Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

نیشنل کانفرنس ہندو مسلم سکھ عیسائی بود اتحاد کی رواں دارہےں /فاروق عبداللہ

by Online Desk
18 اگست 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

چارسو پار کردعویٰ نہیں کیاجس طرح سے لوگ جڑ رہے ہیں یہ جموںو کشمیرکے لوگوںکی اُمیدہے /عمرعبداللہ
سرینگر18/اگست/اے پی آئی ہندوں مسلم سکھ اتحاد کو این سی کانصب العین قرار دیتے ہوئے این سی کے صدر نے کہاکہ جموںو کشمیر میںامن ترقی رواں داری عوامی مسائل کے ازالے مہنگائی کوکم کرنے روز گار کے مواقعے دستیاب رکھنے کے لئے نیشنل کانفرنس کی حمایت کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ادھرپارٹی کے نائب صدر نے کرناہ کے سابق قانون ساز کونسل ممبرکی پارٹی میں شمولیت کو خوش آئیندقرار دیتے ہوئے کہاکہ جسطرح سے لوگ پارٹی کے ساتھ جڑ رہے ہیں وہ ا س بات کی عکاسی ہے کہ اسمبلی الیکشن میں جیت کس کی ہوگی ہم نہ چار سوپار کادعویٰ کرتے ہےں او رنہ اگلے وزیراعلیٰ پارٹی کا ہونے کا لوگوں کویقین دلاتے ہیں ۔اے پی آئی نیوز کے مطابق این سی کے صدر سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹرفاروق عبدالللہ نے پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے چندلیڈروں کے موقعے پرمنعقد کی گئی تقریب کے حاشئے پرزررائع ابلاغ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ این سی رواں داری بھائی چارے ہندو مسلمان سکھ عیسائی بود کی علامت کی رواں دار ہے ۔جموںو کشمیرکے لوگوں کواگر مصائب ومشکلات سے نجات حاصل کرنی ہے مہنگائی کوکم کرناہے روز گارکے وسائل دستیاب رکھنے ہے تو آنے والے اسمبلی ا لیکشن میں این سی کومضبوط کرے ۔سابق وزیراعلیٰ نے کہاکہ ہم فرقہ وارانہ ذہنیت کے حقدار نہیں ہیں ہم نے جموں کشمیرمیں محبت برادری اور بھائی چارے کو قائم رکھنے کے ساتھ ساتھ صدیوں پرانی رواں داری کوزندہ رکھناہے ۔انہون نے کہاکئی عناصریہاں لوگوں کو ذاتوں میں تقسیم کرکے اپنے مفادات حاصل کرناچاہتے ہیں او رکئی پارٹیوں کے لیڈر لوگوں کوفریب دیکراپناہم نواں بنانے کی کوشش کرتے ہےں ان کے ان منصوبوں کوہم نے ناکام بناناہوگا ۔ادھرپارٹی کے نائب صدر نے سابق قانون ساز کونسل کے ممبر مرضی عبدالرشید کے پارٹی میں شامل ہونے کو خوش آئیند قراردیتے ہوئے کہاکہ ہم نے کبھی بھی چار سو پار کادعویٰ نہیں کیااو ر نہ ہی ریاست میں پارٹی کوواضح اکثریت حاصل ہونے کالوگوں کویقین دلایاتاہم جسطرح سے لوگ پارٹی کے ساتھ جموںو کشمیرمیں جڑ رہے ہیں وہ اس بات کی عکاسی ہے کہ این سی لوگوں کی واحد امیدبن گئی ہے ۔بھارتیہ جنتا پارٹی کوہدف تنقید کانشانہ بناتے ہوئے انہوںنے کہا 370کے خاتمے کا ڈھنڈوروہ پیٹنے کے باوجود پارلیمنٹ الیکشن میں240نسشتیں حاصل ہوئی ،جب کہ اب کی بار چار سو پار کادعویٰ کرنے کاکوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیاجاتا تھا ۔جموںو کشمیر کے لوگ پچھلے دس برسوںسے طرح طرح کے مسائب سے دو چار ہیں او رآنے والے اسمبلی ا لیکشن کے دوران رائے دہندگان بہترفیصلہ کرینگے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سی بی آئی سی نےپی ایف ایم ایس کے ذریعے برآمد کنندگان کے بینک کھاتوں میں ڈیوٹی ڈرا بیک کی رقم کی الیکٹرانک تقسیم کا آغاز کیا

ڈاکٹر کی ’عصمت دری اورقتل‘، سی بی آئی کیس کی جانچ میں مصروف

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں
تازہ ترین خبریں

نیشنل کانفرنس ہندو مسلم سکھ عیسائی بود اتحاد کی رواں دارہےں /فاروق عبداللہ

18 اگست 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d