Daily Aftab
16 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

راجیہ سبھا میں ہنگامہ کی وجہ سے تعطل برقرار

by Online Desk
11 دسمبر 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

حکمراں اور اپوزیشن ارکان کی نعرے بازی، کارروائی دن بھر کیلئے ملتوی
نئی دہلیْ راجیہ سبھا میں بدھ کو کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی اور امریکی سرمایہ کار جارج سوروس کے درمیان تعلقات کو لے کر زبردست ہنگامہ ہوا، جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کرنی پڑی۔اس سے پہلے بھی اسی معاملے پر ایوان کی کارروائی 12 بجے تک ملتوی کر دی گئی تھی۔ پہلے التوا کے بعد ڈپٹی چیئرمین ہری ونش نے ایوان میں وقفہ سوال شروع کرنے کی کارروائی شروع کی تو حکمراں اور اپوزیشن کے ارکان تیز آواز میں بولنے لگے ۔ قائد ایوان جگت پرکاش نڈا نے کہا کہ گزشتہ دو دنوں سے ممبران محترمہ گاندھی اور سوروس کے تعلقات کو لے کر مشتعل ہیں۔ یہ تعلقات ملک کی خود مختاری اور سالمیت پر اثرانداز ہو سکتے ہیں۔ یہ تعلقات ملک کی اندرونی اور بیرونی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو ان تعلقات کی حقیقت جاننے کا حق ہے ، اس لیے ایوان میں اس پر بحث ہونی چاہیے ۔مسٹر نڈا نے کہا کہ کانگریس اس مسئلہ پر بحث سے بچنے کے لئے ملک کی توجہ ہٹانا چاہتی ہے اس لئے چیئرمین کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کی قیادت میں اپوزیشن آئینی اداروں پر حملہ کر رہی ہے اور ان کی توہین کر رہی ہے ۔ اپوزیشن نے آئینی عہدوں پر فائز لوگوں کی کبھی عزت نہیں کی اور ایوان کے اندر اور باہر مسلسل توہین آمیز سلوک کرتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس سرمایہ کار سوروس کا آلہ کار بن چکی ہے اور اس کی سخت مذمت کی جانی چاہئے ۔اس دوران ایوان میں دونوں فریقوں کی طرف سے شور شرابہ اور نعرے بازی ہوتی رہی۔ مسٹر ہری ونش دونوں فریقوں سے پرسکون رہنے کی اپیل کرتے رہے لیکن ہنگامہ بڑھتا گیا۔ اس کے بعد انہوں نے ایوان کی کارروائی جمعرات تک ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔راجیہ سبھا میں اس ہفتے مسلسل تیسرے دن بھی سوروس کے حوالے سے ہنگامہ جاری رہا اور کارروائی ٹھپ رہی۔ مسلسل تیسرے دن وقفہ سوال اور وقفہ صفر نہیں ہوسکا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کینیڈا نے آزاد تجارتی معاہدے پر بات چیت روک دی۔ پیوش گوئل

بھارت اور یورپی یونین کا مقصد ایک جامع اور باہمی طور پر فائدہ مند آزاد تجارتی معاہدہ ہے۔ پیوش گوئل

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

راجیہ سبھا میں ارکان پارلیمنٹ کی معطلی واپس لینے کا معاملہ چھایا رہا
تازہ ترین خبریں

راجیہ سبھا میں ہنگامہ کی وجہ سے تعطل برقرار

11 دسمبر 2024
’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا
تازہ ترین خبریں

’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا

17 جنوری 2024
وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا
تازہ ترین خبریں

وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا

18 اگست 2022
بڈگام میں نامعلوم بندوق برداروں کے ہاتھوں شہری ہلاک
تازہ ترین خبریں

بجبہاڑہ میں نامعلوم بندوق بردارنمودار
ایک مقامی شخص کو گولی مار کر کیا شدید زخمی

24 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d