Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

انتخابی امید واروں کے خدشات الیکشن کمیشن نے دور کردئے

by Online Desk
02 ستمبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور الیکشن کمیشن نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لئے جو اقدامات کئے ہیں وہ جہاں ایک طرف اطمینان بخش ہیں وہیں دوسری جانب اس سے اس بات کا بخوبی پتہ چلتاہے کہ واقعی لوگوں کو اس بات کا موقعہ دیا جارہا ہے کہ وہ بلا خوف و خطر اپنے ووٹوں کا استعمال کریں اور اپنے من پسند امیدواروں یا پارٹیوں کے حق میں ووٹ دیں ۔پہلے مرحلے کی ووٹنگ 18ستمبر کو ہورہی ہے ۔30اگست کو نام واپس لینے کی آخری تاریخ تھی اور جن 24انتخابی حلقوں میں ووٹ ڈالے جاینگے ان کے لئے 219امیدوار میدان میں رہ گئے ہیں کیونکہ الیکشن کمشن نے 244نامزدگیوں کو درست پایا جن میں سے 25امیدواروں نے اپنے نام واپس لئے ہیں۔دوسرے مرحلے کے لئے بھی الیکشن کمشن نے نوٹفیکشن جاری کردی ہے اور 5ستمبر تک کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ مقرر کردی گئی ہے ۔ 6ستمبر کو کاغذات کی جانچ پڑتال ہوگی اور 9ستمبر کو نا م واپس لینے کی آخری تاریخ مقرر کردی گئی ہے ۔الیکشن کمشن نے ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ پانپور انتخابی حلقے میں سب سے زیادہ امیدوار یعنی 14کے درمیان مقابلہ آرائی ہوگی۔دوسری جانب سری گفوارہ ،بجبہاڑہ میں صرف 3امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہونے والا ہے ۔18ستمبر کو ووٹنگ کے پہلے مرحلے کے لئے 24انتخابی حلقوں کے لئے ووٹنگ ہوگی ۔اس دوران 23.27لاکھ سے زیادہ ووٹرز بشمول 5.66لاکھ نوجوان اپنی حق رائے دہی کا استعمال کرسکتے ہیں ۔ان میں 11.76لاکھ مرد اور 11.51لاکھ خواتین بھی شامل ہیں ۔جبکہ تھرڈ جینڈر ووٹروں کی تعداد 60بتائی گئی ۔پہلے مرحلے کے لئے تصویر بالکل صاف ہوگئی ہے کہ کس حلقے میں کتنے امیدوار میدان میں ڈٹ گئے ہیں ۔ہر ایک امیدوار کو انتخابی مہم چلانے کی آزادی ہے اور امیدوار اپنے حامیوں کے ساتھ گھر گھر مہم بھی چلاسکتے ہیں اس پر کوئی پابندی نہیں ۔انتخابی عمل کے دوران لازمی طور پر کافی روپے پیسے خرچ ہوتے ہیں ۔اسلئے اخراجات کی نگرانی کے لئے دو مبصرین کی تقرری عمل میں لائی گئی ہے ۔الیکشن کمیشن نے امیدواروں کو اس بات کا مشورہ دیا ہے کہ وہ اخراجات کے حوالے سے مبصرین کے ساتھ رابطہ قایم کرسکتے ہیں ۔امیدوار شکایتیں بھی درج کرسکتے ہیں اس کے لئے ایک مخصوص ایپ کا استعمال کیا جاسکتاہے جس پر امیدوار اپنی شکائیتیں درج کرواسکتے ہیں ۔اس سے ایسا لگتاہے کہ اب کی بار انتخابات کے دوران امیدواروں کو کافی ساری سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ۔تاکہ وہ بلاکسی پریشان یا پرابلم کے اپنی انتخابی مہم چلاسکیں ۔کیمشن نے پہلے ہی اس بات کا اعلان کیا ہے کہ ہر امیدوار کو علحیدہ سے سکیورٹی فراہم کی جاے گی ۔جس کا مطالبہ امیدواروں کی طرف سے متعدد مرتبہ کیا گیا ہے ۔کمیشن نے امیدواروں کے اس مطالبے کو حق بجانب قرار دیکر اس کے لئے امیدواروں کے خدشات کو محسوس کرتے ہوئے ان کے لئے بہت زیادہ سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں تاکہ وہ کسی بغیر خوف و ڈراپنی انتخابی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
وائبرنٹ گجرات سمٹ میں متحدہ عرب امارات کے صدر کا تبصرہ انتہائی حوصلہ افزا۔ پی ایم مودی

پی ایم مودی کا دورہ سنگاپور تعلقات کو "نئی سطح" پر لےجائے گا۔ وزارت خارجہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
تازہ ترین خبریں

انتخابی امید واروں کے خدشات الیکشن کمیشن نے دور کردئے

02 ستمبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d