Daily Aftab
16 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

خطوں کے درمیان پیدا کی گئیں دوریاں کم کرنا وقت کی اہم ضرورت

by Online Desk
29 اکتوبر 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نو منتخبہ عوامی حکومت لوگوں کو راحت پہنچانے میں کوئی کثر باقی نہیں چھوڑے گی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
سرینگر گذشتہ 10سال کے دوران جموںوکشمیر کے عوام نے سخت ترین مصائب اور مشکلات کا سامنا کیا اور5اگست2019کے فیصلے نہ صرف کشمیر بلکہ جموں کے عوام کیلئے بہت زیادہ نقصاندہ ثابت ہوئے۔بی جے پی نے اس خطہ کو اقتصادی اور معیشی بدحالی کے اندھیروں میں دھکیلنے میں کوئی کثر باقی نہیں چھوڑی لیکن بدقسمتی سے الیکشن سے عین قبل بھاجپا نے مذہب کے نام پر گندی سیاست شروع کی اور وہ یہاں کے عوام بہت حد تک گمراہ کرنے میں کامیاب رہے۔ ان باتوں کا اظہار صدرِ نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جموں میں اپنے3روزہ قیام کے دوران تمام خطوں سے آئے ہوئے عوامی وفود، معزز شہریوں، پارٹی لیڈران، عہدیداران اور کارکنان سے ملاقات کے دوران تبالہ خیالات کرتے ہوئے کیا۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ عوام کے بنیادی اور اہم نوعیت کے مسائل و مشکلات کا سدباب کرنا نومنتخبہ عوام کی اولین ترجیح ہے لیکن یہاں کے لوگوں کے درمیان جو دوریاں بڑھانے کی مذموم کوششیں کی گئی ہیں اُن کو ناکام بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ ریاست کے اندر خطوں کے درمیان جو دوریوں کو کم کرنے کیلئے دربار مو کی بحالی جیسے ٹھوس اور کارگر اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ لوگ ماضی کی طرح آپس میں ملیں اور ایک ساتھ زندگی بسر کرنے لگیں۔ انہوں نے کہاکہ گذشتہ10سال کے دوران ریاستی عوام کو جو مصائب اور مشکلات جھیلنے پڑے ، جموں کی آبادی سے اُس سے بچ نہیں پائی۔ یہاں بھی کمر توڑ مہنگائی ، اقتصادی بدحالی اور ریکارڈ توڑ بے روزگاری سے لوگ پریشانِ حال ہیں۔ نوجوان پود کو مایوسی کے بھنور میں دھکیلاگیاہے، وہ ذہنی پریشانیوں میں مبتلا ہیں اور منشیاتی جیسی لعنت میں گر گئے ہیں۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ حکومت کے سامنے بہت سارے چیلنج ہے اور مجھے اُمید ہے کہ حکومت عوام کو راحت پہنچانے میں کامیاب ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کے نظام معقولیت اور فیس میں کمی ،پینے کے پانی کی سپلائی بہتر بنانے اور راشن کوٹا میں اضافہ جیسے وعدوں پر نیشنل کانفرنس حکومت قائم ہے اور حکومت منشور میں کئے گئے تمام وعدوں کو ایک ایک کرکے پورا کریگی۔ اس دوران ملاقی ہونے والوں نے ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو اسمبلی الیکشن میں جیت پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے لوگوں کو شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ جیت اصل میں عوام کی جیت ہے، جنہو ں نے اپنی اس آبائی جماعت کو ماضی کی طرح بے پناہ محبت، تعاون اور اشتراک دیکر سرخرو کیا۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اُمید ظاہرکی کہ نو منتخب ممبران اسمبلی اور حکومت ہر سطح پر لوگو ںکی راحت رسانی اور اُن کے مشکلات حل کرنے میں دن رات لگن اور محنت کیساتھ کام کرتے رہیں گے ۔اس موقعے پر پارٹی کے معاون جنرل سکریٹری اجے کمار سدھوترا اور صوبائی صدر ایڈوکیٹ رتن لعل گپتا دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہندوستان- اسرائیل کے سفارتی تعلقات کے 30برس مکمل

 وزیر خارجہ  نے قومی سلامتی کے لیے ' پوری حکومت' کے نقطہ نظر کی ضرورت پر زور دیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں و کشمیر اس وقت دگرگوں حالات سے دوچار ، لوگوں کی اقتصادی حالت انتہائی ناگفتہ بہہ / ڈاکٹر فاروق
تازہ ترین خبریں

خطوں کے درمیان پیدا کی گئیں دوریاں کم کرنا وقت کی اہم ضرورت

29 اکتوبر 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d