Daily Aftab
20 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

چیف سیکرٹری نے آنے والے اسمبلی اِنتخابات کیلئے سیکورٹی اور دیگر اِنتظامات کا جائزہ لیا

by Online Desk
20 اگست 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

چیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے آج یہاں جموںوکشمیر یوٹی میں اسمبلی اِنتخابات کے پُر امن اِنعقاد کے لئے کئے گئے سیکورٹی اِنتظامات کا جائزہ لینے کے لئے سول اِنتظامیہ اور محکمہ پولیس کے اعلیٰ اَفسران کی میٹنگ منعقد کی۔ میٹنگ میں ڈِی جی پولیس اور پرنسپل سیکرٹری داخلہ کے علاوہ ایس پی ایل کے ڈی جی پی ، ایس پی ایل ڈی جی کرائم، اے ڈی جی پیز،صوبائی کمشنران کشمیر و جموں، سیکرٹری ٹرانسپورٹ، آئی جی پی جموں و کشمیر، ٹرانسپورٹ کمشنر، ڈی آئی جیز، ضلع ترقیاتی کمشنروں ، ایس ایس پیز اور دیگر متعلقہ اَفسران نے شرکت کی جبکہ آﺅٹ سٹیشن اَفسروں نے بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ میٹنگ میں حصہ لیا۔اِس موقعہ پرچیف سیکرٹری نے متعلقہ اَفرادپر زور دیا کہ وہ ہر ضلع میں درکار سی اے پی ایف کی اِضافی کمپنیوں کے لئے مضبوط اِنتظامات کریں۔اُنہوں نے ان سیکورٹی فورسز کو کیمپ لگانے کے لئے قابل عمل مقامات کی نشاندہی کرنے کو کہا جو پانی ، بجلی ، بیت الخلا¿ اور دیگر جیسی بنیادی سہولیات کے لحاظ سے قابل عمل ہیں۔اَتل ڈولونے اِنتظامیہ کو اِنتخاب لڑنے والے اُمیدواروں کی سیکورٹی اور رہائش کے بارے میں بھی آگاہ کیا ۔اُنہوں نے کہاکہ ایسے محفوظ اَفراد کے لئے مناسب اِنتظامات کے ساتھ ان کی اِنتخابی مہم کے لئے دیگر ضروریات بھی کی جائیں۔اُنہوں نے محکمہ ٹرانسپورٹ پر زور دیا کہ وہ متعلقہ اَضلاع کے ساتھ مل کر پیشگی روڈ میپ تیار کریں تاکہ پولنگ عملہ، سیکورٹی فورسز اور دیگر اِنتخابی سامان کی ٹرانسپورٹیشن کے لئے مطلوبہ تعداد میں بسیں، ایل ایم وِی اور ایچ ایم وِی دستیاب ہوں۔چیف سیکرٹری نے متعلقہ صوبائی کمشنروں کو ہدایت دی کہ وہ ان سرگرمیوں کی ذاتی طور پر نگرانی کریں اور جگہوں کا تعین ، ضروری مرمت ، اگر کوئی ہو تو پولنگ کی اَصل تاریخوں سے پہلے کریں ۔ اُنہوں نے ہدایت دی کہ اس حوالے سے ہونے والی پیش رفت کے بارے میں روزانہ کی بنیاد پر رِپورٹ پیش کی جائے۔مزید برآں، چیف سیکرٹری نے متعلقہ صوبائی کمشنروں،ضلع ترقیاتی کمشنروں اور محکمہ ٹرانسپورٹ سے ان کی تیاریوں اور ضروریات کو پورا کرنے کے منصوبوں کا جائزہ لیا۔ اُنہوں نے ان سے کہا کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ بھرپور ہم آہنگی کا مظاہرہ کریں تاکہ یہ جمہوری عمل عوام کی بڑی تعداد کی شرکت کے ساتھ نہایت خوش اسلوبی سے مکمل ہو سکے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 پرہلاد جوشی نے  راشن کی 60 دکانوں کو جن پوشن کیندروں میں تبدیل کرنے کے تجرباتی  پروجیکٹ کا آغاز کیا

 پرہلاد جوشی نے  راشن کی 60 دکانوں کو جن پوشن کیندروں میں تبدیل کرنے کے تجرباتی  پروجیکٹ کا آغاز کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

چیف سیکرٹری نے آنے والے اسمبلی اِنتخابات کیلئے سیکورٹی اور دیگر اِنتظامات کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سیکرٹری نے آنے والے اسمبلی اِنتخابات کیلئے سیکورٹی اور دیگر اِنتظامات کا جائزہ لیا

20 اگست 2024
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d