Daily Aftab
27 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پونچھ اور ریاسی میں مشکوک افراد کی نقل حمل کے بعد مشترکہ تلاشی آپریشن شروع کیا گیا

by Online Desk
29 جولائی 2024
A A
Kulgam: Security forces conduct search operations in Gopalpora village of Jammu and Kashmir's Kulgam district, after one militant was killed in a gunfight with the security forces, on May 22, 2019. (Photo: IANS)

0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

گزشتہ 50دنوں میں جموں خطے میں دو فوجی افسران سمیت 10فورسز اہلکار ہلاک ہوئے ہیں 

ADVERTISEMENT

سرینگر///سیکورٹی فورسز نے مشکوک نقل و حرکت کی اطلاع ملنے کے بعد جموں و کشمیر کے پونچھ اور ریاسی اضلاع کے سرحدی اور پہاڑی علاقوں میں مشترکہ تلاشی مہم شروع کی ہے۔ ادھر جموں خطہ میں گزشتہ 50 دنوں میں ملٹنسی کے 15 واقعات کے پیش نظر ان کارروائیوں کو ضروری سمجھا گیا ہے، جس کے نتیجے میں دو افسران سمیت 10 سیکورٹی اہلکاروں کی جانیں گئی ہیں، ساتھ ہی 9 یاتری اور 58 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔وائس آف انڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ اتوار کی صبح پونچھ ضلع کے سلوتری-منگنار فارورڈ علاقے کے قریب لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ کئی علاقوں میں ایک وسیع مشترکہ تلاشی آپریشن شروع کیا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ایل او سی کے ساتھ مشتبہ نقل و حرکت کے بارے میں انٹیلی جنس تھی، جس کے بعد فوج، سی آر پی ایف، اور اسپیشل آپریشن گروپ (ایس او جی) کے اہلکاروں کی کافی تعداد میں مختلف علاقوں کا احاطہ کرتے ہوئے مکمل تلاشیاں شروع کی گئیں۔آپریشن اب بھی جاری ہے۔اسی طرح، ریاسی ضلع میں، پولس اور سیکورٹی فورسز نے پونی کے دادویا علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی جب ایک خاتون نے گاو ¿ں کے مضافات میں دو مشکوک افراد کو دیکھنے کی اطلاع دی۔جموں خطہ کے مختلف اضلاع میں مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاعات کے بعد گزشتہ پندرہ دن کے دوران درجنوں تلاشی کارروائیاں کی گئیں۔جموں خطہ میں گزشتہ 50 دنوں میں ملٹنسی کے 15 واقعات کے پیش نظر ان کارروائیوں کو ضروری سمجھا گیا ہے، جس کے نتیجے میں دو افسران سمیت 10 سیکورٹی اہلکاروں کی جانیں گئی ہیں، ساتھ ہی 9 یاتری اور 58 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 اڑی اور بالاکوٹ حملے مغربی محاذ پر بڑھتی ہوئی دہشت گردی کا  معقولجواب تھے۔ وزیر خارجہ

 بھارت۔چین سرحدی تنازعہ میں کسی تیسرے  فریق  کی کوئی گنجائش نہیں ۔   وزیر خارجہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پمبئی اور گوپال پورہ کولگام میں تصادم آرائیاں ، 5عسکریت پسند جاں بحق
تازہ ترین خبریں

پونچھ اور ریاسی میں مشکوک افراد کی نقل حمل کے بعد مشترکہ تلاشی آپریشن شروع کیا گیا

29 جولائی 2024
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ارینا سیکٹر میں پاکستان کی جانب سے آیا ڈرون
قومی

امرتسر سرحد کے قریب پاکستانی ڈرون سے چھ کلو ہیروئن برآمد

08 اکتوبر 2023
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d