Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بھارت اور یورپی یونین کا مقصد ایک جامع اور باہمی طور پر فائدہ مند آزاد تجارتی معاہدہ ہے۔ پیوش گوئل

by Online Desk
12 دسمبر 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

   نئی دلی۔ /تجارت اور صنعت کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل نے آسٹریا، بیلجیم، بلغاریہ، چیک جمہوریہ ، ایسٹونیا، اٹلی، آئرلینڈ، لاتویا ، لتھوانیا، مالٹا، پولینڈ، پرتگال، رومانیہ، سلوواک جمہوریہ ، اسپین اور سویڈن کے سفارتکاروں کے ساتھ بات چیت کی۔میٹنگ میں کامرس اور صنعت کے وزیر مملکت جناب جتن پرساد، کامرس سکریٹری ، ڈی پی آئی آئی ٹی سکریٹری اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان بڑھتے ہوئے رابطوں اور بڑھتی ہوئی تجارت کے بارے میں بات کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ دونوں فریقوں کا ہدف ایک متوازن، حوصلہ افزا، جامع اور باہمی طور پر فائدہ مند آزاد تجارتی معاہدہ (ایف ٹی اے ) ہے۔ شدید مصروفیت کے 9 دورکے بعد ایف ٹی اے مذاکرات کو ایک دوسرے کی حساسیت کو سمجھتے ہوئے تجارتی لحاظ سے بامعنی معاہدے پر پہنچنے کی خاطر سیاسی سمت کی ضرورت ہے۔ وزیر موصوف نے اس بات پر بھی زور دیا کہ کسی بھی پائیدار بات چیت کو مشترکہ لیکن تفریق شدہ ذمہ داری (سی بی ڈی آر) کے اصول کی تعریف کرنی چاہئے اور اس طرح کے اقدامات کے نفاذ میں ترقی کے مختلف راستوں کو مدنظر رکھنا چاہئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستانی معیشت میں7-8 فیصد سالانہ کی شرح سے ترقی کرنے کی توقع ہے تاکہ یہ اگلے چند برسوں میں دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے۔ اس کے بعد، تیز رفتار اور ممکنہ تیز رفتار ترقی سے ہندوستان کی جی ڈی پی کو 2047 تک 35 ٹریلین ڈالر کے سنگ میل تک پہنچنے میں مدد ملے گی۔ بڑی اور غیر استعمال شدہ اقتصادی صلاحیت کو تسلیم کرتے ہوئے، یورپی فریق نے اس بات پر زور دیا کہ طرفین دونوں معیشتوں کو مربوط کرکے اور اپنی سپلائی چین میں لچک پیدا کرکے زبردست فائدہ حاصل کریں گے۔ بات چیت میں ہندوستان-یورپی یونین ٹریڈ اینڈ ٹیکنالوجی کونسل میں پیشرفت پر تبادلۂ خیال کرنے کا بھی موقع ملا۔ امریکہ کے علاوہ ہندوستان واحد وہ ملک ہے جس کے ساتھ یورپی یونین کے پاس ایسا طریقہ کار موجود ہے۔یورپی یونین کے ساتھ اشیا میں ہندوستان کی دو طرفہ تجارت 2023-24 میں 137.41 بلین امریکی ڈالرتھی اور بھارت اشیا کے لیے سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن رہا ہے۔ اس کے علاوہ 2023 میں ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان خدمات میں دو طرفہ تجارت کا تخمینہ 51.45 بلین امریکی ڈالر تھا۔ یوروپی یونین کے ساتھ تجارتی معاہدہ ہندوستان کو ویلو چینس کو محفوظ بناتے ہوئے اپنی اشیاء اور خدمات کی برآمدات کو مزید وسعت دینے اور متنوع بنانے میں مدد کرے گا۔ ہندوستان عالمی تجارت میں اپنی مارکیٹ حصے داری بڑھانے کے لیے بڑی عالمی معیشتوں کے ساتھ متوازن معاہدے کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 وزیر خارجہ  جے شنکر نے G20 صدارت میں برازیل کی حمایت میں آواز اٹھائی

ہندوستان اور برازیل نے توانائی، حیاتیاتی ایندھن اور دفاع میں تعاون کو مضبوط کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کینیڈا نے آزاد تجارتی معاہدے پر بات چیت روک دی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت اور یورپی یونین کا مقصد ایک جامع اور باہمی طور پر فائدہ مند آزاد تجارتی معاہدہ ہے۔ پیوش گوئل

12 دسمبر 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d