Daily Aftab
16 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بلدیاتی اور پنچایتی انتخابات کےلئے تیاریاں شروع کریں

by Online Desk
27 نومبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں میں پارٹی رہنماؤں کو سید محمد الطاف بخاری کی ہدایات

ADVERTISEMENT

جموں: اپنی پارٹی کے سربراہ سید محمد الطاف بخاری نے آج پارٹی لیڈروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ مجوزہ پنچایتی اور بلدیاتی انتخابات کے لئے تیاریوں میں جھُٹ جائیں اور اپنی عوامی رابطہ مہم میں تیزی لائیں۔

موصولہ بیان کے مطابق گاندھی نگر جموں میں واقع اپنی پارٹی کے آفس میں آج سید محمد الطاف بخاری کی سربراہی میں پارٹی لیڈران کی ایک اہم میٹنگ ہوئی، جس میں جموں کشمیر کے موجودہ سیاسی منظرنامے کا جائزہ لیا گیا اور پارٹی کو زمینی سطح پر مزید مضبوط کرنے کےلئے حکمت عملی طے کی گی۔

اس میٹنگ میں پارٹی رہنماوں نے تنظیمی ڈھانچے کو مزید مضبوط کرنے اور بعض اہم پارٹی امور پر تبادلہ خیالات کیا اور اپنا نقطہ نظر بیان کیا۔ سید محمد الطاف بخاری نے پارٹی لیڈران کو  بغور سُنا اور اُنہیں ہدایات دیں کہ وہ اپنی سیاسی سرگرمیوں اور عوامی رابطہ مہم میں سُرعت لائیں۔ انہوں نے پارٹی لیڈران کو اپنے اپنے علاقوں کے عوامی مسائل اُجاگر کرنے کی ہدایات بھی دیں تاکہ انہیں حل کرانے کےلئے ان مسائل کو متعلقہ حکام کی نوٹس میں لایا جائے۔ اس موقعے پر اُنہوں نے پارٹی لیڈران کے جوش وجذبے کو بھی سراہا۔

اس اجلاس میں جو پارٹی لیڈران موجود تھے، اُن میں جنرل سکریٹری وجے بکایا، جنرل سیکرٹری رفیع میر، صوبائی صدر جموں ایس منجیت سنگھ، صوبائی سینئر نائب صدر جموں اور سابق ایم ایل اے فقیر ناتھ، صوبائی نائب صدر جموں اور سابق ایم ایل اے پریم لال، ایڈیشنل جنرل سکریٹری ارون چھبر، ایس ٹی ونگ جموں و کشمیر کے صدر سلیم عالم، ایس سی ونگ کے صدر بودھ راج بھگت، نائب صدر یوتھ ونگ وشال نارانیہ، نائب صدر یوتھ ونگ/ ترجمان/ میڈیا کوآرڈینیٹر رقیق احمد خان، ایس سی ونگ ضلع صدر سامبہ ساحل بھارتی، صوبائی صدر خواتین ونگ جموں پونیت کور، خواتین ونگ کی صوبائی نائب صدر نیلم گپتا، سینئر ضلع نائب صدر جموں ویبھو متو، سینئر رُکن مدن لال ٹھاکر، اور دیگر لیڈران شامل تھے۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر ایوان بالا میں ہنگامہ

دونوں ایوانوں کی کارروائی کل تک ملتوی کی گئی پارلیمنٹ کے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بلدیاتی اور پنچایتی انتخابات کےلئے تیاریاں شروع کریں
تازہ ترین خبریں

بلدیاتی اور پنچایتی انتخابات کےلئے تیاریاں شروع کریں

27 نومبر 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
سگریٹ کا دھواں بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے
ادارتی

(تمباکو نوشی سے پرہیز لازمی)

29 مئی 2024
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d