Daily Aftab
16 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 پرہلاد جوشی نے  راشن کی 60 دکانوں کو جن پوشن کیندروں میں تبدیل کرنے کے تجرباتی  پروجیکٹ کا آغاز کیا

by Online Desk
20 اگست 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی/ صارفین کے امور، خوراک اور عوامی تقسیم اور نئی و قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر جناب پرہلاد وینکٹیش جوشی نے راشن کی 60 دکانوں کو جن پوشن کیندر میں تبدیل کرنے کے پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز کیا۔ اس موقع پر انہوں نے آج یہاں ایف پی ایس  سہائے  ایپلی کیشن، میرا راشن ایپ 2.0، کوالٹی مینجمنٹ سسٹم، کوالٹی مینوئل ہینڈ بک، کنٹریکٹ مینوئل ایف سی آئی اور 3 لیبارٹریز کی این اے بی ایل ایکریڈیٹیشن کو بھی لانچ کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، مرکزی وزیر نے کہا کہ شروع کیے گئے تمام 6 پروگرام شفافیت لانے، سخت کوالٹی کنٹرول کو یقینی بنانے، غذائی قلت کو روکنے اور نظام میں رساو کو روکنے کے ساتھ ساتھ غذائی تحفظ کے ماحولیاتی نظام کو مزید مضبوط کریں گے۔گجرات، راجستھان، تلنگانہ اور اتر پردیش میں راشن کی 60  دکانوں (فیئر پرائس شاپس ( کو جن پوشن کیندر میں تبدیل کرنے کے لیے پائلٹ پروجیکٹ کے آغاز کے دوران، جناب جوشی نے کہا کہ جن پوشن کیندر پورے ہندوستان میں راشن کی دکانوں  کے  ڈیلرز کی آمدنی  میں اضافے کے لئے ان کی مانگ کا حل فراہم کرتا ہے۔  یہ مرکز صارفین کو غذائیت سے بھرپور خوردنی اشیاء کی متنوع رینج پیش کریں گے اور ساتھ ہی ایف پی ایس ڈیلرز کی  آمدنی میں اضافے کا ذریعہ بھی فراہم کریں گے۔ جن پوشن کیندر، جو مرکزی حکومت کے پہلے 100 دنوں کے پروگرام کے ایک حصے کے طور پر شروع کیا گیا ہے، اس میں 50 فیصد مصنوعات کو تغذیہ  کے زمرے کے تحت ذخیرہ کرنے کا انتظام ہوگا، جبکہ باقی دیگر گھریلو اشیاء کو رکھنے کے لیے ہو گا۔ مرکزی وزیر نے  راشن کی  دکانوں کے ڈیلروں کے ساتھ بھی بات چیت کی۔جناب جوشی نے کہا  کہ عزت مآب وزیر اعظم کی رہنمائی میں، ملک متحرک طور پر وکست بھارت 2047 کے ہدف کی طرف بڑھ رہا ہے۔ حکومت ہند کے محکمہ خوراک اور عوامی تقسیم کے اقدامات اس طرح کی تبدیلی کے لیے ایک محرک کے طور پر کام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ   پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا (پی ایم جی کے اے وائی) کو مزید پانچ سال کے لیے بڑھا دیا گیا ہے، جس کا تخمینہ تقریباً 12 لاکھ کروڑ روپے ہے تاکہ ملک میں غذائی تحفظ کا دائرہ بڑھایا جا سکے۔ ون نیشن ون راشن کارڈ پہلے ہی ملک بھر میں بغیر کسی رکاوٹ کے لین دین کی سہولت فراہم کر رہا ہے۔مرکزی وزیر نے کہا کہ محکمہ کی طرف سے ڈیجیٹلائزیشن کی سرگرم کوششوں کے نتیجے میں فائدہ اٹھانے والوں کو صارف پر مبنی خدمات میں بہتری آئی ہے۔ میرا راشن ایپ 2.0، کوالٹی مینجمنٹ سسٹم، کوالٹی مینوئل، کنٹریکٹ مینوئل، ایف پی ایس  سہائے ایپلی کیشن اور لیبارٹریز کی این اے بی ایل ایکریڈیٹیشن کا اجراء ڈیجیٹلائزیشن کی کوششوں کو مزید تقویت دے گا۔ جناب جوشی نے مزید کہا کہ  تقسیم عامہ کے محکمہ  کے نظام میں مزید اختراعات اور مجموعی بہتری لانے کے لیے تمام متعلقہ فریقوں کی تجاویز قبول کرنے کے لیے تیار ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
دھرمیندر پردھان نے مشرقی ہندوستان میں برآمدات اور صنعتی ترقی پر زور دیا

دھرمیندر پردھان نے مشرقی ہندوستان میں برآمدات اور صنعتی ترقی پر زور دیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 پرہلاد جوشی نے  راشن کی 60 دکانوں کو جن پوشن کیندروں میں تبدیل کرنے کے تجرباتی  پروجیکٹ کا آغاز کیا
قومی

 پرہلاد جوشی نے  راشن کی 60 دکانوں کو جن پوشن کیندروں میں تبدیل کرنے کے تجرباتی  پروجیکٹ کا آغاز کیا

20 اگست 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d