Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے گوہاٹی سائنس اعلامیہ – 2024 پر دستخط کیا

by Online Desk
01 دسمبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 گواہاٹی۔ یکم دسمبر/۔انڈیا انٹرنیشنل سائنس فیسٹیول (آئی آئی ایس ایف) 2024 کے موقع پر ملک بھر کے ادارہ جاتی رہنماؤں کی گول میز سے خطاب کرتے ہوئے، سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ ارضیاتی سائنس، پی ایم او، محکمہ جوہری توانائی، خلائی محکمہ، عملہ، عوامی شکایات اور پنشن کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ہندوستان کی پائیدار اقتصادی ترقی کی کلید کے طور پر اسٹارٹ اپ-صنعت کے مضبوط رابطے پر زور دیا۔گول میز میں تمام اہم تحقیقی و ترقیاتی اداروں کے سربراہان، یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر اور بعد ازاں صنعت کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔گول میز پر ایک متاثر کن خطاب میں، وزیر موصوف نے زیادہ سے زیادہ اہداف کو حاصل کرنے کے لیے تحقیق، اکیڈمیا، اسٹارٹ اپس اور صنعت کی مکمل ہم آہنگی پر زور دیا۔ انھوں نے ایک ترقی یافتہ ملک بننے کی طرف ہندوستان کے سفر کو آگے بڑھانے میں سائنس اور اختراع کے اہم رول پر روشنی ڈالی۔ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ایک اسٹریٹجک، باہمی تعاون پر مبنی نقطہ نظر پر زور دیا جس میں اکیڈمیا، تحقیقی ادارے اور صنعت شامل ہیں تاکہ ہندوستان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جا سکے۔ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ہندوستان کے زرخیز روایتی علم اور جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ اس کے خصوصی اثاثوں کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیا جو ایک ساتھ مل کر ایک منفرد برتری پیش کرتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ جب آپ ہمارے روایتی علم کو جدید سائنس کے ساتھ جوڑتے ہیں، تو آپ ایک خصوصی ہندوستانی کاک ٹیل بناتے ہیں جو ہمیں عالمی سطح پر منفرد کرتا ہے۔وزیر موصوف نے نیشنل ریسرچ فاؤنڈیشن کو ایک اہم قدم کے طور پر سراہتے ہوئے کہا کہ اس کے پاس ملکی اور بین الاقوامی سطح پر سرکاری اور نجی شعبوں کے درمیان گہرے تعاون کو فروغ دینے کی صلاحیت ہے۔ بایوٹیک اور خلائی شعبوں کی مثالوں پر روشنی ڈالتے ہوئے، انہوں نے عالمی شراکت داری میں اضافہ کرنے پر زور دیا جو ہندوستان کی سائنسی کوششوں کو وسعت دینے کے لیے بین الاقوامی مہارت اور صنعت کے رہنماؤں کو ایک ساتھ لائے گی۔صنعت اور سائنس کے درمیان زیادہ انضمام کی ضرورت پر توجہ دیتے ہوئے، ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے سائنسی تحقیق کو مارکیٹ کے تقاضوں کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انھوں نے اسٹارٹ اپ کو برقرار رکھنے اور ایک ماحولیاتی نظام کی تشکیل میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری کے کردار پر زور دیا جہاں جدت طرازی کو پروان چڑھایا جاتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہمیں صنعت کے رہنماؤں کو نہ صرف شرکا کے طور پر بلکہ شراکت دار کے طور پر شامل کرنا چاہیے جو تحقیق اور ترقی کی سمت کو تشکیل دینے میں مدد کرتے ہیں۔ انھوں نھے وہاں موجود بہت سے سائنسدانوں کے جذبات کی بازگشت کرتے ہوئے، انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہندوستان کا مستقبل عوامی-نجی شراکت داری اور باہمی تعاون کے ساتھ مسائل کے حل کے کلچر کو فروغ دینے پر منحصر ہے۔ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے تیزی سے ابھرتی ہوئی عالمی معیشت کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے ایک ہنر مند افرادی قوت پیدا کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ انھوں نے جدید ترین ٹیکنالوجی جیسے مصنوعی ذہانت (AI)، انٹرنیٹ آف تھنگز (IoT)، کوانٹم کمپیوٹنگ، اور پائیدار مینوفیکچرنگ کو تحقیق اور تعلیمی پروگراموں میں شامل کرنے پر زور دیا، جسے انھوں نے ہندوستان کی مستقبل کی تیاری کے لیے ضروری قرار دیا۔ اس کے علاوہ، انھوں نے ادارہ جاتی مہارت اور بنیادی ڈھانچے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نوجوان اختراع کاروں اور اسٹارٹ اپ کو با اختیار بنانے، جب کہ اسٹارٹ اپ انڈیا اور اٹل انوویشن مشن جیسے اقدامات کو ادارہ جاتی فریم ورک میں شامل کرنے کی ضرورت پر روشنی ڈالی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
دہلی میں سردی کی شدت جاری

شمالی ہند کے کئی علاقوں میں سردی میں اضافہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

نوجوانوں کو سرکاری نوکریوں کے پیچھے بھاگنا نہیں چاہئے
تازہ ترین خبریں

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے گوہاٹی سائنس اعلامیہ – 2024 پر دستخط کیا

01 دسمبر 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ڈھائی سال پہلے کشمیر سے تشدد اور کشیدگی کی خبریں آتی تھیں لیکن اب بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے/ امیت شاہ
تازہ ترین خبریں

ڈھائی سال پہلے کشمیر سے تشدد اور کشیدگی کی خبریں آتی تھیں لیکن اب بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے/ امیت شاہ

21 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d