Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

نیشنل کانفرنس اور کانگریس ایک بڑے مقصد کی خاطر متحد ہوئے : طاریق قرہ

by Online Desk
11 اکتوبر 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر11 /جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر طاریق حمید قرہ نے جمعے کے روز کہاکہ نیشنل کانفرنس کو غیر مشروط سپورٹ فراہم کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ‘سی ایل پی’ لیڈر منتخب کرنے کی خاطر ریزولیشن پاس کیا گیا اور اس دستاویز کو مرکزی لیڈر شپ تک پہنچایا گیا ہے ۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے سری نگر میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ آج کانگریس ممبران اسمبلی کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس دوران ‘سی ایل پی’ لیڈر کو منتخب کرنے کی خاطر ریزولیشن پاس کیا گیا اور اب مرکزی کانگریس قیادت اس حوالے سے آخری فیصلہ لے گی۔
انہوں نے کہاکہ میٹنگ کے دوران نیشنل کانفرنس کو غیر مشروط سپورٹ فراہم کرنے کا فیصہ لیا گیا اور اس حوالے سے نیشنل کانفرنس قیادت کو بھی دستاویز روانہ کیا گیا ہے ۔کانگریس کی طرف سے ڈیمانڈ رکھنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں طاریق حمید قرہ نے کہا:‘کانگریس نے غیر مشروط سپورٹ دیا ہے لہذا ڈیمانڈ کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔’ان کے مطابق نئی حکومت کیسے کام کرئے گی اس حوالے سے نیشنل کانفرنس لیڈر شپ کے ساتھ گفت وشنید کا سلسلہ جاری ہے ۔نیشنل کانفرنس کو آزاد ممبران اسمبلی اور عام آدمی پارٹی کی جانب سے حمایت ملنے کے بارے میں جب طاریق حمید قرہ سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ یہ نمبرگیم یا وزارتوں کامعاملہ نہیں بلکہ ایک اچھے کاز اور لوگوں کے جذبات واحساسات کو مد نظر رکھتے ہوئے نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے اتحاد قائم کیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ ہماری لڑائی بی جے پی کے ساتھ ہے کیونکہ ملک کو بچانے کی خاطر سب کا متحدہونااب ناگزیر بن گیا ہے ۔یو این آئی

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست دی

انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست دی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کانگریس ہیڈکوارٹر پر جشن ،طارق قرہ کی بحیثیت پردیش صدر
تازہ ترین خبریں

نیشنل کانفرنس اور کانگریس ایک بڑے مقصد کی خاطر متحد ہوئے : طاریق قرہ

11 اکتوبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d