک قرار دیا ، انہوں نے مزید کہا کہ ملک ان کی خدمات کے لیے  ہمیشہ مقروض رہے گا ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے فوجیوں کی ہمت اور قربانیوں کو خراج عقیدت پیش  کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ان کی بے لوث لگن اور غیر متزلزل عزم نے ملک کی حفاظت کی ہے  اور افتخار بخشا ہے ۔ انہوں نے اس دن کو ان کی غیر معمولی بہادری اور غیر متزلزل جذبے کے لیے خراج عقیدت  قرار دیا ۔مسلح افواج کی بہادری اور قربانی کو سلام پیش کرتے ہوئے وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ فوجیوں کی ہمت اور حب الوطنی نے اس بات کو یقینی بنایا کہ ملک محفوظ رہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان ان کی قربانی اور خدمات کو کبھی فراموش نہیں کریگا ۔اس دن کے موقع پر ، وزیر دفاع نے نئی دہلی میں نیشنل وار میموریل پر گلہائے عقیدت نذر کیے اور بہادرسپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔دفاع کے وزیر مملکت جناب سنجے سیٹھ ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان ، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اوپیندر دویدی ، چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ ، دفاعی سکریٹری جناب راجیش کمار سنگھ اور وائس چیف آف دی نیول اسٹاف وائس ایڈمرل کرشنا سوامی ناتھن نے بھی شہید سپاہیوں کو گلہائے عقیدت نذر کیے اور خراج عقیدت پیش کیا ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کولگام میں پولیس نے کمیونٹی پارٹنرشپ گروپ میٹنگ کا انعقاد کیا

کولگام میں پولیس نے کمیونٹی پارٹنرشپ گروپ میٹنگ کا انعقاد کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بدعنوانی اور سرپرستی نوجوان ہنر کے بدترین قاتل ہیں۔نائب صدر
تازہ ترین خبریں

قو م  1971کی جنگ کےبہادر سپاہیوں کی ہمیشہ مقروض رہے گی۔  نائب صدر

16 دسمبر 2024
جموں میں حیدرپورہ ہلاکتوں کےخلاف محبوبہ مفتی کا احتجاج
تازہ ترین خبریں

جموں میں حیدرپورہ ہلاکتوں کےخلاف محبوبہ مفتی کا احتجاج

17 نومبر 2021
موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں
تازہ ترین خبریں

خواجہ ثنااللہ کو 12ویں برسی پرڈاکٹر فاروق عبداللہ کا خراج عقےدت

24 نومبر 2021
پولیس کا اننت ناگ میں لشکر سے وابستہ جنگجو گرفتارکرنے کا دعویٰ،اسلحہ برآمد
تازہ ترین خبریں

ضمانت پر رہا ہونے والوںکو اب جی پی ایس سسٹم سے جوڑا جائے گا 

05 نومبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d