Daily Aftab
19 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پی ڈی پی نے نیشنل کانفرنس کے 40 سالہ تاناشاہی دور کا خاتمہ کیا :محبوبہ مفتی

by Online Desk
08 ستمبر 2024
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر/ی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے اتوار کے روز نیشنل کانفرنس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ اگر پی ڈی پی کا قیام عمل میں نہ لایا گیا ہوتا تو نیشنل کانفرنس کا تاناشاہی رویہ اس وقت بھی قائم ہوتا۔

ADVERTISEMENT

انہوں نے کہاکہ پی ڈی پی کی تین سالہ کارکردگی نیشنل کانفرنس کی چالیس سالہ حکومت پر بھاری ہے۔

ان باتوں کا اظہار موصوفہ نے کوکر ناگ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔

انہوں نے کہاکہ پی ڈی پی نے اپنے دور میں جموں وکشمیر میں تعمیر وترقی کا جال بچھانے اور لوگوں کے مسائل حل کرنے پر توجہ مبذول کی۔

محبوبہ مفتی نے کہاکہ پی ڈی پی نے ہی جموں وکشمیر میں یونیورسٹیز ، کالجز اور ایمز کا قیام عمل میں لایا ۔

انہوں نے کہاکہ لوگوں کو مظالم سے چھٹکارا دلانے میں پی ڈی پی نے کلیدی کردارا دا کیا اور یہی وجہ ہے کہ جموں وکشمیر کے لوگ اس پارٹی کے ساتھ گہری وابستگی رکھتے ہیں۔

نیشنل کانفرنس کی جانب سے پی ڈی پی پر تنقید کرنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں محبوبہ مفتی نے کہاکہ میں یہ وثوق کے ساتھ کہتی ہوں کہ اگر پی ڈی پی کا قیام عمل میں نہیں لایا گیا ہوتا تونیشنل کانفرنس کا تاناشاہی دور اس وقت بھی جاری ہوتا۔

بی جے پی کی جانب سے خاندانی سیاستدانوں پر تنقید کرنے کے بارے میں پوچھے گئے اور ایک سوال کے جواب میں محبوبہ مفتی نے کہاکہ بھاجپا نے گزشتہ پانچ سالوں کے دوران جموں وکشمیر کے لوگوں کے ساتھ جو ظلم کیا اب لوگ اس کا جواب بیلٹ سے دیں گے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ غلام نبی آزاد اور بھاجپا لیڈر دویندر رینا نے دعویٰ کیا ہے کہ نیشنل کانفرنس کے لیڈران رات کے اندھیرے میں بھاجپا لیڈران سے ملاقی ہو رہے ہیں۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بھاجپا اور اس کے حامی لوگوں کو تقسیم کرنے کی کوششوں میں مصروف/عمر عبداللہ

سال 2019کے بعد جموں وکشمیر میں جو کچھ ہوا وہ پی ڈی پی کا بھاجپا کیساتھ ہاتھ ملانے کا نتیجہ ہے: عمر عبداللہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مایوس نہ ہو ، وقت آگیا جب دفعہ 370اور 35دوبارہ بحال ہوگا / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

پی ڈی پی نے نیشنل کانفرنس کے 40 سالہ تاناشاہی دور کا خاتمہ کیا :محبوبہ مفتی

08 ستمبر 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
کشمیری برآمداتی سیکٹر کیلئے بڑی پیش رفت،جموں و کشمیر میں بسوہلی پشمینہ کو جی آئی ٹیگ ملا
ادارتی

(کشمیری دستکاری مصنوعات اور دستکاروں کی حالت)

09 اگست 2024
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d