Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مشن کرمایوگی کا مقصد وزیر اعظم کے کم از کم حکومت اور زیادہ سے زیادہ حکمرانی کے وژن کو آگے بڑھانا ہے۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

by Online Desk
09 جولائی 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی/۔سائنس و ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج( ، ارضیاتی  سائنس، پی ایم او  کے وزیر مملکت ، محکمہ جوہری توانائی اور محکمہ خلاء  اور ایم او ایس  پرسنل، عوامی شکایات اور پنشن کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ  ای -بک کی اشاعت کا چوتھا ایڈیشن ، بڑی تعداد میں کاغذات کے پلندوں پر مبنی دستاویز سے بڑے پیمانے پر نجات دلاتا ہے اور سرکاری خزانے کی بچت کا سبب بنتا ہے ۔ وزیر موصوف  نے مزید کہا کہ ماؤس کے ایک کلک پر آئی اے ایس افسران کی معلومات کی دستیابی ، گزشتہ 10 سالوں میں حکومت کی طرف سے کی گئی اصلاحات کا ایک نتیجہ ہے اور  یہ مودی 3.0 میں سب سے پہلے  نتائج میں سے ایک ہے۔  ای  – بک ورژن میں سول لسٹ کا یہ چوتھا ایڈیشن ہے ۔  آئی اے ایس افسران کی سول لسٹ کی اشاعت 1960 کی دہائی میں شروع ہوئی تھی ۔ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ ’’سول لسٹ حکومت کے لیے ملک کے مختلف حصوں سے بہترین افسران کا انتخاب کرنے اور کام کے مواقع تلاش کرنے کے لیے افسران کے لیے سطحی کھیل کا ایک جامع پلیٹ فارم ہے ۔  یہ حکومت کے لیے زیادہ معروضی تاثرات کے ساتھ وسیع تر ٹیلنٹ سے بہترین موزوں افسران کا انتخاب کرنے کے لیے افق کو وسیع کرے گا اور اس طرح ان افسران تک مواقع کو محدود نہیں کرے گا ،  جنہوں نے سینئر افسران کے ساتھ کام کیا ہے اور انہیں ترجیح دی ہے ،  کیونکہ وہ مرکزی حکومت میں کام کرنے کے لیے آئے ہیں ۔یہ  انسانی وسائل کے ساتھ ساتھ علمی وسائل کا ایک پُول بھی وضع کرتا ہے ۔ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے اپنی کلیدی تقریر کرتے ہوئے حکومت اور افسران  ، دونوں کے لیے ،   عبوریت  کی صورتحال پر روشنی ڈالی ۔  انہوں نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے انضمام اور  حکمرانی میں بہتر اور باخبر انتخاب کرنے کے لیے ، اعداد و شمار کے استعمال کا مزید ذکر کیا ۔  انہوں نے حکومت کے کام میں آسانی کے لیے اگلی نسل کے ٹولز اور ٹیکنالوجیوں  کے استعمال پر زور دیا ۔ڈی او پی ٹی کے وزیر نے کہا کہ ’’ہم وزیر اعظم نریندر مودی کے ’کم سے کم حکومت – زیادہ سے زیادہ حکمرانی‘ کے وژن کو مشن کرمایوگی کے ساتھ آگے بڑھا رہے ہیں اور 2047 میں امرت کال کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ،  افسران کی صلاحیت سازی کو فروغ دے رہے ہیں ۔  ان کے مطابق شہری مرکوز اصلاحات، شفافیت  ،   اچھی حکمرانی کے ساتھ ساتھ ، مودی حکومت 3.0 میں ، اصلاحات کا سنگ بنیاد ہے ۔ ‘‘وزارت داخلہ کے سکریٹری جناب اجے کمار بھلا نے بتایا کہ سول لسٹ میں تقریباً 6000 سے زیادہ آئی اے ایس افسران کے نام شامل ہیں ۔  اس میں  یکم جنوری 2024  کے مطابق بیچ، کیڈر، موجودہ پوسٹنگ نیز یکم جنوری 2024 کے مطابق ان کی    تنخواہ کی سطح، تعلیم، ریٹائرمنٹ وغیرہ  کی تفصیلات  شامل ہیں ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
G20 رہنماؤں کا اعلامیہ مساوی اور پائیدار تعلیم کے لیے دنیا کے عزم کا اعادہ کرتا ہے ۔  دھرمندر پردھان

تعلیم وکست بھارت کے ہدف کا ایک اہم ستون ہے۔ دھرمندر پردھان

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 وزیراعظم  مودی 14 فروری کو قطر  جائیں گے
تازہ ترین خبریں

مشن کرمایوگی کا مقصد وزیر اعظم کے کم از کم حکومت اور زیادہ سے زیادہ حکمرانی کے وژن کو آگے بڑھانا ہے۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

09 جولائی 2024
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت
جموں و کشمیر

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

16 مئی 2022
افغانستان میں ہرات کی مسجد میں بھیانک دھماکہ
تازہ ترین خبریں

افغانستان میں ہرات کی مسجد میں بھیانک دھماکہ

02 ستمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d