Daily Aftab
13 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

نوجوانوں کی طاقت اور لگن وکست بھارت کے نظریے کوحقیقت بنانے میں مدد کرے گی: ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ

by Online Desk
12 اگست 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی  دلی/ نوجوانوں کے امور اور کھیلوں نیز محنت و روزگار کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے آج احمد آباد، گجرات میں ‘امپیکٹ ود یوتھ کنکلیو 2024’ سے  کلیدی خطاب کیا۔ یونائیٹڈ نیشنز انڈیا، یونیسیف، یونیسیف یووا  اور ایلیکسیر فاؤنڈیشن کے ذریعے مشترکہ طور پر نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت کے تعاون سے منعقد ہونے والے اس پروگرام نے سینکڑوں پرجوش نوجوانوں کو اپنی طرف متوجہ کیا جو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لیے نہایت پرجوش تھے۔ایک ترقی یافتہ  بھارت (وکست بھارت) کے نظریہ کو پورا کرنے میں نوجوانوں کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے  ڈاکٹر مانڈویہ نے کہا کہ ‘‘نوجوان صرف کل کے لیڈر نہیں ہیں بلکہ آج کے تبدیلی ساز ہیں۔ آپ کی طاقت، اختراع اور لگن 2047 تک عزت مآب وزیر اعظم کےوکست بھارت کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کی کلید ہے۔مرکزی وزیر نے کہا کہ ہندوستان  نوجوانوں کی  کثیر آبادی والا ایک   ملک ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت کو ان کی صلاحیتوں پر پورا بھروسہ ہے اور وہ انہیں بااختیار بنانے اور انہیں بہترین مواقع فراہم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی ہے۔ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کی تبدیلی کی صلاحیت کے بارے میں بات کرتے ہوئے، ڈاکٹر مانڈویہ نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ مائی بھارت  پلیٹ فارم پر اپنا اندراج کرائیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے یہ پلیٹ فارم ملک کے مستقبل کو بدلتے وقت کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کے لیے متعارف کرایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ‘‘آنے والے دنوں میں، میرا بھارت نوجوانوں کی تمام ضروریات کے لیے واحد مرکز کےایک حل کے طور پر کام کرے گا۔’’انہوں نے مزید کہا کہ ‘‘چاہے یہ معلومات ہوں، کیریئر سے متعلق درخواستیں ہوں یا فارم جمع کروانا ہو، یہ پلیٹ فارم نہ صرف قومی سطح پر بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی قابل رسائی ہو گا’’۔‘یووا سمواد’ کے عنوان سے ایک خصوصی مباحثے میں، ڈاکٹر مانڈویہ نے نوجوانوں کے ساتھ بات چیت  کی۔ متعدد نوجوان شرکاء نے چیلنجوں پر قابو پانے اور اپنی برادریوں  میں مثبت تبدیلی لانے کی اپنی متاثر کن کہانیاں مشترک کیں، اس کے علاوہ انہوں نے معاشرے میں بامعنی شراکت کرنے کی اپنی صلاحیت اور عزم کو بھی اجاگر کیا۔مرکزی وزیر نے ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار طورطریقوں میں نوجوانوں کے اہم کردار کو اجاگر کرتے ہوئے، وزیر اعظم کے #پلانٹ فار مدر  پہل میں سرگرم طور پر حصہ لینے کے لیے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب

(کشمیری دستکاری مصنوعات اور دستکاروں کی حالت)

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اعضاءکے عطیہ کو عوامی تحریک بنانے پر زور
تازہ ترین خبریں

نوجوانوں کی طاقت اور لگن وکست بھارت کے نظریے کوحقیقت بنانے میں مدد کرے گی: ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ

12 اگست 2024
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d