Daily Aftab
19 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بھارت نے غصے یا حقارت کی وجہ سے کبھی کسی ملک پر حملہ نہیں کیا

by Online Desk
12 اکتوبر 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 اگر ہمارے مفادات کو خطرہ لاحق ہوا، تو ہم بڑا قدم اٹھانے سے نہیں ہچکائیں گے۔ وزیر دفاع
 نئی دلی۔ / این۔وزیر دفاع جناب راجناتھ سنگھ نے 12 اکتوبر 2024 کو دسہرہ کے مبارک موقع پر  مغربی بنگال میں واقع سُکنا فوجی اڈے پر روایتی شترا پوجا کی۔ بھارتی فوج کی یہ اہم تقریب ملک کی خودمختاری کے محافظ  کے طور پر ہتھیاروں کے احترام کی علامت ہے۔وزیر دفاع نے کلش پوجا سے رسومات کا آغاز کیا، بعد ازاں شترا پوجا اور واہن پوجا کی۔ انہوں نے متعدد جدید فوجی سازوسامان کے لیے بھی پوجا کی جس میں جدید ترین پیدل فوج، توپ خانہ اور مواصلاتی نظام، نقل و حرکت کے پلیٹ فارمز، اور ڈرون سسٹم شامل ہیں۔ تقریب کا اختتام وزیر دفاع اور فوجیوں کے درمیان بات چیت کے ساتھ ہوا۔اپنے خطاب میں جناب راج ناتھ سنگھ نے سرحدوں پر امن و استحکام کو برقرار رکھنے میں مسلح افواج کی چوکسی اور اہم کردار کی ستائش کی۔ انہوں نے کہا کہ دسہرہ برائی پر اچھائی کی فتح کی علامت ہے، اور فوجی انسانی اقدار کے لیے یکساں احترام رکھتے ہیں۔وزیر دفاع نے کہا "بھارت نے نفرت یا حقارت کی وجہ سے کبھی کسی ملک پر حملہ نہیں کیا۔ ہم صرف اس وقت لڑتے ہیں جب کوئی ہماری سالمیت اور خودمختاری کی توہین کرتا ہے یا نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے؛جب مذہب، سچائی اور انسانی اقدار کے خلاف جنگ چھیڑی جاتی ہے۔ یہ ہمیں ورثے میں حاصل ہوا ہے۔ ہم اس ورثے کو برقرار رکھیں گے۔ تاہم اگر ہمارے مفادات کو خطرہ لاحق ہوا تو ہم بڑا قدم اٹھانے سے نہیں ہچکچائیں گے۔ شسترا پوجا اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ اگر ضرورت پیش آئی تو ہتھیاروں/آلات کا پوری طاقت کے ساتھ استعمال کیا جائے گا ‘‘۔طاقت، کامیابی اور حفاظت کے لیے آشیرواد حاصل کرنے کی غرض سے کی جانے والی رسومات دسہرہ کی ثقافتی اور روحانی گہرائی کی تصدیق کرتی ہیں، جو ملک کی حفاظت میں ہتھیاروں کے نظام کے اہم کردار پر زور دیتی ہیں۔ وہ قوم کی حفاظت کے لیے مسلح افواج کی تیاری، عزم اور غیر متزلزل لگن کی علامت ہیں۔ تقریب میں ہندوستان کی خودمختاری کے تحفظ اور مقامی دفاعی نظام اور پلیٹ فارم کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ہندوستانی فوج کی روایت اور جدیدیت کے امتزاج کو اجاگر کیا گیا۔اس تقریب میں فوج کے سربراہ جنرل اپیندر دویدی، نامزد دفاعی سکریٹری جناب آر  کے سنگھ، جنرل آفیسر کمانڈنگ اِن چیف، مشرقی کمان کے لیفٹیننٹ جنرل رام چندر تیواری، ڈی جی بارڈر روڈس لیفٹیننٹ جنرل رگھو سری نواسن، جنرل آفیسر کمانڈنگ، تری شکتی کور لیفٹیننٹ جنرل زوبین اے من والا اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 پلوامہ میں زعفران کی کٹائیمیں اختراعی طریقہ کار سےکسانوں کا  شاندار  ثمر  ملا

 پلوامہ میں زعفران کی کٹائیمیں اختراعی طریقہ کار سےکسانوں کا  شاندار  ثمر  ملا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بحریہ میں دیسی ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ
تازہ ترین خبریں

بھارت نے غصے یا حقارت کی وجہ سے کبھی کسی ملک پر حملہ نہیں کیا

12 اکتوبر 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
کشمیری برآمداتی سیکٹر کیلئے بڑی پیش رفت،جموں و کشمیر میں بسوہلی پشمینہ کو جی آئی ٹیگ ملا
ادارتی

(کشمیری دستکاری مصنوعات اور دستکاروں کی حالت)

09 اگست 2024
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(بچہ مزدوری کا رحجان تشویشناک حد تک بڑھنے لگاہے )

08 ستمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d