Daily Aftab
24 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ایئر پسٹل شوٹر ملائکہ گوئل :کامن ویلتھ گیمز 2014 میں تمغہ جیتنے والی سب سے کم عمر میڈلسٹ

by Online Desk
23 اکتوبر 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

یوم پیدائش 23 اکتوبر
نئی دہلیْ یہ تو حقیقت ہے کہ کھیلوں کو بہت زیادہ لگن اور توجہ کی ضرورت ہے اور شوٹنگ ایک ایسا کھیل ہے جس میں معمولی سی بھی غلطی میدان میں ناکامی کا باعث بن سکتی ہے ۔ ملائکہ گوئل ایک ہندوستانی شوٹر ہیں۔ انہوں نے اسکاٹ لینڈ کے گلاسگو میں 2014 کے کامن ویلتھ گیمز میں خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔اس طرح پنجاب کے لدھیانہ کی رہائشی ملائکہ کامن ویلتھ گیمز میں یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی ہندستانی شوٹر بن گئیں۔بیس سال کی کم عمری میں بین الاقوامی سطح پر زیادہ سے زیادہ 16 تمغے اپنے نام کرنا کوئی آسان کام نہیں ۔ لدھیانہ شہر سے تعلق رکھنے والی شوٹر ملائکہ گوئل نے یہ کارنامہ انجام دیا ہے ۔ ملائکہ نے 2014 میں منعقد 10 میٹر ایئر پسٹل ایونٹ میں کامن ویلتھ گیمز کی سب سے کم عمر میڈلسٹ بننے کے لیے خود دادو تحسین حاصل کی۔ملائکہ گوئل 23 اکتوبر 1997کو پیدا ہوئیں۔ ملائیکہ کے والد، جو لدھیانہ کے رہائشی ہیں، پنجاب پولیس ویجی لینس میں ایس پی ہیں۔ جب ملائکہ صرف 10 برس کی تھیں تو ان کے والد نے ان سے کسی ایک کھیل کا انتخاب کرنے کو کہا۔ ملائکہ نے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے شوٹنگ کا انتخاب کیا۔ اس نے اپنے والد سے خواہش ظاہر کی کہ وہ ایک پیشہ ور شوٹر بننا چاہتی ہوں۔ یہ ان کا جنون تھا محض کوئی شوق نہیں۔ملائکہ نے اپنے خاندان کو یقین دلایا کہ وہ شوٹنگ میں کامیابی حاصل کر سکتی ہیں۔ اپنی بیٹی پر بھروسہ کرتے ہوئے ، گوئل خاندان نے اسے اسکول چھوڑنے کی اجازت دی۔ ا ن کے والد نے گھر پر ایک شوٹنگ رینج بنایا جہاں ملائکہ نے شوٹنگ کی شروع سے مشق کی۔ ملائکہ گوئل نے اس وقت اسکول جانا چھوڑ دیا جب وہ چھٹی کلاس میں تھیں۔ وہ زیادہ تر 16 سالہ بچوں سے بالکل برعکس تھیں۔ انہیں شوٹنگ کے علاوہ کچھ بھی پسند نہیں تھا۔ ملائکہ شوٹنگ سے اتنی کم عمر میں اتنا زیادہ متاثر ہوگ· تھیں کہ وہ جب بھی اسکول سے گھر آتیں وہ ٹی وی پر دہلی گیمز دیکھنے بیٹھ جاتی تھیں۔ انہوں نے لندن اولمپکس کا ہر ایونٹ ٹی وی پر دیکھا۔ صرف شوٹنگ ہی نہیں وہ ہر گیم کو بڑی دلچسپی سے دیکھا کرتی تھیں اور سیکھنے کی کوشش کیا کرتی تھیں۔ان کے والد، جو پنجاب میں ایک پولیس افسر تھے ، نے 10 سال کی عمر میں اصرار کیا تھا کہ اسے کم از کم ایک کھیل کا انتخاب کرنا چاہیے ۔ اسی لئے انہوں نے ہمیشہ پیشہ ورانہ طور پر شوٹنگ کرنا چاہا، یہ کبھی بھی شوق نہیں تھا۔ ملائکہ کی صلاحیتوں کو ان کے کوچ گرجیت سنگھ نے بچوں کے معمول کے تربیتی کیمپ کے دوران پہچانا۔ انہوں نے ملائیکہ کو اس میدان میں آگے بڑھنے کی ترغیب دی۔ ملائکہ کے کوچ گرجیت سنگھ نے ان کی بہترین تربیت کی ہے ۔ ملائکہ کو انہوں نے اس قابل بنادیا ہے کہ وہ ہر سال 3-4 ٹرائلز میں حصہ لیں سکیں جہاں سے ایک شوٹر کسی بھی بین الاقوامی اوریا قومی سطح کے ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کرتا ہے ۔ وہ ملک کو مزید قابل فخر لمحات دینے کی صلاحیت رکھتی ہے کیونکہ وہ ہر روز سخت محنت کرتی ہے اور صرف اپنی شوٹنگ پر توجہ دیتی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سنگرونی پلوامہ میں شبانہ آگ کی واردات ،تین رہائشی ڈھانچے تباہ

کپوارہ میں آتشزدگی، 4 رہائشی مکان، 3 گا¶ خانے ، 3 دکان خاکستر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ایئر پسٹل شوٹر ملائکہ گوئل :کامن ویلتھ گیمز 2014 میں تمغہ جیتنے والی سب سے کم عمر میڈلسٹ
تازہ ترین خبریں

ایئر پسٹل شوٹر ملائکہ گوئل :کامن ویلتھ گیمز 2014 میں تمغہ جیتنے والی سب سے کم عمر میڈلسٹ

23 اکتوبر 2024
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال
قومی

مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال

11 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d