Daily Aftab
6 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سخت سردی کے بیچ ہریسہ کی مانگ میں زبردست اضافہ

by Online Desk
24 نومبر 2024
A A
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہریسہ شدید سردی میں سہارا،مقبول ترین اور ذائقہ دار کھانا
سرینگر/24 نومبر/ ان دنوں کشمیر کے پ±رانے شہر میں موجود ہریسہ کے دکانوں پر لوگوں کی اسی طرح کی بھیڑ دیکھنے کو ملتی یے۔لوگ صبح سویرے ذائقہ دار پکوان کھانے کے لیے ہریسہ کے دکانوں کا رخ کرتے ہیں اور اپنے کام کاج پر جانے سے قبل بدن میں حرارت پیدا کرنے کی خاطر گرم گرم ہریسہ کھانے کو ترجیحی دیتے ہیں۔وائس آف انڈیا کے مطابق کشمیری ہریسہ شدید سردی میں سہارااس ڈیڑھ سو سالہ پرانے ہریسہ کے دکان مالک محمد شفع بٹ اور ان کا بیٹا ہر روز صبح چار بجے جاگتے ہیں تاکہ لذید روایتی ہریسہ تیار کرسکیں۔ہریسہ دراصل سردیوں کا پکوان ہے جو کہ چاول اور دنبے کے گوشت کو پیسٹ کی شکل میں پیس کر تیار کیا جاتا ہے اور اس سے پھر روایتی کشمیری روٹی کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ محمد شفیع بٹ کہتے ہیں کہ یہ 24 گھنٹے کا محنت طلب کام ہے جو کہ میرے والد سے قبل دادا کیا کرتے تھے۔ یوں تو کشمیر میں شدید سردیوں کے دوران بیشتر لوگ مختلف اقسام کے پکوان تیار کرتے ہیں۔ لیکن ان پکوانوں میں ہریسہ مقبول ترین اور ذائقہ دار کھانا تصور کیا جاتا یے۔گھر پر پکائے گئے یا اس طرح کے دکانوں پر ہریسے کو نشاتے میں کھانے کی روایت صدیوں پرانی ہے۔اگرچہ ہریسہ روزانہ کی پکوان میں شامل نہیں ہے اور جابجا ہی سرما کے دوران کھایا جاتا ہے۔تاہم فتح کدل علاقے کے رہنے 70 سالہ عبدالرحمان بیگ شدید ٹھنڈ کے ان ایام کے دوران روزانہ ہریسہ کھانے کے لیے اس دکان پر پہنچ جاتے ہیں۔کشمیر میں روایتی ہریسہ سرینگر کے پائین شہر کے علاقوں میں تیار کیا جاتا ہے جن میں زینہ کدل،عالی کدل،صراف کدل،نواکدل اور فتح کدل قابل ذکر ہیں۔ایسے میں فتح کدل میں قائم اس دکان پر نہ صرف ذائقے سے بھر پور ہریسہ ملتا ہے بلکہ یہاں ہریسہ بھیٹ کر پیش کرنے کی روایت کو بھی بر قرار رکھا گیا ہے۔ مقامی لوگوں کے علاوہ دوردراز علاقوں سے بھی لوگ یہاں ہریسہ کا مزا لینے کے لیے آتے رہتے ہیں اور جو اس دکان پر ہریسہ کھاتے ہیں وہ گھر والوں کے لیے ہریسہ لیجانا بھولتے نہیں ہیں ’خیام‘ سرینگر میں مشہور کیوں کشمیر کو ایران صغیر بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہاں کی تہزیب اور ثقافت پر وسطی ایشاءاور ایران کے گہرے اثرات مرتب ہیں۔کہا جاتا ہے کہ صوفی بزرگ میر سید علی ہمدانی (رح) جب کشمیر آئیے تو ان کے رفقا ہریسہ بنانے کا یہ فن جانتے تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
وزارت دفاع كی جانب سے  ‘ایک پیڑ ماں کے نام’ مہم

جموں کشمیر میں ہر برس شجر کاری مہم پر کروڑوں خرچ ،ولیکن

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
تازہ ترین خبریں

سخت سردی کے بیچ ہریسہ کی مانگ میں زبردست اضافہ

24 نومبر 2024
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d