Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر 2030 تک بڑھ کر 350 بلین ڈالر  ہوجائے گا

by Online Desk
10 اکتوبر 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی۔ 10؍ اکتوبر؍ ایم این این۔ اگست 2024 کے ہندوستان کے تجارتی اعداد و شمار کے مطابق، تمام ٹیکسٹائل برآمدات کے ریڈی میڈ گارمنٹس (آر ایم جی ) میں 11فیصد  سال  در سال اضافے کے ساتھ، ہندوستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر نمایاں توسیع کے لیے تیار ہے، جو ایک روشن مستقبل کا اشارہ ہے۔ ملک میں ٹیکسٹائل سیکٹر کے 2030 تک بڑھ کر  350 بلین ڈالر   ہونے کی توقع ہے، جو ہندوستان کی روایتی قوت  اور ایک مضبوط پالیسی فریم ورک  کا نتیجہ ہے جو سرمایہ کاری اور برآمدات کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ آخر ی سرے  تک ویلیو چین کی صلاحیت، ایک مضبوط خام مال کی بنیاد، ایک بڑے برآمدی  ہدف  اور ایک متحرک اور تیزی سے پھیلتی ہوئی گھریلو مارکیٹ کے ساتھ، ہندوستان ٹیکسٹائل کے شعبے میں ایک روایتی لیڈر  ہے۔ مستقبل میں  سرمایہ کاری کے متعدد فیصلوں کی حوصلہ افزا رپورٹیں صنعت کے لیے صحت مند اشارے ہیں۔حکومت کے روڈ میپ کے حصے کے طور پر متعدد اسکیموں اور پالیسی اقدامات کا مقصد ٹیکسٹائل سیکٹر کو 2030 تک 350 بلین  ڈالر کے ہدف کو حاصل کرنے میں مدد کرنے کے لیے ان موروثی قوتوں کو فائدہ پہنچانا اور ان کو متحرک کرنا ہے۔ اگلے 3سے 5 سالوں میں پی ایم میگا انٹیگریٹڈ ٹیکسٹائل ریجن اینڈ اپیرل (پی ایم متر) پارک اور پروڈکشن لنکڈ انسینٹیو (پی ایل آئی ) اسکیم کے ذریعے 90,000 کروڑ کی سرمایہ کاری متوقع ہے، نیشنل ٹیکنیکل ٹیکسٹائل مشن جیسی اسکیموں سے ہندوستان  کو  ٹیکنیکل ٹیکسٹائل جیسے ابھرتے ہوئے شعبوں میں قائدانہ حیثیت حاصل ہوگی۔گزشتہ ماہ  ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹرا  کے امراوتی میں پی ایم متر  پارک کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ یہ فلیگ شپ پی ایم مِتر پارک اسکیم کے تحت ملک بھر میں منظور کیے گئے 7 پارکوں میں سے ایک ہے۔ پلگ اور پلے کی سہولیات سمیت عالمی معیار کے بنیادی ڈھانچے کے ساتھ، پی ایم میترا پارکس ہندوستان کو ٹیکسٹائل مینوفیکچرنگ سرمایہ کاری اور برآمدات کے لیے عالمی مرکز بنانے کے وژن کو عملی جامہ پہنانے میں ایک اہم قدم ہوگا۔ ہر پی ایم متر  پارک کے مکمل ہونے پر 10,000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور تقریباً 1 لاکھ براہ راست روزگار اور 2 لاکھ بالواسطہ روزگار پیدا  ہونے کی توقع  ہے۔پی ایل آئی  اسکیم، جس کی کل متوقع سرمایہ کاری  28000 کروڑ  روپے سے  زیادہ ہے ،  2,00,000 کروڑ روپے سے زائد کا متوقع کاروبار اور تقریباً 2.5 لاکھ کی مجوزہ روزگار پیدا کرنے کا مقصد ملک میں ایم ایم ایف  ملبوسات اور کپڑے اور تکنیکی ٹیکسٹائل مصنوعات کی پیداوار کو فروغ دینا ہے تاکہ ٹیکسٹائل کی صنعت کو سائز اور پیمانے کو حاصل کرنے کے قابل بنایا جا سکے۔نیشنل ٹیکنیکل ٹیکسٹائل مشن ایک خصوصی مشن ہے جس کا مقصد ملک کے مختلف فلیگ شپ مشنز اور پروگراموں بشمول اسٹریٹجک شعبوں میں تکنیکی ٹیکسٹائل کے استعمال کو فروغ دینا ہے۔ یہ مشن اسٹارٹ اپس اور تحقیقی منصوبوں کو فروغ دیتا ہے جس میں خاص فائبر اور کمپوزٹ، جیو ٹیکسٹائل، ایگرو ٹیکسٹائل، حفاظتی ٹیکسٹائل، میڈیکل ٹیکسٹائل، دفاعی ٹیکسٹائل، کھیلوں کے ٹیکسٹائل، اور ماحولیات دوست ٹیکسٹائل شامل ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ذیابیطس ریٹینوپیتھی کی جانچ کے رہنما خطوط جاری

ذیابیطس ریٹینوپیتھی کی جانچ کے رہنما خطوط جاری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر 2030 تک بڑھ کر 350 بلین ڈالر  ہوجائے گا
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر 2030 تک بڑھ کر 350 بلین ڈالر  ہوجائے گا

10 اکتوبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d