Daily Aftab
16 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

”پنڈت جواہر لال نہرو: جدید ہندوستان کا باپ اور جمہوریت کا محافظ“

by Online Desk
14 نومبر 2024
A A
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مودی، کھڑگے -راہل-پرینکا نے نہرو کو ان کے 135ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
نئی دہلی، وزیراعظم مودی، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے ، لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے آج ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کو ان کے 135 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔مسٹر مودی نے سوشل میڈیا ‘ایکس ‘ پر اپنی پوسٹ میں لکھاکہ“پنڈت جواہر لال نہرو جی کے یوم پیدائش کے موقع پر میں اپنے سابق وزیر اعظم کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔” خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مسٹر کھڑگے نے کہاکہ "ہندوستان کو صفر سے چوٹی تک پہنچانے والے ، جدید ہندوستان کے معمار، ہندوستان کو سائنسی، اقتصادی، صنعتی اور مختلف شعبوں میں ترقی پذیر بنانے والے ، ملک کو مسلسل تنوع میں اتحاد کا پیغام دینے والے ، جمہوریت کے نڈر محافظ اورہمارے لئے تحریک کا ذریعہ، ‘ہند کے جواہر’ کے 135ویں یوم پیدائش پر، ہم ملک کے لیے ان کی بے مثال شراکت کو یاد کرتے ہیں۔مسٹرراہل گاندھی نے کہا،کہ جدید ہندوستان کے باپ، اداروں کے معمار، ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم، پنڈت جواہر لال نہرو کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ جمہوری، ترقی پسند، نڈر، دور اندیش، جامع – ‘ہند کے جواہر’ کے یہی اقدارہمارے آئیڈیل ہیں اورہندوستان کے ستون ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ۔محترمہ واڈرا نے کہا، ”دنیا میں جتنی بھی برائیاں ہیں، خوف ان سب کی بنیاد ہے، دہائیوں کی جدوجہد اور بے شمار قربانیوں کے بعد جب ہم نے آزادی حاصل کی، تب بھی ایسے لوگ تھے جو معصوم عوام کو ڈرانے اور گمراہ کرنے کی سیاست کرتے تھے ۔ پنڈت جواہر لال نہرو جی نے ڈٹ کر ان کا مقابلہ کیا اور عوام سے کہا کہ ‘ڈرو مت’۔ عوام میں خوف پھیلانے والے لوگ عوام کے حقیقی نمائندے نہیں ہو سکتے ۔ عوامی خدمتگار سینہ تان کر سب سے آگے کھڑے ہوتے ہیں تاکہ لوگ بے خوف ہوکر زندگی گزار سکیں۔ پنڈت نہرو جی نے ہمیشہ عوام کو بے خوفی اور بے لوث خدمت کا درس دیا، دوسری طرف قوم کی تعمیر کے ہر مرحلے پر عوام کو سب سے پہلے رکھا۔ جدید ہندوستان کے خالق کو سلام۔”کانگریس نے اپنے آفیشل پیج پر ٹوئٹ کیا اور کہا، "ایک سوچ جس نے آزاد ہندوستان کے حال کو سنوارتے ہوئے ، اس کے سنہرے مستقبل کی بنیاد رکھی۔ جس نے مشکل حالات میں اپنی ہنرمند قیادت اور دور اندیشی سے ملک کی حالت اور سمت بدل دی۔ اسے عالمی طاقت بنا دیا۔” ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو ان کے یوم پیدائش پرخراج عقیدت۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ راجیہ سبھا کے ارکان کو زد و کوب کیا گیا، راہل گاندھی

غیر شفاف نظام ناقابل قبول، طلبہ کا ایک شفٹ میں امتحان کا مطالبہ بالکل جائز ہے: راہل گاندھی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

”پنڈت جواہر لال نہرو: جدید ہندوستان کا باپ اور جمہوریت کا محافظ“
تازہ ترین خبریں

”پنڈت جواہر لال نہرو: جدید ہندوستان کا باپ اور جمہوریت کا محافظ“

14 نومبر 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d