Daily Aftab
24 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

نوروزہ ”چنارکتاب میلے“ کی سرگرمیاں زوروں پر

by Online Desk
19 اگست 2024
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نوروزہ ”چنارکتاب میلے“ کے تیسرے دن بھی ہزاروں کی تعداد میں بچوں کی آمد ورفت دیکھی گئی۔اسکولوں اورکالجوں کے طلبہ و طالبات کے ساتھ یونیورسٹیز کے ریسرچ اسکالرز کے جم غفیر نے میلے کو چار چاند لگا دیے۔این بی ٹی کے پہلے سیشن میںجناب اختر حسین نے اپنی کہانیاں سنا کر بچوں کے دل و دماغ کو تازہ کیا۔بعد ازاں جناب کرن سنگھ نے پوٹریٹ اور آرٹ پر بچوں کو اپنی شگفتہ زبان میں پر مغز لیکچر کم حوصلہ بخش الفاظ سے نوازا اور بچوں نے خاکہ نگاری کی پیچیدگیوں کے بارے میں سیکھا ۔کرن سنگھ اپنی بصری فنون کے حوالے سے ملک بھر میں جانے جاتے ہیں۔اس کے علاوہ ماسٹر سنسار چند میموریل چیریٹیبل ٹرسٹ کے بینر تلے قومی آرٹ ورک شاپ کا اہتما م کیا گیا

جس میں درجنوں طلبہ و طالبات نے اپنے ہنر دکھائے۔قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی تقریبات میں محفل غزل و موسیقی کا انعقاد کیا گیا جس میںشکیل احمد،شیخ عفت نظیر اور سائیمہ نے اپنی خوبصورت آواز میںاستاد مہدی حسن اور غلام علی کا کلام پیش کیا۔بعد ازاں کشمیر یونیورسٹی کی طرف سے مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں طلبہ و طالبات کے ساتھ سامعین نے شرکت کی اور شفیقہ پروین ،راشد عزیز ،جناب ستیش ویمل ،محترمہ شبنم عشائی اورحسن زرین جیسے شعرا کاکلام سن کر اپنے دلوں کو منور کیا ۔مشاعرے کی صدارت جناب ستیش ویمل نے انجام دی اور ساتھ میں اپنا کلام بھی سنایا۔چنار کتب میلہ میں درجنوں ایسے اسٹالز ہیں جو خصوصاً بچوں کی تعلیم کے فروغ کے لئے کام کرتے ہیں۔کئی پبلشرز سے انٹرویو بھی لئے گئے ۔انٹرویو دیکھنے کے لئے آپ سب این بی ٹی کے سوشل میڈیا چینلز پر ویزٹ کر سکتے ہیں۔انٹرویوز میں انہوں نے اپنی پبلیکیشنز اور بچوں کی کتابوں کے موضوعات کے حوالے سے تفصیل سے بتایا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
چیف سیکرٹری نے آنے والے اسمبلی اِنتخابات کیلئے سیکورٹی اور دیگر اِنتظامات کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے آنے والے اسمبلی اِنتخابات کیلئے سیکورٹی اور دیگر اِنتظامات کا جائزہ لیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

نوروزہ ”چنارکتاب میلے“ کی سرگرمیاں زوروں پر
تازہ ترین خبریں

نوروزہ ”چنارکتاب میلے“ کی سرگرمیاں زوروں پر

19 اگست 2024
غیر باسمتی سفید چاول کی برآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

چاول کی برآمد پر پابندیوں کو کم کرنے کا ارادہ

18 جولائی 2024
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے آج گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ڈی کے مرگ میں نئے سائنس بلاک کا افتتاح کیا اور پیرنٹس-ٹیچرز میٹنگ میں شرکت کی۔
تازہ ترین خبریں

وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے آج گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ڈی کے مرگ میں نئے سائنس بلاک کا افتتاح کیا اور پیرنٹس-ٹیچرز میٹنگ میں شرکت کی۔

09 اگست 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d