Daily Aftab
20 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ایف سی آئی میں 10700 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہوگی

by Online Desk
06 نومبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نریندر مودی کی صدارت میں منعقدہ مرکزی کابینہ کی اقتصادی امور کی میٹنگ میں تجویز کو منظوری دی گئی
نئی دہلی / مرکزی حکومت فوڈ کارپوریشن آف انڈیا (ایف سی آئی) کے پبلک پروکیورمنٹ انڈرٹیکنگ کو مالی طور پر مضبوط کرنے کے لیے 10,700 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرے گی۔آج یہاں وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقدہ مرکزی کابینہ کی اقتصادی امور کی میٹنگ میں اس سلسلے میں ایک تجویز کو منظوری دی گئی۔میٹنگ کے بعد وزیر اطلاعات و نشریات اشونی ویشنو نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ حال ہی میں حکومت نے کسانوں اور زراعت اور عوامی تقسیم کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے کئی اہم فیصلے کئے ہیں۔ حکومت نے فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت ( ایم ایس پی ) میں اضافہ کیا ہے ۔ اس کی وجہ سے مارکیٹ میں ایم ایس پی سے متعلق فصلوں کی زیادہ آمد ہوئی ہے اور ایف سی آئی کا کام بڑھ گیا ہے ۔ اس کے پیش نظر حکومت نے ایف سی آئی کو مالی طور پر مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس کے لیے 10,700 کروڑ روپے ایف سی آئی میں شیئر کیپٹل کے طور پر لگائے جائیں گے ۔انہوں نے بتایا کہ یہ سرمایہ کاری مالی سال 2024-25 میں ایف سی آئی میں کی جائے گی۔ اس فیصلے کا مقصد زرعی شعبے کو فروغ دینا اور ملک بھر میں کسانوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانا ہے ۔ یہ شیئر کیپٹل ایف سی آئی کو مالی طور پر مضبوط کرے گا۔ یہ سرمایہ کاری ایف سی آئی کی آپریشنل صلاحیتوں کو بڑھانے کی طرف ایک اہم قدم ہے ۔ایف سی آئی سرمائے کی ضرورت کے فرق کو پورا کرنے کے لیے مختصر مدت کے قرضوں کا سہارا لیتی ہے ۔ اس سرمایہ کاری سے سود کے بوجھ کو کم کرنے میں مدد ملے گی اور مرکزی حکومت کی طرف سے سبسڈی میں کمی آئے گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پردھان منتری ودیا لکشمی یوجنا شروع کرنے کا فیصلہطلباءکو 10 لاکھ روپے تک کا قرض دیا جائے گا، کابینہ میٹنگ میں تجویز کو منظوری

پردھان منتری ودیا لکشمی یوجنا شروع کرنے کا فیصلہطلباءکو 10 لاکھ روپے تک کا قرض دیا جائے گا، کابینہ میٹنگ میں تجویز کو منظوری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 پی ایم مودی نے  ہند آسٹریلیا تجارتی معاہدہ   تاریخی قرار دیا
تازہ ترین خبریں

ایف سی آئی میں 10700 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہوگی

06 نومبر 2024
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d