Daily Aftab
20 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستان مواصلات اور ٹیکنالوجی کے معاملے میں دنیا کا سب سے متحرک ملک:مودی

by Online Desk
15 اکتوبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلیْ وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ آج ہندوستان ٹیلی کمیونیکیشن اور اس سے جڑی ٹیکنالوجی کے معاملے میں دنیا کے سب سے زیادہ متحرک ممالک میں سے ایک ہے ۔یہاں آئی ٹی یو ڈبلیو ٹی ایس اے 2024 اور انڈیا موبائل کانگریس (آئی ایم سی) کا آغاز کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ ہندوستان، جہاں 120 کروڑ موبائل فون صارفین ہیں اور 95 کروڑ انٹرنیٹ یوزرز ہیں، جہاں دنیا کے 40 فیصد سے زیادہ ریئل ٹائم ڈیجیٹل لین دین ہوتے ہیں، جہاں کنیکٹیوٹی، آخری سرے تک پہنچانے کا ایک موثر ذریعہ ثابت ہوئی ہے ، عالمی ٹیلی کمیونیکیشن کی حالت اور مستقبل پر بحث بھی عالمی بہبود کا ذریعہ بنے گی۔مسٹر مودی نے کہا کہ “ڈبلیو ٹی ایس اے اتفاق رائے سے پوری دنیا کو بااختیار بنانے کی بات کرتا ہے ۔ انڈیا موبائل کانگریس کنیکٹیویٹی کے ذریعے پوری دنیا کو بااختیار بنانے کی بات کرتی ہے ۔ یعنی اس انعقاد میں اتفاق رائے اورکنکٹی وٹی کو ایک ساتھ جوڑ دیا گیا ہے ۔ آپ جانتے ہیں کہ آج کی جہد و جہد والی دنیا کے لئے یہ دونوں کتنے اہم ہیں۔ ہندوستان ہزاروں سالوں سے واسودھیو کٹمبکم کے لافانی پیغام کو زندہ کر رہا ہے ۔ جب ہمیں جی 20 کی قیادت کرنے کا موقع ملا تو ہم نے ایک زمین، ایک خاندان، ایک مستقبل کا پیغام دیا۔ ہندوستان دنیا کو تنازعات سے نکال کر متحد کرنے میں مصروف ہے ۔وزیر اعظم نے کہا “2014 میں، ہندوستان میں صرف دو موبائل مینوفیکچرنگ یونٹ تھے اور آج 200 سے زیادہ ہیں۔ پہلے ہم زیادہ تر فون بیرون ملک سے درآمد کرتے تھے ، آج ہم ہندوستان میں پہلے سے چھ گنا زیادہ موبائل فون مینوفیکچر کر رہے ہیں۔ ہم ایک موبائل برآمد کرنے والے ملک کے طور پر جانے جاتے ہیں اور ہم یہیں نہیں رکے ، اب ہم دنیا کو چپس سے لے کر تیار مصنوعات تک مکمل طور پر ہندوستان میں بنے فون فراہم کرنے میں مصروف ہیں۔ ہم ہندوستان میں سیمی کنڈکٹرز میں بھی بہت زیادہ سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہائی کورٹس کے سات ججوں کا تبادلہ

پنجاب پنچایتی انتخابات پر پابندی لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان اور ملائیشیا نے جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دیا۔ مودی
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مواصلات اور ٹیکنالوجی کے معاملے میں دنیا کا سب سے متحرک ملک:مودی

15 اکتوبر 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
کشمیری برآمداتی سیکٹر کیلئے بڑی پیش رفت،جموں و کشمیر میں بسوہلی پشمینہ کو جی آئی ٹیگ ملا
ادارتی

(کشمیری دستکاری مصنوعات اور دستکاروں کی حالت)

09 اگست 2024
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(بچہ مزدوری کا رحجان تشویشناک حد تک بڑھنے لگاہے )

08 ستمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d