Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست دی

by Online Desk
11 اکتوبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ملتان، ہیری بروک (317) اور جو روٹ (262) کی شاندار بلے بازی اور جیک لیچ (چار وکٹوں) کی شاندار گیند بازی کے بعد انگلینڈ نے پاکستان کو میچ کے پانچویں دن جمعہ کو پہلے ٹسٹ میچ میں اننگز اور 47 رنز سے شکست دے دی۔ اس کے ساتھ ہی انگلینڈ نے تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے ۔ پاکستان نے آج ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن کا آغاز چھ وکٹوں پر 152 رنز سے آگے کھیلنا شروع کیا۔ 49ویں اوور میں جیک لیچ نے سلمان آغا (63) کو ایل بی ڈبلیو کر کے میچ ڈرا کرنے کی پاکستان کی کوشش کو دھچکا لگا دیا۔ آغا سلمان اور عامر جمال نے بھی اپنی اپنی نصف سنچریاں مکمل کیں۔ اس کے بعد بیٹنگ کے لیے آنے والے شاہین شاہ آفریدی (10) کو بھی لیچ نے اپنا شکار بنایا۔ اسی اوور میں انہوں نے اگلے بلے باز نسیم شاہ (6) کو اسمتھ کے ہاتھوں اسٹمپ کروا کر پاکستان کی اننگز کا خاتمہ کیا۔ ابرار احمد بیٹنگ کے لیے باہر نہیں آئے ۔ عامر جمال 55 رنز بنانے کے بعد ناٹ آ¶ٹ رہے ۔ پاکستان کی پوری ٹیم 54.5 اوورز میں 220 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ انگلینڈ کی جانب سے جیک لیچ نے چار وکٹیں حاصل کیں۔ گس اٹکنسن اور بریڈن کارس نے دو دو بلے بازوں کو آ¶ٹ کیا۔ کس ووکس نے ایک وکٹ حاصل کی۔ اس سے قبل انگلینڈ نے ہیری بروک (317) اور جو روٹ (262) کے شاندار بلے بازی کی مدد سے سات وکٹوں پر 823 رنز پر اننگز ڈکلیئر کردی تھی۔ پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں کپتان شان مسعود (151)، عبداللہ شفیق (102) اور آغا سلمان (ناٹ آ¶ٹ 104) کی اننگز کی بنیاد پر 556 رنز بنائے تھے ۔ انگلینڈ کی جانب سے ٹرپل سنچری بنانے والے ہیری بروک کو بہترین بلے بازی پر پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ انگلینڈ کی جانب سے جیک لیچ نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا اور پاکستان کی دونوں اننگز میں سات بلے بازوں کو آ¶ٹ کیا۔ جو روٹ پہلے ہی ڈبل سنچری بنا کر انگلینڈ کے لیے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے بلے باز بن چکے تھے ۔ انہوں نے سابق کپتان ایلسٹر کک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ روٹ نے اس میچ میں 262 رنز کی اننگز کھیل کر بین الاقوامی کرکٹ میں اپنے 20 ہزار رنز بھی مکمل کر لیے ہیں۔ یہ روٹ کے ٹیسٹ کیریئر کی چھٹی ڈبل سنچری تھی اور وہ انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ ڈبل سنچریاں بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں۔ جو روٹ اور ہیری بروک نے اس میچ میں مزید کئی ریکارڈ اپنے نام کیے ۔ کرکٹ کی تاریخ میں یہ دوسرا موقع ہے کہ انگلینڈ کے دو بلے بازوں نے ایک ہی اننگز میں ڈبل سنچریاں بنانے کا کارنامہ انجام دیا ہے ۔ انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ کی ایک ہی اننگز میں دو ڈبل سنچریاں بنانے کا کارنامہ گریم فا¶لر اور مائیک گیٹنگ نے 1985 میں ہندوستان کے خلاف چنئی میں انجام دیا تھا۔یواین آئی

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں

ہمیں نفرت کی دیوار کو گرانا ہوگا اور فرقہ پرستی کو چھوڑنا ہوگا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست دی
بین اقوامی

انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست دی

11 اکتوبر 2024
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d