Daily Aftab
26 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بھارت 2035 تک اپنا خلائی اسٹیشن بنا لے گا۔  ڈاکٹر جتیندر سنگھ

by Online Desk
14 دسمبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی۔/۔2047 کے ہدف کو حاصل کرنے اور ہندوستان کو ایک عالمی مظہر بنانے کے لیے، ہمیں عالمی حکمت عملیوں اور معیارات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔یہ بات مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے یہاں بھارت منڈپم میں ایک سرکردہ میڈیا ہاؤس کے زیر اہتمام "انڈیا اکنامک کنکلیو” میں کہی۔ہندوستان کے خلائی، بحری اور ہمالیائی وسائل، جو وزیر اعظم نریندر مودی کے اقتدار سنبھالنے سے پہلے ناکافی طور پر دریافت شدہ  تھے، ہندوستان کی مستقبل کی اقتصادی ترقی میں خاطر خواہ تعاون پیش کریں   گے۔اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہ ہندوستان تخلیقی ترقی کے لحاظ سے مستقبل میں اپنے قدرتی وسائل سے کس طرح فائدہ اٹھا سکتا ہے، وزیر  موصوف نے کہا کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خلائی سیکٹر کو نجی کھلاڑیوں کے لیے کھول دیا ہے جس سے فوائد حاصل کرنے کا کافی موقع ملتا ہے۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا، ہندوستان اپنے خلائی سیکٹر کو عالمی معیارات  تک لے جانے کی  راہ پر گامزن ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہندوستان نے 2014 سے خلائی معیشت میں زبردست جست لگائی  ہے۔ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا  کہ اس وقت ہندوستان کا خلائی شعبہ عالمی خلائی معیشت میں آٹھ سے نو فیصد حصہ ڈال رہا ہے۔ انہوں نے مزید  کہا کہ یہ اگلے دس سالوں میں تین گنا بڑھ سکتا ہے۔ یہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی فعال قیادت کے بغیر ممکن نہیں تھا۔وزیر موصوف نے کہا کہ اگرچہ اسرو کی پیدائش ناسا کے بعد ہوئی لیکن آج یہ دنیا کی کسی بھی تنظیم سے پیچھے نہیں ہے۔ اس کی صلاحیت دن بہ دن بڑھ رہی ہے۔ اب تک ہم نے 432 سے زیادہ سیٹلائٹ لانچ کیے ہیں جن میں سے 397 کو 2014 میں وزیر اعظم نریندر مودی کے اقتدار سنبھالنے کے بعد لانچ کیے گیے ہیں۔ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا، ہندوستان کے پاس 2035 تک اپنا خلائی اسٹیشن ہوگا۔ مرکزی وزیر نے کہا کہ ہمیں غیر دریافت شدہ علاقوں کو تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ وسائل، صلاحیت، عزم اور جذبے کی کوئی کمی نہیں ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہندوستان آزاد اور  جامع ہند۔بحرالکاہل کے لیے پرعزم ہے۔ آرمی چیف

ہندوستان آزاد اور  جامع ہند۔بحرالکاہل کے لیے پرعزم ہے۔ آرمی چیف

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ڈاکٹر زوزیر اعظم کے آفاقی صحت کی دیکھ بھال کے وژن کے سب سے بڑے محرک ہیں۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

بھارت 2035 تک اپنا خلائی اسٹیشن بنا لے گا۔  ڈاکٹر جتیندر سنگھ

14 دسمبر 2024
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
جموں و کشمیر

شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق

22 جنوری 2022
ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ

29 اکتوبر 2021
جموں کشمیر میں بڑے جانوروں کی درآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

مویشیوں کے سیکٹر کے لئے پہلی بار  قرض گارنٹی اسکیم کا آغاز

20 جولائی 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d