Daily Aftab
16 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سرکار نے مزید دو سرکاری ملازمین کی برطرفی کے احکامات صاد رکئے 

by Online Desk
29 نومبر 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

عسکریت پسندوں کے ساتھ مبینہ روابط کا الزام 

ADVERTISEMENT

سرینگر///سرکار نے دو سرکاری ملازمین کومبینہ طور پر ملک دشمن سرگرمیاں انجام دینے عسکریت پسندوںکے لئے کام کرنے کے الزام میں سرکاری نوکریوں سے برطرف کرنے کے احکامات صاد رکئے۔ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیاگیا جسکے مطابق عبدالرحمان نائک جوفارمسٹس کے طور پر اپنی خدمات انجام دے رہاتھا۔سرکاری ملازمت کے ساتھ ساتھ مبینہ طور پر عسکریت پسندوںکے لئے اپنی خدمات انجام دے رہاتھا۔پولیس کی جانب سے مذرہ افرا د پرالزام لگایاگیا کہ وہ اگست 2021میں مبینہ طور پر عسکریت پسندو ںکے ہاتھوں مارے گئے شخص غلام حسن لون کی ہلاکت میں ملوث تھااور مذکورہ سرکاری ملازمین کے عسکریت پسندوںکے ساتھ رابطے کی جانکاری بالائی ورکروںکے ذریعے پولیس کوفراہم کی گئی۔ پولیس نے ملازمین کی گرفتاری عمل میں لائی جن کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔ او رپوچھ تاچھ کے دوران اس بات کااعتراف کیاکہ وہ حزب المجاہدین کے لئے اپنی خدمات انجام دے رہاتھا اورپاکستان موجود عسکری لیڈروںکے ساتھ اس کاقریبی رابطہ تھا۔ادھرکشتواڑ کے ایک او رسرکاری ملازم جوپیشے کے لحاظ سے استاد تھا عسکریت پسندوں کی اعیانت کررہاتھا ۔پولیس بیان کے مطابق مذکورہ استاد نے تین عسکریت پسندوں محمدامین ریاض احمداور مدثر احمد کو اپنے گھر میں پناہ دی تھی جسکے بعد اسکی گرفتاری عمل میں لائی گئی اور فی الوقت وہ کوٹ بلوال جیل میں بند ہے۔ بیان میں پولیس نے کہاکہ مذکورہ استاد نے بھی پوچھ تاچھ کے دوران اعتراف کیاکہ وہ عسکریت پسند وںکے لئے اپنی خدمات انجام دے رہاہیں اور اعترافی بیان دینے ٹھوس ثبوت اکھٹا کرنے کے بعد دونوں ملازمین کو سرکاری نوکری سے آرٹیکل311کے تحت برخواست کرنے کے احکامات صاد رکئے گئے۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
غریب راشن کارڈ ہولڈروں کے حق میں اگلے برس مارچ تک مفت راشن کو منظوری

جموں کشمیر میں قومی شاہراہوں سے آمدنی 1800 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ایک اور سرکاری اُستاد کو غیر حاضر رہنے کی پاداش میں برطرف کیا گیا
تازہ ترین خبریں

سرکار نے مزید دو سرکاری ملازمین کی برطرفی کے احکامات صاد رکئے 

29 نومبر 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
سگریٹ کا دھواں بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے
ادارتی

(تمباکو نوشی سے پرہیز لازمی)

29 مئی 2024
دہلی کے پالم میں نوجوان نے خاندان کے چار افراد کو قتل کیا
ادارتی

(جرایم پیشہ افراد کے گروہوں کو کچلنے کی ضرورت)

08 اپریل 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d