Daily Aftab
28 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

شاہد اِقبال چودھری نے پونچھ میں کیپکس ، بی اے ڈی پی اور قبائلی منصوبے کا جائزہ لیا

by Online Desk
07 نومبر 2021
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

قبائلی ترقی کیلئے 38کروڑ روپے کے منصوبے کو منظور ی
سیکرٹری قبائلی اَمور محکمہ ،ضلع پونچھ کے ترقیاتی اِنچارج ڈاکٹر شاہد اِقبال چودھری نے ڈسٹرکٹ کیپکس ، بی اے ڈی پی ، قبائلی بہبود اور نوجوانوں کی شمولیت کے اِقدامات کے تحت اَضلاع میں پیش رفت کا جائزہ لیا۔عوامی فائدے کے لئے بڑے متعددنئے منصوبوں پربھی اتفاق کیا گیا۔میٹنگ میں ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ اِندرجیت ، سیکرٹری ایڈ وائزری بورڈ مختار احمد ، ڈائریکٹر پلاننگ شمع ان احمد ، ایس ایس پی وِنودکمار ، اے ڈی ڈی سی عبدالستار ، اے ڈی سی ڈاکٹر بشارت ضلعی اور سیکٹوریل اَفسران موجود تھے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے مختلف منصوبوں اور سکیموں کی پیش رفت کے بارے میں تفصیلی پرزنٹیشن پیش کی جن میں ڈسٹرکٹ کیپکس،مرکزی معاونت والی سکیمیں، ٹرائبل پلان ، مشن یوتھ اور بی اے ڈی پی شامل ہیں۔سیکرٹری قبائلی امور ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری نے محکموں سے کہا کہ وہ کیپکس اور سی ایس ایس کے تحت منصوبوں اور کاموں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے فوری اِقدامات کریں۔اُنہوں نے دیہی ترقیاتی کاموں میں ٹینڈرنگ کی سست رفتاری ، مشینوں اور ٹرانسفارمروں کی مرمت میں تاخیر کا سخت نوٹس لیا ۔اُنہوں نے تمام ضلعی اَفسران سے کہا کہ وہ ٹینڈر شدہ کاموں کے آغاز میں تیزی اور نادہند گان کے خلاف کارروائی عمل میں لائیں ۔ اُنہوں نے ٹرائبل پلان اور بارڈر ائیریا ڈیولپمنٹ پروگرام کا تفصیلی کا جائزہ لیا۔محکموں سے کہا گیا ہے کہ وہ مقررہ وقت پر کام کرنے والے فنڈس کے نتائج پر مبنی اِستعمال کو یقینی بنائیں۔قبائلی اَمور محکمہ نے رواں مالی سال کے دوران ضلع پونچھ کے لئے 38کروڑ روپے کے منصوبوں اور سکیموں کی منظوری دی ہے جس میں 12سمارٹ سکولوں کا قیام ، اِی ایم آر ایس مینڈھر میں ہوسٹل اور اِنتظامی بلاک ، پونچھ میں ٹرانسفارمر بینک ، قبائلی عجائب گھر اور تحقیقی مرکز ، 18گاﺅں میںعوامی بنیادی ڈھانچے کی ترقی،بہرام گالہ میں قبائلی ٹرانزٹ رہائش ،صحت کا بنیادی ڈھانچہ ، موبائل ڈسپنسریاں ،ویٹرنری ڈسپنسریاں ، ہینڈ پمپوں کی تنصیب، میکنیکل ورکشاپ ، کمیونٹی ہال ، لائبریری ، سیاحتی بنیادی ڈھانچہ ، دو مِلک وِلیج ، بھیڑ اور ڈیری فار شامل ہیں۔یوتھ انگیج منٹ پرگرام کے حوالے سے تبادلہ خیا ل ہوااور 5 کروڑ روپے کی فنڈنگ فراہم کرنے پر اِتفاق کیا گیا جس میں کونسلنگ سینٹروں ، لائبریری ، کھیل سامان اور ٹورنامنٹس کی ترقی ، یوتھ کلبوں کو 60 لاکھ کی گرانٹ اِن ایڈ ، خود روزگار سکیموںکے لئے فنڈنگ بشمول ممکنہ ، تیجسونی سمیت سیلف ہیلپ روزگار سکیمیں اور سرحدی گولہ باری اور شورش کے متاثرین کی خاطر پہل شامل ہیںاور ڈی ایل ٹی ایف کو تیجسونی کے تحت 399 اور اور ممکن کے تحت 134 درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن کی فنڈنگ مشن یوتھ کرے گی۔سیکرٹری قبائلی اَمور شاہد اِقبال چودھری نے ہوسٹل کے فرنیچر کے لئے 75 لاکھ روپے کی منظور ی بھی دی جبکہ محکمہ کی طرف سے قبائلی طلاب کو سکالر شپ کے لئے 4.30 کروڑ روپے اور پونچھ کے مختلف زونوں کے 11منتخب سکولوں میں سہولیات کی خاطر 2.20 کروڑ روپے فراہم کئے گئے ہیں۔ پونچھ میں 24 کروڑ رپے کی لاگت سے اکلاویہ ماڈل رہائشی سکول کے قیام کی تجویز محکمہ قبائلی اَمور نے پیش کی ہے جس کے لئے ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ سے کہا گیا ہے کہ وہ پی ڈبلیو ڈی کے ذریعے اراضی اور ڈی پی آر مرتب کریں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
آپریشنوں کے دوران غیر ملکی ٹیکنالوجی پر فوج کا انحصار کم کرنے کیلئے مقامی ٹیکنالوجی کی ترقی ناگزیر

آپریشنوں کے دوران غیر ملکی ٹیکنالوجی پر فوج کا انحصار کم کرنے کیلئے مقامی ٹیکنالوجی کی ترقی ناگزیر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

شاہد اِقبال چودھری نے پونچھ میں کیپکس ، بی اے ڈی پی اور قبائلی منصوبے کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

شاہد اِقبال چودھری نے پونچھ میں کیپکس ، بی اے ڈی پی اور قبائلی منصوبے کا جائزہ لیا

07 نومبر 2021
دہی کے حیرت انگیز فوائد
صحت

دہی کے حیرت انگیز فوائد

01 مئی 2024
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بڈگام میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریں

ہماری توجہ تعلیم کو آزاد تحقیق کی نشو نما کے لئے ایک طاقتور ذریعہ بنانے پر ہے: منوج سنہا

15 جون 2023
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d